خیر پور سندھ سے تعلق رکھنے والے انتہائی قابل اور اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان اظہر میمن سے ملاقات ایک بے حد جذباتی لمحہ تھا۔ گزشتہ دنوں اُن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں وہ اپنے ماضی سے لے کر آج تک کے مشکل حالات کی کہانی بیان کر رہے تھے، اُنہوں نے کراچی یونیورسٹی سے MBA کیا ہوا ہے۔میں نے اُن کو ملاقات کے لیے اسلام آباد مدعو کیا، اُن کی حوصلہ افزائی کی اور ملازمت کا بندوبست کرنے کی یقین دہانی کروائی۔
انتہائی افسوس ناک خبر 💔
ہمارے بہت ہی پیارے چاچا جی،
چوہدری نذیر سندھو صاحب انتقال فرما گئے ہیں۔
وہ چوہدری اشفاق سندھو، چوہدری شہزاد سندھو،
چوہدری سرفراز سندھو اور حافظ عمران سندھو کے والد محترم تھے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
جنرل ضیاءالحق کی چار دہائیاں قبل کی گئی پیش گوئی ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کےتناظر میں زیرِبحث آ گئی، جس میں انہوں نےکہا تھاکہ ان کی نظریں گرم پانی پرہیں، وہ خلیجی ممالک پر قبضہ کرناچاہتے ہیں، جو کوئی بھی آبنائے ہرمز پر قبضہ کرےگا،وہ خلیج پربھی قبضہ کر لے گا
دنیا کا محفوظ ترین ملک پاکستان الحمدﷲ ❤️🇵🇰✅🔥
افواج پاکستان، پولیس، سیکیورٹی ایجنسیز، قانون نافذ کرنے والے ادارے، محب وطن پاکستانی اور تمام لوگوں کا شکریہ جو اس ملک سے پیار کرتے ہیں اور جنہوں نے اس ملک کو مضبوط، محفوظ اور دفاع ناقابل تسخیر بنایا ❤️🙏🏼🇵🇰✅
میری دعا ہے کہ اللہ تمہیں ایسا صبر عطا کرے کہ تمہارا دل ہر حال میں مطمئن رہے۔ اللہ تمہیں اتنی طاقت دے کہ کوئی بھی تمہیں توڑ نہ سکے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!*🤲 ❤️
جمعہ مبارک
شہداء پاکستان کو سلام
راولپنڈی میں پاک فوج کے شہداء کے لواحقین کے اعزاز میں پُروقار تقریب کا انعقاد
تقریب میں خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 2024 اور 2025 کے شہداء کے اہلِ خانہ کی شرکت
کور کمانڈر پشاور کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
کور کمانڈر کی شہداء کے لواحقین سے ملاقات، وطن کے لیے دی جانے والی قربانیوں کو خراجِ عقیدت
یکم فروری 12 بجے شب تک نوشکی بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شکار کئے گئے سوؤرمچاروں کا سکور 179 تک پہنچ گیا ہے.
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
پاک فوج پائندہ باد
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ہم اپنے مٹی کے ایک ایک ذرے کی حفاظت کرنا جانتے ہیں ہم زندہ قوم ہیں پاکستان زندہ باد
اللّٰہ ھمارے ملک اور جوانوں کی حفاظت فرمائے آمین پاکستان آرمی زندہ باد پاکستان پائندہ باد