فیصل آباد کے ایس ایچ او کی شہریوں کے ہاتھوں جم کر دھلائی، ایس ایچ او چک جھمرہ آصف ندیم بٹ نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے گھروں پر چھاپہ مارا تو ضلع کونسل چوک میں احتجاج کرتے مظاہرین بھپھر گئے، باوردی ایس ایچ او پر تھپڑ برسا دیئے، سوٹوں سے تشدد کیا
یو این کی اس رپورٹ کے مطابق اکتوبر 2023 سے اکتوبر 2025 تک غزہ میں کم از کم 20189 بچے ہلاک اور 44143 زخمی ہوئے۔ یہ تعداد کل ہلاکتوں کا تقریباً 30 فیصد بنتی ہے۔ پانچ سال سے کم عمر کے پانچ ہزار سے زائد بچے ہلاک ہوئے جن میں ایک سال سے کم عمر کے ایک ہزار سے زیادہ بچے بھی شامل ہیں۔ اکتوبر 2025 کے سیز فائر کے باوجود بھی بچوں کی ہلاکتیں جاری رہیں اور جنوری 2026 تک سو سے زائد بچے مارے گئے۔ مثال کے طور پر نومبر 2025 میں دو بھائی لکڑیاں جمع کرتے ہوئے ڈرون حملے میں ہلاک ہوئے۔ اسرائیلی فورسز نے بچوں کو 'مستقبل کے دہشت گرد' قرار دے کر ان کے اہم اعضاء پر نشانہ سادھا۔ اسپتالوں، یتیم خانوں اور اسکولوں پر حملوں نے بچوں کی صحت، تعلیم اور نگہداشت کو شدید نقصان پہنچایا۔ رپورٹ میں حراست کے دوران بچوں کے ساتھ تشدد، غیر انسانی سلوک اور جنسی تشدد کے واقعات بھی دستاویز کیے گئے ہیں۔
بجلی ، گیس اور پٹرول کی قیمتوں کے ذریعے نام نہاد ریاست اپنے شہریوں کو خود بھی لوٹ رہی ہے
اور مختلف مافیاز کو لوٹ مار کی کھلی چھوٹ بھی دے رکھی ہے
قابض عفریت نے اپنا ایک پاؤ گوشت بچانے کیلئے پورا پاکستان ذبح کر کے کتوں کے آگے ڈال دیا ہے
#پاکستان
🟣 🔴 پولیس نے ایک ملازم ارسلان کو مار دیا اور باقی چار کو بچا رہی ہے
🔴بچی کے ماموں اور عینی شاہدین کے مطابق دکان میں دکان مالک اور ملازم کل پانچ لوگ تھے
📌اور دو گھنٹے تک انہوں نے یہی کہا کے بچی ہماری دوکان پر نہیں آئی
مگر پولیس نے جب تلاشی لی تو بچی کا ری*پ کرنے کے بعد بچی کا گلہ کا*ٹا ہوا تھا
باقی لوگوں کو کیوں نہیں پکڑا
کل علیمہ خان نے یہ اعلان کیا تھا کہ اب کال سہیل آفریدی یا بیرسٹر گوہر نہیں دیں گے اب کال میں دوں گی۔۔ جس کے بعد گنڈا پور پلس کی دوڑیں لگ گئیں اور آج علیمہ خان کی گرفتاری کی باتیں کی جا رہی ہیں ٹاوٹس کی جانب سے۔ سمجھ تو آپ گئے ہوں گے
سابق آسٹریلوی لیجنڈ گریگ چیپل کا عمران خان کی رہائی کے لئے FREE IMRAN KHAN کی ٹی شرٹ پہن کر کرکٹ کے حلقوں مین ایک بڑا پیغام
یاد رہے اس سے پہلے بھی وہ ایک خط لکھ چکے ہیں اور پیغام ریکارڈ کراچکے ہیں
کرنل عامر نواز اپنے مسلح ساتھیوں کے ساتھ گزشتہ رات میری زمین پر قبضہ کرنے آیا، میرے گھر میں توڑ پھوڑ کی
میرے ساتھ بدتمیزی کی
اس بہن کے لیے آواز اٹھائیں ورنہ یہ کرنل جرنل کی بدمعاشیاں تمہارے گھر تک بھی پہنچ سکتی ہیں
سات جون کو راولاکوٹ میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والے عثمان صابر کے بھاٸی عمران کی گفتگو جس کا کہنا ہے کہ انہیں عثمان کی لاش نہیں دی گٸ۔دیگر ذراٸع سے تصدیق ہوٸی ہے کہ کم از کم 3 لاشیں ورثا کے حوالے کیے بغیر دفن کر دی گٸیں۔
وہاڑی میں بیلف نے چھاپہ مارا، پولیس نے بجی ٹارچر سیل میں کئی مرد و خواتین کو قید کر رکھا تھا، مبینہ طور پر رہائی کے لیے پولیس کی طرف سے بھاری رقم کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔
روز ہی کسی نہ کسی خودکشی کی خبر آ رہی ہے۔ لوگ تنگدستی اور بچوں کی بھوک کی تکلیف دیکھنے کے بجائے موت کو گلے لگا رہے ہیں۔ یہ قتل ہیں، اور ان کی موت کے ذمہ دار حکمران ہیں۔ بارہ ارب کے جہاز میں پھرنے والی کی حکومت میں چند ہزار کی تنخواہ نہیں مل رہی۔ لعنت ہو۔ بے شمار لعنت۔ ثمینہ پاشا
#pakistan @pasha_samina
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
آئی ایس آئی کے اہلکار انتشار پھیلانے کیلئے گاڑی میں بھاری اسلحہ آزاد کشمیر منتقل کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔
کشمیری رحمدل ہیں کہ اب تک تحمل کا مظاہرہ کر رہے ہیں ورنہ کشمیر کے اونچے پہاڑ اور گہری کھائیاں بڑی بڑی گاڑیوں کو بھی نگل سکتی ہیں