پٹواری دور میں قومی تاریخ کا سب سے بڑا حکومتی غبن پکڑا گیا۔ آڈیٹر جنرل رپورٹس میں سال 24-25 اور 25-26 میں کھربوں روپوں کی سنگین خردبرد کا انکشاف۔ کیا ماضی کی طرح یہ رپورٹس بھی ریکارڈ روم کی آگ میں جلا دی جائینگی؟
عمران خان نے 78 سالوں میں ہماری سیاست کو جتنا نقصان پہنچایا اتنا کسی نے نہیں پہنچایا
خواجہ آصف کا مطلب ہے ان کی لوٹ مار اور پیپلز پارٹی سے نورا کشتی کو عوام کے سامنے لانے والا عمران خان ہے ان کی منی لانڈرنگ اور ڈگی میں بیٹھ کر ترلے کو ایکسپوز کرنے والا عمران خان ہے
تم سب کے باپ نے 2018 میں بھی کہا تھا کہ حلقے کھول دیتا ہوں مگر تم سب چِندی چور بیغیرت بھاگ گئے تھے۔ کھولو حلقے اگر ایک باپ کے ہو تو
عمران احمد خان نیازی نے یہہ کر 2013 کے الیکشن میں چار حلقے کھلوائے تھے چاروں میں چوری نکلی دوبارہ الیکشن میں پھر جیت لئے
بوٹوں میں بیٹھ کر تسموں کی جگالی کرتے الیکشن جیتتے حکومتیں بناتے انکی عمر گذر گئی ہے
بےضمیر قوم سے ایک باپ پوچھ رہا ہے….
میں باپ ہوں میں نے خواب بیچے
تو خواب سب کے خرید لایا
میں وہ ہوں جس نے عذاب جھیلے
تو آپ لوگوں نے چین پایا
مجھے جو بدلے میں مل رہا ہے
صلہ یہ کیا ہے انعام کیا ہے۔؟
میرا بتاؤ مقام کیا ہے۔۔؟
#HappyFathersDay2026
جب پاکستان بنا تو فوج نے قائداعظم سے کہا کہ اب جب ملک بن چکا ہے تو ہمارا حصہ کیا ہے؟
قائدِ اعظم نے فوج سے کہا تھا ‘تم قوم کے خادم ہو، پالیسی بنانا تمہارا کام نہیں۔’ پھر نہ قائد رہے اور نہ قائد کا پاکستان۔ ملک پر فوج نے کامیابی سے قبضہ کیا، جو آج تک برقرار ہے......!
نورین خان کا خدشہ 🚨
مجھے اتنا پتہ ہے کہ عمران خان کے ساتھ اندر کچھ ٹھیک نہیں ہو رہا اس لئے یہ ملاقات نہیں کروانے دے رہے ہیں اور کچھ چھپا رہے ہیں۔
یہ لوگ عمران خان کو کھانے میں کچھ بھی دے سکتے ہیں، ہمیں بہت پریشانی ہے
Shakira We are Ready - Pakistan's Field Marshal Asim Munir watches football match while promoting Pakistani version of football and explain to her that how we are ALWAYS READY
کرنل عامر نواز اپنے مسلح ساتھیوں کے ساتھ گزشتہ رات میری زمین پر قبضہ کرنے آیا، میرے گھر میں توڑ پھوڑ کی
میرے ساتھ بدتمیزی کی
اس بہن کے لیے آواز اٹھائیں ورنہ یہ کرنل جرنل کی بدمعاشیاں تمہارے گھر تک بھی پہنچ سکتی ہیں
الحمدللہ تابش کی سرجری ہوگئ ۔۔۔بہت شکریہ ڈاکٹر اسد عباس صاحب کا انہوں نے ارجنٹ ٹائم دیا اور انشاللہ وہ معذوری سے بچ جاۓ گا ۔آپ سب کا شکریہ جو تابش کی فیملی کی مدد کو آۓ۔یہ ایک صدقۀ جاریہ ہے اللہ ھم سب کو بیماری کی تکلیف سے بچاۓ اور سب کے بچوں کو صحت والی لمبی زندگی دے
#مسکراہٹ
آئی جی آزاد کشمیر لیاقت علی ملک
ایک ہزار بندہ ماریں معاشرہ ٹھیک ہو جاۓ گا، ایک ہزار بندہ مارنے سے سولہ کروڑ پاکستانی ٹھیک ہو جائیں گے
ان درندوں کی اس سوچ نے آج راولاکوٹ میں نہتے کشمیریوں کے خون کی ندیاں بہائیں
لیاقت علی ملک جو اس وقت IG آزاد کشمیر ہے اسی نے زمان پارک عمران خان کے گھر پر حملہ کیا تھا
پولیس والوں نے آٹا اور چینی کی بوریاں بھی چرا لی تھیں
کُتے کے بسکٹ لیاقت علی ملک خود کھا گیا تھا