وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت (Islamabad Memorandum of Understanding) پر بطور ثالث دستخط کردئے۔
اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دستخط موجود ہیں۔
🐅 "آلو آلو شیر آلو" 🐅
🐅 "آلو آلو شیر آلو “ 🐅
گلگت بلتستان کی عوامی سیاست میں
پاکستان مسلم لیگ (ن) (PML-N)
کے جلسوں اور ریلیوں کے دوران لگایا جانے
والا ایک مقبول اور پُرجوش نعرہ ہے
یہ نعرہ علاقائی زبانوں اور اردو کا ایک ملاپ ہے جس کا مقصد مقامی کارکنوں کے جوش و خروش
کو بڑھانا ہے ۔۔۔
@pmln_org@MIshaqDar50@AmjadMalik786@MaryamNSharif
قائد نواز شریف نام ہے پاکستان کا ، قائد نواز شریف نام ہے
دلیری کا ، ایمانداری ، محب وطنی کا ، سچائ کا پاکستان کی سیاست میں قائد نواز شریف کا نام پاکستان کی ترقی کا نام ہے
پوری دنیا میں رہنے والے ہر پاکستانی کی پہچان ہے
قائد نواز شریف ۔۔ ❤️🇵🇰
لوگ کہتے تھے کہ ہم نواز شریف کو سیاست سے مائینس کریں گے۔ کھولو آنکھیں اور دیکھو، نواز شریف کا سب سے چھوٹا سپاہی سرگودھا آیا اور جلسہ گاہ میں تل دھرنے کی جگہ نہیں تھی۔
ڈپٹی وزیر اعظم پاکستان 🇵🇰 وزیر خارجہ
اسحاق ڈار صاحب کے واشنگٹن پہنچتے ہی
امریکہ کے صدر نے “ خطے میں امن “
کا اعلان کر دیا ۔۔
پاکستان 🇵🇰 ہمیشہ زندہ باد
دانش ملک مسلم لیگ (ن) امریکہ
@n_affairs@MIshaqDar50@AmjadMalik786@MaryamNSharif
ڈپٹی پرائم منسٹر پاکستان 🇵🇰 وزیرخارجہ سینیٹر اسحاق ڈار صاحب ان دنوں انتہائ اہم اور انتہائ مختصر دورے پر امریکہ میں ہیں
عید کی نماز نیو یارک میں ادا کی اور عید کی شام ہمارے دوست ڈاکٹر اعجاز چیرمین APPAC کی رہائش گاہ پر پاکستانی امریکن کمیونٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے دوستوں کے ساتھ مولاقات کی اس موقعہ پرمستقل مندوب UN عاصم افتخار صاحب پاکستانی ایمبیسیڈر شیخ رضوان صاحب ، پاکستانی کونسل جنرل نیویارک عامر اتوزئ صاحب بھی موجود تھے ۔
@n_affairs@pmln_org@AmjadMalik786@MIshaqDar50@MaryamNSharif
28 مئی — یومِ تکبیر 🇵🇰
پاکستان 🇵🇰 ناقابلِ تسخیر 🇵🇰- قوم کو مبارک
آج کا دن پاکستان کی خودمختاری، قومی وقار اور ناقابلِ تسخیر دفاع کی علامت ہے۔ 28 مئی 1998ء کو میاں محمد نواز شریف کی جراتمندانہ قیادت میں پاکستان نے پانچ کامیاب ایٹمی تجربات کرکے عالمِ اسلام کی پہلی ایٹمی قوت ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ پانچ ارب ڈالر کی پیشکش ٹھکرا کر ایٹمی دھماکہ کرنے والا وہ مردِ آہن میاں محمد نواز شریف تھا، جس نے پاکستان کو عظیم اور ناقابلِ تسخیر بنایا۔
پاکستان کے ایٹمی پروگرام نے دشمن بھارت کے ناپاک عزائم کو چکنا چور کیا اور خطے میں طاقت کا توازن قائم کرکے امن و استحکام کی فضا کو مضبوط بنایا۔
یومِ تکبیر پر ہم میاں محمد نواز شریف کی قیادت، سائنسدانوں، افواجِ پاکستان اور تمام قومی ہیروز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے وطنِ عزیز کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنایا۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
پاکستان کی سب سے بڑی عوامی سیاسی جماعت
پاکستان مسلم لیگ (ن) زندہ باد 🇵🇰🐅
دانش ملک مسلم لیگ (ن) امریکہ
@n_affairs@pmln_org@MIshaqDar50@AmjadMalik786@MaryamNSharif
The day Pakistan stood tall before the world. 28th May marks the historic decision by Nawaz Sharif that made the nation invincible.
@n_affairs@MIshaqDar50@MaryamNSharif
آج کے دن ہر محب وطن پاکستانی کو پاکستانی
ہونے پر فخر ہے ۔۔۔
ملک پاکستان 🇵🇰 کے رکھوالے 28 مئی والے
پاکستان کی سب سے بڑی عوامی سیاسی جماعت
پاکستان 🇵🇰 مسلم لیگ (ن) زندہ باد 🇵🇰🐅
پاکستان 🇵🇰 ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰🇵🇰❤️
قائد میاں محمࣿد نواز شریف زندہ باد 🇵🇰🐅
@n_affairs@MIshaqDar50@AmjadMalik786@pmln_org@MaryamNSharif