عمران خان صاحب کی گرفتاری پر اغوا اور بغیر کسی کیس کی گرفتاری کرنے کا پراپیگنڈا کیا جارہا ہے۔جبکہ
ان پر ملک ریاض کو پچاس ارب روپے کا سرکاری خزانے سے فائدہ پہنچا کر اپنی القادر ٹرسٹ یونیورسٹی کے لیے زمین لینے کا الزام ہے جس پر آج انکو گرفتار کرلیا گیا۔
غالبا خان صاحب ساتویں وزیراعظم ہیں جنکو ہتھکڑیاں لگی ہیں۔
القادر ینورسٹی کی زمین، اس کے علاوہ ہزاروں کنال زمینیں اور جواہرات بطور رشوت فرح گوگی اور بشرہ بی بی نے لیے۔ اربوں روپے کی رشوت لے کر اس غریب قوم کو 190ملین پاؤنڈ (66.5ارب روپے) کا چونا لگایا گیا۔ کچھ شرم کر لیں
پہلے ہی کہا تھا کہ عمران خان ٹانگ کے زخموں اور وہیل چیئر کا ڈرامہ کر رہا ہے، آج ثابت بھی ہوگیا۔
نیب اور رینجرز نے جب عمران خان روایتی انداز میں دبکا مارا تو موصوف وہیل چیئر چھوڑ کر ہشاش بشاش خود چلتے ہوئے نیب کی گاڑی تک گئے۔
سنا ھے آج اٹارنی جنرل نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی خوب مٹی پلید کی ھے، نیازی کو کمرہ عدالت سے نہیں احاطہ عدالت سے گرفتار کیا گیا ھے اگر آپکو یہ غیر قانونی لگتا ھے تو جب ائرپورٹ پر باپ بیٹی کو گرفتار کیا گیا اور نیب نے جیل میں بیٹی کو باپ کے سامنے گرفتار کیا، کیا وہ سب قانونی تھا؟
اٹارنی جنرل منصور اعوان
پاکستانی مافیا کا سرغنہ پکڑا گیا ۔۔۔
قوم کو مبارک ہو
کئی جیو ٹی وی کے اندرونی یوتھیا نمائندوں اور اینکرز کی آوازوں میں چھپے ملال سے پتہ چلتا ہے کہ اس مافیا کی رسائی کہاں کہاں ہے
جو کالے کوٹ والے دم کے بل اچھل رہے ہیں وہ عمرانڈو وکیل ہیں انہیں قانون پڑھنا چاہئے کہ قانونی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنا بھی قابل گرفتاری جرم ہے اور رکاوٹ ڈالنے والوں دنیا کی ہر لا انفورسمنٹ ایجنسی بائی فورس ہی ہٹاتی ہے۔
یہ کیس عدالتوں میں میرٹ پر چلنا چاہئے
عامر فاروق اعجاز الحسن اور بندیال جیسے عمرانڈو ججز کو اس سے دور رہنا چاہئے۔
عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں ویل چئیر سے اٹھا کر گرفتار کرلیا گیا۔ برطانیہ سے 190 ملین پاونڈ کی جو رقم پاکستان آئی تھی وہ رقم ایک پراپرٹی ٹائیکون کو دے دی گئی تھی
#فتنہ_فیل_ٹھکانہ_جیل
منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
اور ناظرین پولی کلینک سے سات رکنی ماہر ڈاکٹرز ٹیم نیب دفتر پہنچ گئی جن میں کارڈیالوجسٹ یورالوجسٹ کنجریالوجسٹ رملیاجسٹ عائلیالوجسٹ زکوتیالوجسٹ اور پٹھی ڈھولکی وجانے کے ماہر جناب ڈاکٹر رانا ثناءاللہ کان پاڑلوجسٹ بھی شامل ہیں
خان جی ہلکا ہلکا مزہ