کچھ بھی لکھیے!
کوئی جملہ ، اپنی کوئی عادت، کوئی حماقت ، کوئی واقعہ ، کچھ اچھا ، کچھ مثبت ، کوئی شعر یا جو کچھ کاپی کیا ہوا
پیسٹ کردیں۔۔۔۔۔ 🥰
آجائیں سب پیارے لوگوں 😊 پوسٹ پر
#خان ❤️
خیال یہ ہے کہ نواز شریف کی تصویر نوٹ پر لگا دی جائے تو نوٹ بٹوے یا جیب وغیرہ سے نکلتے ہی پکارنے لگے گا کہ کیوں نکالا ، مجھے کیوں نکالا
نواز شریف کو یہ خود نہیں کہنا پڑے گا
😂😂😂
پنجابیوں کے خلاف سازشوں میں:
یہودی۔
فوجی۔
پٹھان۔
بلوچی۔
سندھی۔
بلتی۔
افغانی۔
ہندو
اور اب کشمیری بھی شامل ہو گئے ہیں گائز!
سازش میں شامل۔۔۔۔ سارا جہاں ہے۔۔۔ او رے پیا۔۔۔
کتنی جہالت والا نعرہ بنایا " پاکستان ہمیشہ زندہ باد" جبکہ زندہ باد کا مفہوم ہی ایک لمبے عرصے تک کی کامیابی کی دعا کرنا ہے۔
یہ ایف اے پاس اپنی جہالت کے اظہار کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے 🤦♀️
کر دیا گیا۔
تو آزاد کشمیر کی عوامی ایکشن کمیٹی تو ہارڈ اسٹیٹ پاکستان کے آگے شے ای کوئی نہیں
عوامی نعروں کی آڑ میں انڈین لبادے میں اس عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ کہیں الطاف حسین والا سلوک ہی نہ کیا جائے
ہم ریاستِ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
اخے کشمیریوں کو آٹا 2000 روپے من ملتا ہے بجلی کا یونٹ 3 روپے کا ملتا ہے۔
مخے کشمیر کے نام پر تم نے سات لاکھ فوج بنا لی۔ کشمیر کے نام پر دو سو ارب ڈالرز کی ایمپائر کھڑی کرلی۔ کشمیر کے نام پر پانچ پانچ ارب روپے کا ریٹائرمنٹ پیکج لے لیا۔ کشمیر کے نام پر چار مارشل لاء لگا دیے۔ کشمیر کے نام پر گالف کلب ، ڈی ایچ اے ، پلازے ، کلب بنا لیے۔ کشمیر کے نام پر پاپا جونز کھول لیے جزیرے خرید لیے۔ اخے آٹا اور بجلی۔
سُروں کی ملکہ، میڈم نور جہاں کی آواز میں آپ کی پسندیدہ غزل یا گیت کونسا ہے؟
میڈم کی آواز میں میری پسندیدہ غزل
کبھی کتابوں میں پھول رکھنا، کبھی درختوں پہ نام لکھنا .....