Primera vez por la 02… y con viento calma 🫣🫣
Hoy me tocaba ser PM y observar las vistas al atardecer… y los pájaros 😩
¡Hasta pronto, Jerez! @Jerez_airport@controladores
WATCH: This is the moment Jet2 Boeing 737-800 (G-JZHE), operating flight EXS4FX from Venice, veered off the runway at Birmingham Airport.
Looking closely, it appears the aircraft was heading off the runway for some time before correcting, but it was too late.
Footage captured via Airport Action livestream.
Link on first comment.
اقتدار بڑی ظالم چیز ہے۔ فقہ فرقہ سب کچھ الگ رکھ کر سیاست کے طالب علم کی حیثیت اپنی پسند کے مؤرخ کو پڑھ لیں کہ جب ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ والہ وسلم دنیا سے رخصت ہوئے تو کیا ہوا۔
تدفین سے پہلے اقتدار کی کشمکش شروع ہوگئی۔ یہ بنیادی انسانی نفسیات ہے۔ عمران خان اسی روز مر گیا تھا جس روز اس نے نور خان ایئر بیس پر جرنیلوں کا اعتبار کیا اور دھرنے کے لئے نکلنے والے لاکھوں لوگوں کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی لال بتی کے پیچھے لگا دیا۔
تدفین اس روز ہوئی جس دن وہ جیل گیا۔
If it weren’t for this man, the regime in Tehran might not exist today. Field Marshal Asim Munir saved it from the wrath of Donald Trump. Mohsen Rezaei’s arrogant and disrespectful reception was both selfish and deeply ungrateful.
Field Marshal Munir’s humility, graciousness, and courteous demeanor deserve the utmost respect.
جسطرح جنید اکبر اور سہیل آفریدی کے اغواء پر خاموش ہیں۔ جیسے مولانا نسیم کی گرفتاری پر خاموش ہیں۔ جیسے مراد سعید کی مفلوج ماں سے سلوک پر خاموش ہیں۔ اگر تحریک انصاف کے موجودہ فیصلہ سازوں سے آئندہ ایسا سلوک ہوتا ہے تو ہم بھی خاموش رہیں گے۔
لیجیئے سنیئے اب افسانہ ء فرقت مجھ سے
آپ نے یاد دلایا تو مجھے یاد آیا
پیشہ مالی ، دو بیٹے دونوں سپاہی۔ ایک سیاچین دوسرا بلوچستان۔ بلوچستان والا ٹرین حملے میں جان سے گیا۔ اسکی ایک بیوی دو بچے۔
آنے ٹکے کے لئے کہا گیا پہلے بیوہ کو نادرہ سے بیوہ ثابت کرکے لاو۔ ہفتوں دھکے کھا کر ریکارڈ بن گیا۔
پھر کہا گیا قبر پکی کروا کے تصویر بھیجو۔
تصویر بھیجی ریجیکٹ کردی۔ کہنے لگے سفید براق ماربل کی بناو۔
تین کوٹھیوں سے امداد لی مالی نے پرانی قبر تڑوائی ماربل کی بنوائی تصویر بھیجی۔
بندہ جوان بیٹے کے لئے یہ سب کرتے ٹوٹ گیا۔ فوج میں درخواست دی سیاچین والے کو ریٹائر کردیں گھربار خاندان کو دیکھ لے گا۔
انکار کردیا۔
پھر درخواست دی آبائی علاقے بدلی کردیں۔
جواب دیا فوج ہے تمہارے باپ کا راج نہیں ہے۔
اب سارا دن رمبی کھرپا کرتا ہے شام کو رات کو ٹیکسی چلاتا ہے۔
رہے نام اللہ کا جو دیکھ رہا ہے کہ اس کے دشمن پھل پھول رہے ہیں سجن ذلیل ہو رہے ہیں۔ زمین چپ ہے آسمان خاموش ہے۔
امرتسر کی کشمیری رنڈی کے قہقہے ہیں جالندھر کے حرامزادے کی مکروہ ہنسی ہے پچیس کروڑ لاشیں ہیں اور سرکاری ملاوں کے نعرے ہیں اولی الامر منکم اولی الامر منکم
“ اپنے خاندان کو سمجھاؤ ایک بیٹا گیا ہے شہداء پیکج بھی جائے گا اور انکو بھی سبق سکھا دیں گے “
یہ الفاظ حال ہی میں شدت پسندوں کا نشانہ بننے والے ایک فوجی افسر کے گھر تعزیت کے لیے جانے والے ایک بڑے افسر نے کہے ہیں جب اہلخانہ نے عمران خان ، دہشتگردی اور عوامی ردعمل اورنفرت کا ذکر کیا۔
Wow , what a journalist, Amazing
Don’t you people feel ashamed facing mirror or your family members?
You very well know that HARAMI ARMY made it sure that every considerable pharma company flees this shithole of humanity called pakistan.
People are finding it profitable now to smuggle in the medicine. Be a man at least for a moment and try writing truth. Believe me it is liberating.
Kinda antibiotic, perhaps used for UTI and etc. why would someone need to bring that much amount of this salt when countless alternatives are available in local market ? Something is missing here.
دائیں دیکھیں ، بائیں دیکھیں ، اب اوپر دیکھیں ، اب نیچے دیکھیں ، اب ادھر میری طرف دیکھیں اور بتائیں کیا نور ایسا ہوتا ہے یا اللہ کا راز ایسا ہوتا ہے؟ یا اسلام کا قلعہ ایسا ہوتا ہے؟
آپ ایک بدنصیب تباہ حال ملک کے شہری ہیں جو قابضوں کے نرغے میں ہے۔ اس سے نہ کچھ زیادہ نہ کچھ کم۔جتنی جلدی سمجھ جائیں گے اتنی جلدی پلٹ جائیں گے۔