The situation in Azad Jammu and Kashmir highlights tensions surrounding a strike call by the banned Joint Awami Action Committee, which reportedly saw no public support as daily life and business activities continued normally. Authorities say any attempts to enforce shutdowns were dealt with under the law, while also warning against India-Israel induced external narratives and emphasizing that public rights must be pursued through peaceful and legal means. Daniyal Pervaiz Awan.
@DAwan08
#AzadKashmir #AJKNews #PakistanNews #BreakingNews #CurrentAffairs #PoliticalAnalysis #LawAndOrder
Six brave FC personnel embraced martyrdom fighting terrorists near Peshawar. While top federal, military, and police leaders attended their funeral, KP Chief Minister Sohail Afridi was disappointingly absent. Such critical moments require leadership and solidarity above politics to honor the nation's heroes.Daniyal Parvaiz Awan.
@DAwan08
The situation in Azad Jammu and Kashmir highlights tensions surrounding a strike call by the banned Joint Awami Action Committee, which reportedly saw no public support as daily life and business activities continued normally. Authorities say any attempts to enforce shutdowns were dealt with under the law, while also warning against India-Israel induced external narratives and emphasizing that public rights must be pursued through peaceful and legal means. Daniyal Pervaiz Awan.
@DAwan08
#AzadKashmir #AJK #JAAC #Pakistanzindabad #breakingnews #visionpoint #Daniyalpervaizawan
حکومت نے ابتدا ہی میں ایکشن کمیٹی کے جائز مطالبات مان کر بڑے پن کا مظاہرہ کیا آزاد کشمیر میں علیحد گی پسند تحریکیں اسوقت ایکشن کمیٹی کی چھتری تلے کام کررہی ہیں پی ٹی آئی نے آزاد کشمیر میں جلائو گھیرائو کی سیاست کی ابتدا کی موجودہ عوامی ایکشن کمیٹی شرپسندوں کے ہاتھوں یرغمال ہو چکی ہے، تجزیہ کار مونا خان
@DAwan08@mona_qau
https://t.co/fj0nMzbzZO
#AzadKashmir #AJKNews #PakistanNews #BreakingNews #CurrentAffairs #PoliticalAnalysis #LawAndOrder
ایکشن کمیٹی کو بھارت سے فنڈنگ آرہی ہے احتجاج پیسوں کے بغیر نہیں ہوتا انکے پاس جدید اسلحہ جو انتہائی مہنگا ہے اسکے پیسے کہاں سے آئے؟ انڈیا اس جلائو گھیرائو کو عالمی سطح پر پاکستان کا امیج خراب کرنے کےلئے استعمال کررہا ہے منظور پشتین نے اس سے قبل بھی کشمیر احتجاج کو ہائی جیک کرنیکی کوشش کی تھی، تجزیہ کار مونا خان
@DAwan08@mona_qau
https://t.co/fj0nMzbzZO
#AzadKashmir #AJKNews #PakistanNews #BreakingNews #CurrentAffairs #PoliticalAnalysis #LawAndOrder
دنیا بھرمیں ریاست کیخلاف بات کرنے اور تحریک چلانے کی اجازت نہیں ہے دنیاکا میڈیا کشمیر میں شہید اہلکاروں پر کوئی سٹوری نہیں کرتا کیونکہ اسکو پذیرائی نہیں ملتی وہ یہ تاثردینے کی کوشش کرتے ہیں کہ ہم مظلوموں کیساتھ ہیں، تجزیہ کار مونا خان
@DAwan08@mona_qau
https://t.co/fj0nMzc7Pm
#AzadKashmir #AJKNews #PakistanNews #BreakingNews #CurrentAffairs #PoliticalAnalysis #LawAndOrder
میرپور کے شہریوں نے احتجاجی کال مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن سے کاروبار متاثر ہوتا ہے، مسائل کا حل صرف مذاکرات ہیں۔ شہریوں نے پرامن ماحول اور بازاروں کی معمول کی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کی حمایت کی۔
#AJK#JAAC#Peace
وزیر اعظم شہباز شریف کی ایوان صدر آمد
صدر آصف زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف کا استقبال کیا
صدر آصف زرداری سے وزیر اعظم شہباز شریف کی ملاقات
اسلام آباد:ملاقات میں وفاقی بجٹ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار ،وفاقی وزرا اور وزارت خزانہ کے حکام بھی موجود
کشمیری ایک جذباتی قوم ہے اور ہم حقائق جاننے کی کوشش بھی نہیں کرتے ایکشن کمیٹی کے نمائندے ایک منفی بیانیہ پھیلا رہے ہیں اور لوگ اسی بیانیےکو مان بھی رہے ہیں ایسے لوگ جنکے مالی و سیاسی مقاصد نہ ہوں انہیں حقائق بتانے کےلئے آگے آنا چاہیے، سدرہ محمود سدوزئی.
https://t.co/x9vFkAx39d
#VisionPoint #DaniyalPervaizAwan #SidraSadozai #JointActionCommittee #PakistanNews #AJKNews #KashmirNews #PoliticalAnalysis #BreakingNews #CurrentAffairs
@SadozaiSidra@DAwan08
شوکت میر کی آڈیو میں واضح کہا جارہا ہے کہ انتشار پھیلانے کے لئے پوری پے منٹ نہیں آئی اور انکی طرف سے مزید پیسوں کا مطالبہ کیا جارہا ہے اسوقت سب سے زیاد ہ مراعات کشمیریوں کو حاصل ہیں یہاں تک کہ پاکستان کی ملازمتوں پر کشمیریوں کا کوٹہ مقرر ہے پورے ملک میں سب سے سستی بجلی کشمیر میں ہے ، سدرہ محمود سدوزئی.
https://t.co/x9vFkAx39d
#VisionPoint #DaniyalPervaizAwan #SidraSadozai #JointActionCommittee #PakistanNews #AJKNews #KashmirNews #PoliticalAnalysis #BreakingNews #CurrentAffairs
@SadozaiSidra@DAwan08
ایکشن کمیٹی ایک غیر رجسٹرڈ تنظیم ہے جسے ایک گروپ کنٹرول کرتا ہے یہ کمیٹی مسیحائی کا تاثر دینے میں کامیاب ہوئی ہے انڈیا تو برملا کہہ رہا ہے کہ ایکشن کمیٹی ہمارے پے رول پر ہے اس کمیٹی کی کئی آڈیوز میں پیسوں پر لڑائی ہو رہی ہے انکو ٹوٹلی فنڈنگ بھارت سے آرہی ہے ، سدرہ محمود سدوزئی.
https://t.co/x9vFkAx39d
#VisionPoint #DaniyalPervaizAwan #SidraSadozai #JointActionCommittee #PakistanNews #AJKNews #KashmirNews #PoliticalAnalysis #BreakingNews #CurrentAffairs
@SadozaiSidra@DAwan08
گلگت بلتستان کا پہلا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ، حلقہ 4 سورداس پولنگ سٹیشن، ایم ڈبلیو ایم 46، استحکام 40، پی پی 39، ن لیگ کے امیدوار کے 11 ووٹ نکلے۔
#GBElections
#BREAKING آزادکشمیر میں پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا مرکزی دفتر سیل کر دیا۔ حکام کے مطابق چھاپے کے دوران اسلحہ بھی برآمد ہوا، جس میں مختلف ہتھیار شامل بتائے جاتے ہیں
#AJK#JAAC#AwamiActionComittee.
عوام تصویر والی اور بغیر تصویر ووٹر لسٹ سے کنفیوژ نہ ہو دونوں ہم نے جاری کی ہیں ہر ووٹر اپنا ووٹ کاسٹ کرسکے گا، چیف الیکشن کمشنر جی بی راجہ شہباز خان #GBElections#GBKiska
پولنگ کا آغاز انتہائی پرامن ماحول میں شروع ہو چکا ہے حلقہ نمبر1اور 2 کا دورہ کیا عوام کی بھر تعداد پولنگ کے عمل میں شرکت کررہی ہے جی بی میں مکمل امن ہے پولنگ کا عمل مکمل طور پر مطمئن ہے .
گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات پرامن ماحول میں جاری ہیں۔ پولنگ اسٹیشنز پر مرد و خواتین ووٹرز بھرپور جوش کے ساتھ اپنا حقِ رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ طویل قطاریں عوام کی جمہوری عمل میں بھرپور شمولیت اور شعور کی عکاسی کرتی ہیں۔
#GBElections#Gilgit#Baltistan#Election2026
آزاد کشمیر حکومت مہاجرین نشستوں کا مسئلہ اسمبلی میں حل کرنا چاہتی ہے آزاد حکومت جلائو گھیرائو اور اشتعال انگیزی سے بچنا چاہتی ہے اور معاملات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی خواہشمند ہے ، تجزیہ کار مونا خان
@DAwan08@mona_qau
https://t.co/vXBxT4guhf
#PoliticalDebate#Dialogue #Negotiations #Peace #Stability #PakistanNews #BreakingNews #CurrentAffairs
ایکشن کمیٹی پر مقدمات کی واپسی اور زخمیوں کی معاونت کرنے کے مطالبات بھی مانے جا چکے ہیں علیحدگی پسند آزاد کشمیر میں انارکی پھیلا کر اپنے مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں کشمیر کے معاملات کو پاکستان سے الگ کرنے کی باتیں کرنیوالے بیوقوف لوگ ہیں شرارتی لوگ اس سارے ماحول میں فائدہ اٹھا رہے ہیں، تجزیہ کار مونا خان
@DAwan08@mona_qau
https://t.co/vXBxT4h26N
#PoliticalDebate #Dialogue #Negotiations #Peace #Stability #PakistanNews #BreakingNews #CurrentAffairs
AJK Government has declared JAAC a banned organization, citing security, public safety, and law-and-order concerns. Authorities urged citizens to avoid rumors, trust verified information, and support peace, dialogue, and the rule of law. Daniyal Pervaiz Awan.
@DAwan08#AJK #AzadKashmir #JAAC #PakistanNews #BreakingNews #CurrentAffairs #LawAndOrder #PublicSafety #Security #PoliticalAnalysis
انویسٹی گیشن ایجنسی
(ایف آئی اے) سے گزارش ہے کہ *مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ*
کیس کی انکوائری *
*لائیو سٹریم* کرے تو بہت سے مرد عورت کے مکر سے نا صرف بلکہ اپنی دولت کے ضیاع سے بھی بچ سکتے ہیں ۔
مرد عورت کے ہاتھوں بے وقوف بننے سے بچے گا
اور اس لائیو انکوائری سے کوی لڑکی مرد کو استعمال کر کے عورت کارڈ نہیں کھیل سکے گی
#MominaIqbal #SaqibChadar
#LiveInquiryFIA #FalseCases #JusticeForMen