ابنِ شاذان کی کتاب الفضائل سے ایک لاجواب حقیقت: مولا علیؑ نے اپنے فرزند امام حسینؑ سے مفاخرہ کرتے ہوئے فرمایا: "میں ہی وہ 'نبأ عظیم' ہوں جس کے ذریعے اللہ نے روزِ غدیرِ خم دین کو کامل فرمایا اور اصولوں کو استحکام بخشا۔
NabaEAzeem
#TheGreatNews
"غدیر کے دن کو تم خوب جانتے ہو، اور قیامت کے دن تم وہ سب جان جاؤ گے جو آج جانتے ہوئے بھی چھپا رہے ہو..." مولا علیؑ کے یہ الفاظ ہر اس شخص کے لیے عبرت کا تازیانہ ہیں جو حق کو جانتے ہوئے بھی مصلحتاً خاموش رہتا ہے۔
#TheGreatNews
NabaEAzeem
یا امیر المومنینؑ! دنیا آپ سے اختلاف کرتی رہی، مگر ہمارا ایمان ہے کہ آپ ہی وہ نبأ عظیم ہیں جن کے نام کا سہارا لے کر ہم محشر کے ہولناک دن آپ کی شفاعت اور تقسیمِ کرم کے منتظر ہوں گے۔
#TheGreatNews@ImamAli_UR
NabaEAzeem
The Day of Ghadir is the day when the witnesses of truth stood before awakened eyes. The Commander of the Faithful, Imam Ali (peace be upon him), said:
“The Day of Ghadir is the Day of the Witness and the Witnessed.”
Bihar al-Anwar, Vol. 94, p. 112
NabaEAzeem
#TheGreatNews
قرآن کا اعلان ہے: «اَلْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ»۔ دین کی یہ تکمیل نہ روزِ مبعث کو ہوئی، نہ عرفہ کے دن۔ خود رسولِ خداؐ نے روزِ غدیر اعلان فرمایا کہ آج دین کے کامل ہونے کا دن ہے، کیونکہ آج ولایتِ علیؑ کا اعلان ہوا ہے۔
@ImamAli_UR@zb_brigade
NabaEAzeem
#TheGreatNews
یہ کوئی عام کہانی نہیں، ایک اٹل حقیقت ہے۔ اگردنیا میں آنکھیں بند رکھیں تو محشر میں «نبأ عظیم» کو قسیمِ جنت و نار دیکھ کر آنکھیں کھلیں گی۔ لیکن یاد رکھو، اس دن کی بینائی صرف عذاب کی شدت کا احساس دلائے گی۔
#TheGreatNews@ImamAli_UR
Naba E Azeem
روشن ضمیر والوں کا حیدرؑ امیر ہے
نایابؔ جانتا ہے کہ کیا غدیر ہے
ہم نے تو مصطفیٰؐ کے حوالے سے جانا ہے
نایابؔ کے دل کا بھی حیدرؑ امیر ہے
دنیا کے تاجداروں سے نسبت ہی کیا مجھے
نایابؔ کا بس ایک ہی امیر ہے
@nayab_sherazi #TheGreatNews https://t.co/VTVwgBxHZc
خازنِ علم
أَنَا خَازِنُ عِلْمِ اللّٰهِ
امیرالمؤمنین علیہالسلام نے فرمایا:
میں خدا کے علم کا محافظ ہوں۔
الأمالي، شیخ صدوق، ج 1، ص 35
NabaEAzeem
#TheGreatNews
آیتِ اکمالِ دین میں جس "آج" (الیوم) کا ذکر ہے، وہ کون سا دن ہے؟ کیا وہ محض ایک عام دن تھا؟ تاریخ اور روایات گواہی دیتی ہیں کہ یہ وہ دن تھا جب غدیر کے میدان میں نبأ عظیم کا باقاعدہ تعارف کروایا گیا۔ آئیے سچائی کی تلاش کریں۔
@ImamAli_UR
NabaEAzeem
#TheGreatNews