حضرت ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں، رسول الله ﷺ نے فرمایا:
جس نے حسن ؓ و حسین ؓ سے محبت کی اُس نے مجھ سے محبت کی، اور جس نے ان دونوں سے دشمنی کی اُس نے مجھ سے دشمنی کی.
ماجہ 143
(حاكم 4777، 4799؛ السلسلة الصحيحة 3580؛ بیہقی 6894)
جیو نیوز کی جانب سے نبی پاکﷺ اور حسنین کریمین ؓ کی شانِ اقدس میں گستاخی اور متنازع خاکوں کی اشاعت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ یہ اقدام کروڑوں مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے کے مترادف ہے، جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا!
#BoycottGeo#احترام_رسول_جان_سے_پیارا
مسلمان کا سینہ توسوناہے!
🎙️شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی محمد حسن صاحب دامت برکاتہم العالیہ
(سرپرست اعلیٰ: شبان ختم نبوت پاکستان)
اصلاحی شارٹ کلپ سیریز : 104
🛎️ Subscribe our Channel
https://t.co/UzJZGIPToO
Shubban Media
ایک عہد جو تمام ہوا
مجاہد ختم نبوت ،عالمی مبلغ ختم نبوت حضرت مولانا عبدالرحمن یعقوب باوا صاحب رحمۃ اللہ علیہ خالق حقیقی سے جا ملے
اناللہ وانا الیہ راجعون
قالَ النبی ﷺ:
دو بھوکے بھیڑیئے اگر بکریوں کے ایک ریوڑ میں چھوڑ دیے جائیں تو وہ اُس ریوڑ کو اتنا نقصان نہیں پہنچاتے جتنا نقصان آدمی کی "مال" کی حرص (لالچ) اور "شرف" (عہدے، جاہ و منصب، شہرت، عزت و مرتبہ) کی حرص اُس کے دین کو پہنچاتی ہے.
ترمذی 2376
(مسند احمد 15876؛ مشکوٰۃ 5181)
قالَ النبی ﷺ:
بلاشبہ مجھ پر جھوٹ بولنا اس طرح نہیں جیسے کسی ایک (عام آدمی) پر جھوٹ بولنا ہے، لہٰذا جس نے جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ بولا (جھوٹی حدیث منسوب کی) تو وہ جہنم میں اپنا ٹھکانہ بنالے!
مسلم 5، 6
(بخاری 1291؛ مسند احمد 18320، 18388؛ ابی شیبہ 26778)