بانی چیئرمین عمران خان کے یکساں اور معیاری تعلیم کے خواب کی جانب ایک اور بڑا قدم!
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی زیر صدارت چیف منسٹر ماڈل سکولز کے قیام سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں منصوبے کے ابتدائی خدوخال، قانونی فریم ورک اور انتظامی ڈھانچے پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
🔸وزیراعلیٰ نے چیف منسٹر ماڈل سکولز کے قیام کے لیے قانونی فریم ورک کی تیاری کا عمل فوری طور پر شروع کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔
🔸اگلے مالی سال کے دوران صوبے کے تمام اضلاع میں لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے مجموعی طور پر **72 چیف منسٹر ماڈل سکولز** قائم کیے جائیں گے۔
🔸منصوبے کے لیے 9.5 ارب روپے لاگت کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
🔸ان سکولز میں جدید تدریسی نظام، تربیت یافتہ اساتذہ، جدید لیبارٹریز، لائبریریز، آئی ٹی سہولیات اور عالمی معیار کے تعلیمی ماحول کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔
🔸چیف منسٹر ماڈل سکولز کے لیے علیحدہ قانون اور قواعد و ضوابط مرتب کیے جائیں گے، جبکہ ان کے انتظامی امور چلانے کے لیے ایک سنٹرلائزڈ بورڈ آف گورنرز قائم کیا جائے گا۔
وزیراعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی نے کہا کہ
✅چیف منسٹر ماڈل سکولز کا قیام ہماری حکومت کے تعلیمی اصلاحاتی ایجنڈے میں ایک سنگِ میل ثابت ہوگا۔
✅ معیاری تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے اور ان سکولز کے ذریعے طلبہ کو جدید تعلیمی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
✅ صوبے کے تعلیمی نظام کی بہتری اور معیار میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
✅ تعلیم کے شعبے کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جامع اور دیرپا اصلاحات متعارف کرائی جا رہی ہیں۔
✅ چیف منسٹر ماڈل سکولز کو صوبے میں معیاری اور جدید تعلیم کا مثالی ماڈل بنایا جائے گا۔
✅ تعلیم پر سرمایہ کاری دراصل صوبے کے روشن مستقبل، انسانی ترقی اور خوشحالی پر سرمایہ کاری ہے۔
🔸یہ منصوبہ نہ صرف تعلیمی معیار کو نئی بلندیوں تک لے جائے گا بلکہ خیبرپختونخوا کے لاکھوں بچوں کے لیے جدید، معیاری اور یکساں تعلیمی مواقع کی فراہمی میں بھی اہم کردار ادا کرے گا۔
#CMKP #SohailAfridi #EducationReforms #CMModelSchools
خیبرپختونخوا میں ترقیاتی کاموں پر بھرپور توجہ کے تحت صوبہ بھر میں تقریباً 2,000 کلومیٹر سڑکوں اور پلوں کی مرمت، بحالی اور اپگریڈیشن کیلئے 2 ارب روپے سے زائد کے ٹینڈرز جاری کر دیے گئے ہیں۔ یہ اقدامات عوام کو بہتر سفری سہولیات، محفوظ انفراسٹرکچر اور علاقائی رابطوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کریں گے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں صوبائی حکومت ترقی، عوامی خدمت اور جدید انفراسٹرکچر کے وژن پر عمل پیرا ہے۔
عمران خان کے خیبرپختونخوا میں ترقی اور عوامی فلاح کا سفر تیزی سے جاری ہے۔
#CMKP #SohailAfridi #KPDevelopment #KPPHA
(ضلعی انتظامیہ اپر چترال اپڈیٹ)
ڈپٹی کمشنر اپر چترال جناب محمد عمران خان نے چرون اویر روڈ پر جاری روڈ کلیئرنس کے کاموں کا جائزہ لیا جس کا مقصد سڑک کو ٹریفک کے لیے محفوظ اور قابلِ آمدورفت بنانا ہے۔
شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ
ضلعی انتظامیہ اپر چترال
@PMRUKP@csk
ڈپٹی کمشنر اپر چترال جناب محمد عمران خان کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف اینڈ ایچ آر محمد انور خان نے افغان مہاجرین کو مکمل عزت و احترام کے ساتھ وطن روانہ کیا۔ واپسی کے تمام انتظامات ضلعی انتظامیہ اپر چترال کی زیر نگرانی خوش اسلوبی سے انجام دیے گئے
@PMRUKP@CSKPOfficial
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا عوامی ایجنڈا اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر اپر چترال جناب محمد عمران خان اپنے دفتر میں آنے والے ملاقاتیوں اور سائلین کے مسائل سن رہے ہیں اور موقع پر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات جاری کر رہے ہیں
@PMRUKP@CSKPOfficial
ڈپٹی کمشنر اپر چترال جناب محمد عمران خان وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اور چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا کے احکامات کی روشنی میں نئے بھرتی ہونے والے اساتذہ کرام کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب فرما رہے ہیں ۔
@PMRUKP@CSKPOfficial
ڈپٹی کمشنر اپر چترال جناب محمد عمران خان آغاخان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ کی جانب سے Climate Change Adoption Plan کےحوالے سے منعقدہ سیشن میں بطور مہمان خصوصی خطاب فرما رہے ہیں۔
@PMRUKP@CSKPOfficial
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا عوامی ایجنڈا:
ڈپٹی کمشنر اپر چترال جناب محمد عمران خان اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے دفتر میں سائلین کے کام نمٹا رہے ہیں۔
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ضلعی انتظامیہ اپر چترال
@PMRUKP@CSKPOfficial
ڈپٹی کمشنر اپر چترال جناب محمد عمران خان صوبائی سطح پر منعقد ہونے والے سٹریینگ کمیٹی برائے ہیلتھ کے اجلاس میں اپر چترال کے ہیلتھ سے متعلق مسائل حکام بالا کے نوٹس میں لارہے ہیں۔
@PMRUKP@CSKPOfficial
ڈپٹی کمشنر اپر چترال جناب محمد عمران خان شہید یاسر اللہ تمغہ شجاعت کے برسی کے موقع پر خطاب فرما رہے ہیں۔
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ضلعی انتظامیہ اپر چترال
@PMRUKP@cs
ضلعی انتظامیہ اپر چترال کی زیر نگرانی افغانیوں کی انخلاء کا عمل جاری ہے۔ اس سلسلے میں آج ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عمران خان کی موجودگی میں تقریباً 101 افغان باشندوں کو سرکاری خرچے پر براسط طورخم ان کے وطن بھیج دیا گیا۔
@PMRUKP@CSKPOfficial
ڈپٹی کمشنر اپر چترال جناب محمد عمران خان نے آج آرمی پبلک اسکول جنالی کوچ اپر چترال کا معائنہ کیا ۔ اس موقع پر انہون نے بچوں میں ڈی وارمنگ کے ٹیبلیٹ تقسیم کئے۔ اس موقع پر ایک بچی نے ڈی وارمنگ کے افادیت سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کررہی ہے۔
@PMRUKP@cs
ڈپٹی کمشنر اپر چترال جناب محمد عمران خان گورنمنٹ ہائی سکول چرون میں سٹوڈنٹس کے ساتھ ٹیبل ٹینس کھیلتے ہوئے۔
شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ ضلعی انتظامیہ اپر چترال
@PMRUKP@cs
ڈپٹی کمشنر اپر چترال جناب محمد عمران خان نے آج آرمی پبلک اسکول جنالی کوچ اپر چترال کا دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے سکول ہذا کے انتظامی سٹاف سے ملاقات کی اور وہاں پر بچوں کو ڈی وارمنگ کی گولی دی۔ ڈپٹی کمشنر نے بچوں کو ڈی وارمنگ کی افادیت سے متعلق بھی آگاہ کیا۔
@PMRUKP@cs
ڈپٹی کمشنر اپر چترال جناب محمد عمران خان نے آج کیٹگری ڈی ہسپتال بونی کا معائنہ کیا اور سٹاف ممبران کو ڈیوٹی پر موجود پایا۔ ڈپٹی کمشنر دوران انسپکشن تمام سیکشنز کا معائنہ کیا اور تسلی بخش پایا۔ دوران انسپکشن کوئی مسلے کا تذکرہ نہیں کیا گیا۔
@PMRUKP@cs
ڈپٹی کمشنر اپر چترال جناب محمد عمران خان نے آج گورنمنٹ ہائی سکول چرون کا معائنہ کیا اور سٹاف ممبران کو ڈیوٹی پر موجود پایا۔ دوران انسپکشن سکول ہذا کو فعال اور تسلی بخش پایا۔
@PMRUKP@cs