یہ ھے میرا قائد الطاف حسین بھائی بابائے مہاجر ۔
سمندروں کی لہروں اور پنجبستان کی فوج اور ISIسے ٹکرانے والا لیڈر الطاف حسین ھے ۔ہمت و صداقت کا پرچم لیکر دنیا میں وہ اکیلا ہی نکلا ھم سفر و کارکنان بڑھتے گئے اور وہ چلتا گیا۔
*_جئے الطاف حسین_*
*_جئے سندھو دیش_*
#AltafIsOnlyHope
سانحہ 30ستمبرحیدرآباد
اور
سانحہ یکم اکتوبر1988ء
سندھ ک��مستقل باشندوں میں نفرتیں پھیلانےکیلئے پنجابی فوج اورآئی ایس آئی کی سازش تھی
اس سازش میں
مہاجروں اورسندھیوں میں شامل
آئی ایس آئی کےایجنٹوں نےمکروہ اورگھناؤناکردار ادا کیا
سندھ دھرتی ماں کے بیٹوں،
اپنےمشترکہ دشمن سےہوشیار
ایوب کتا ہاۓہاۓسے
#باجوہ_کتا_ہائے_ہائے تک کا سفر:
عسکری و صحافتی پنجابی لغت میں
ہاۓہاۓکامطلب زندہ باد
کتےکامطلب وفاداری ہے
اور
پنجابی چاہیں توپاکستان کوبھی ہاۓہاۓکرسکتےہیں
ابTVپرآکرمحبِ وطن اینکرزیہ تحقیق کریںگےکہ
باجوہ کتا ہاۓہاۓکےنعرے
قمرجاویدکیلئےلگاۓگئے
یا پھرعاصم سلیم کیلئے؟
قائدتحریک @AltafHussain_90 نے
دوٹوک ،واضح اورواشگاف الفاظ میں کہہ دیا کہ
سندھ دھرتی ہماراوطن ہے
ہماراجینامرنا سندھ دھرتی سےوابستہ ہے
اور
سندھ دھرتی کی تقسیم کی بات کرنےوالے
سندھ اوراس کےدونوں بیٹے
سندھی اوراردوبولنے والےسندھیوں
یعنی مہاجروں کےکھلےدشمن ہیں
جئے سندھ
کوئی شک؟
To eliminate Rape & Violence against our mothers, daughters, sisters in Balochistan — the End has to begin with an End to all the atrocities and crime against women committed by the Pakistan Army.
#SaveBalochWomen
17ستمبر
دنیابھرکےوفاپرست کارکنان وعوام کیلئے
تجدید عہد وفا
یوم مسرت اور خوشی کادن ہے
قائدتحریک جناب @AltafHussain_90
اور
انکے تمام چاہنے والوں کو
67واں جنم دن مبارک
سالگرہ مبارک
رب العزت
آپ کوصحت مند اور سلامت رکھے
ہرگام پر کامیابی وسرخروئی عطا فرمائے،آمین
#AltafComingSoon
جس کے گفتار سے خوشبو وفا کی آتی ہے
جس کی آواز ہمیں حق کی طرف بلاتی ہے
جو دنیا میں بس پیغام امن کا دیتا ہے
جو بھی کہتا ہے وہ بات حق کی کہتا ہے
#Sep17thAltafDay@AltafHussain_90
جس کی سوچ کی پرواز کرتی ہے ہمیں اُس سے الگ، اُسکا نظریہ بلا رنگ و نسل سب کے لئے ایک جیسا، انسانیت کی بھلائی کا عملی جذبہ، بس وہی میرا قائد ہے
#AltafComingSoon
بغیر نظریہ کے زندگی گزارنا نا ممکن ہے اور نظ��یہ دینا صرف ایک رہبر کی صلاحیت ہے جس کی دور اندیشی میں پوری قوم کی تقدیر کی کامرانی پوشیدہ ہوتی ہے۔ ایسا ہے میرا رہبر مجھے اپنے رہبر پر ناز ہے۔
#AltafComingSoon
17ستمبریومِ دعا:
تمہیں اورکیادوں میں دل کےسواۓ
تم کوہماری عمرلگ جاۓ
کبھی زندگی میں کوئی غم نہ آۓ
تم کوہماری عمرلگ جاۓ
خدادل جلوں کی نظرسےبچاۓ
تم کوہماری عمرلگ جاۓ
مقدرتمہاراسداجگمگاۓ
تم کوہماری عمرلگ جاۓ
بانی وقائدِتحریک الطاف حسین بھائی
آپکو67ویں سالگرہ مبارک ہو
#AltafComingSoon
موت تو مقدر ہے،اک کھُلی حقیقت ہے
قوم کی بقاء ہے یہ،زندگی کی قیمت ہے
راہِ حق میں مرنا تو عزّت و سعادت ہے
اس سے خوف کھاؤں میں یہ تو ہو نہیں سکت #AltafComingSoon
ایم کیوایم کے شہیدکنوینر شہیدانقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کی دسویںبرسی کل بروزبدھ پاکستان اوراوورسیزمیں منائی جائے گی
برسی کے سلسلے میں قرآن خ��انی اورفاتحہ خوانی کی جائے گی اورشہیدکوخراج عقیدت پیش کیاجائے گا
پاکستان میں اہم شخصیات کی سالگرہ اوریوم وفات پرTVپر پروگرام پیش کئے جاتےہیں،لیکن 11ستمبرکوقائداعظم کا یوم وفات نہ سرکاری سطح منایا گیا،نہ ریڈیو TVپرکوئی پروگرام پیش کیاگیا۔
پاکستانی عوام! جس ملک کےبانی کا یوم وفات تک فراموش کردیا جائے، ایسےملک کوپاکستان کہاجائے گا یا ناپاکستان؟
In Pak,show r presented on birthdays&commemoration of important personalities,but Sept11,death anniversary of Quaid-e-Azam neither commemorated at any level nor any program on TV
Pakistani people! country whose founder’s anniversary forgotten be called Pakistan or NoPakistan?
عسکری کھیل کےسیاسی رکھیل:
امین الحق ودیگرغداران نے
الّلہ کاپاک نام لےکرقائدسےعہدِوفاکیااوراب یہ اپنےعہدسےمنکرہیں
پنجابی فوج نےساتھ دینےوالےبہاریوں کوبھکاری کہااورجماعتیوں کوپھانسی چڑھنےدیا
#الطاف_بھائی کونوٹس بھجوانےوالےرکھیلو!
پنجابی فوج توسندھ سےبھاگ جاۓگی
مگر
تم لوگ کدھرجاؤگے؟
I condemn abduction of SECP Director #SajidGondal ,I share grief of his family
When ppl like u r abducted&pain ur family members feel,shld have felt same pain as ppl of oppressed nations feel when their loved ones r abducted
Remember
Only injured knows pain of wound&no one knows