اہم عوامی پیغام:جنگلات بچائیے!
ضلعی انتظامیہ بونیرکی ائمہ کرام اور عوام سے مخلصانہ استدعا:کھیتوں کی باقیات/کچرے کو آگ ہرگزنہ لگائیں۔ یہ معمولی چنگاری بے قابو ہو کر قیمتی جنگلات تباہ کر دیتی ہے۔
ائمہ کرام:جمعہ کے خطبات میں عوام کواس کے نقصانات بتائیں۔
عوام:کچراجلانے سے گریزکریں۔
جنگلاتی آگ کے تدارک کےلیےضلعی انتظامیہ بونیر متحرک
ڈپٹی کمشنر بونیرشہریار قمر کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ فائیر فارسٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوااجلاس میں صوبائی حکومت کی جاری کردہ ہدایات ایس او پیزکےمطابق جنگلاتی آگ کی روک تھام اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنےکےلیےجامع حکمت عملی مرتب کی گئی
I مون سون سیزن کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر بونیر، شہریار قمر کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں انتظامی افسران اور متعلقہ محکموں کے ضلعی سربراہان نے شرکت کی۔
اجلاس میں ممکنہ بارشوں اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پیشگی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا
ڈپٹی کمشنر بونیر شہریار قمر کی سربراہی میں ریوینیو (مالیات) اور متعلقہ کیسز کے حوالے سے ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ADC) قیصر خان، انتظامی افسران اور ریونیو ا ہلکاران نے شرکت کی۔
بانی چیئرمین عمران خان کے یکساں اور معیاری تعلیم کے خواب کی جانب ایک اور بڑا قدم!
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی زیر صدارت چیف منسٹر ماڈل سکولز کے قیام سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں منصوبے کے ابتدائی خدوخال، قانونی فریم ورک اور انتظامی ڈھانچے پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
🔸وزیراعلیٰ نے چیف منسٹر ماڈل سکولز کے قیام کے لیے قانونی فریم ورک کی تیاری کا عمل فوری طور پر شروع کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔
🔸اگلے مالی سال کے دوران صوبے کے تمام اضلاع میں لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے مجموعی طور پر **72 چیف منسٹر ماڈل سکولز** قائم کیے جائیں گے۔
🔸منصوبے کے لیے 9.5 ارب روپے لاگت کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
🔸ان سکولز میں جدید تدریسی نظام، تربیت یافتہ اساتذہ، جدید لیبارٹریز، لائبریریز، آئی ٹی سہولیات اور عالمی معیار کے تعلیمی ماحول کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔
🔸چیف منسٹر ماڈل سکولز کے لیے علیحدہ قانون اور قواعد و ضوابط مرتب کیے جائیں گے، جبکہ ان کے انتظامی امور چلانے کے لیے ایک سنٹرلائزڈ بورڈ آف گورنرز قائم کیا جائے گا۔
وزیراعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی نے کہا کہ
✅چیف منسٹر ماڈل سکولز کا قیام ہماری حکومت کے تعلیمی اصلاحاتی ایجنڈے میں ایک سنگِ میل ثابت ہوگا۔
✅ معیاری تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے اور ان سکولز کے ذریعے طلبہ کو جدید تعلیمی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
✅ صوبے کے تعلیمی نظام کی بہتری اور معیار میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
✅ تعلیم کے شعبے کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جامع اور دیرپا اصلاحات متعارف کرائی جا رہی ہیں۔
✅ چیف منسٹر ماڈل سکولز کو صوبے میں معیاری اور جدید تعلیم کا مثالی ماڈل بنایا جائے گا۔
✅ تعلیم پر سرمایہ کاری دراصل صوبے کے روشن مستقبل، انسانی ترقی اور خوشحالی پر سرمایہ کاری ہے۔
🔸یہ منصوبہ نہ صرف تعلیمی معیار کو نئی بلندیوں تک لے جائے گا بلکہ خیبرپختونخوا کے لاکھوں بچوں کے لیے جدید، معیاری اور یکساں تعلیمی مواقع کی فراہمی میں بھی اہم کردار ادا کرے گا۔
#CMKP #SohailAfridi #EducationReforms #CMModelSchools
ڈپٹی کمشنر بونیر شہریار قمر کی زیرِ صدارت ضلعی سروس ڈیلیوری کے حوالے سے ایک اہم اور اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں بونیر کے تمام اسسٹنٹ کمشنرز (ACs)، تحصیل میونسپل آفیسرز (TMOs) اور متعلقہ لائن ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان نے شرکت کی۔
تحصیل ڈگر
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اشفاق علی نے تعلیمی اداروں اور صحت مراکز کا دورہ کیا۔
تعلیمی سرگرمیوں اور صحت عامہ سمیت سہولیات سے متعلق امور کا مجموعی جائزہ لیا ۔
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر گاگرہ مناہل گوہر نے اشیائے خوردونوش کی دکانوں کا معائنہ کیا۔
زائد قیمتوں اور دیگر قواعد وضوابط کی خلاف ورزیوں پر متعدد دکانوں کو سیل کیا گیا، جرمانے لگائے اور بعض کو وارننگ دی گئی۔
وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی ہدایت پر صوبے بھر میں عیدالاضحٰی کے موقع پر خصوصی صفائی مہم جاری رہی۔ ٹی ایم اے گاگرہ ضلع بونیر نے جانوروں کی آلائشوں کو بروقت ٹھکانے لگا کر صفائی صورتحال کو یقینی بنایا گیا۔
#KPInfo
تحصیل مندنڑ
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ارشدخان کی سرگرمیاں:
زائد کرایہ وصولی پر قانونی کارروائی کی۔
بازاروں کا دورہ کیا، اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لیا۔
صفائی سرگرمیوں کا نگرانی دورہ کی۔
اسسٹنٹ کمشنر گاگرہ بن یامین کی انتظامی سرگرمیاں:
۱۔ بس اڈوں کا دورہ:
۲۔ ون وہیلنگ اور تیز رفتاری کے خلاف کارروائی:
۳۔ قیمتوں کی عام پڑتال:
۴۔ متاثرہ مارکیٹ کا معائنہ:
۵: صفائی کا جائزہ:
عید الاضحیٰ کے پہلے روز ڈپٹی کمشنر بونیر شہریار قمر کی سربراہی میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کےحوالے سے آن لائن جائزہ اجلاس منعقد ہوا
اجلاس میں تمام ACs اورTMOsنے شرکت کی جبکہ قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو بروقت ٹھکانے لگانے، صفائی کے عمل کو مزید مؤثر بنانے ہدایات جاری کی گئیں
ملک بھرکےطرح آج ضلع بونیر میں بھی عیدالاضحی جوش وخروش اورمذہبی عقیدت سے منایا جارہا ہے
سید فخر جہان صوبائی وزیر ایکسائزٹیکسیشن ونارکوٹکس کنٹرول،ڈپٹی کمشنر بونیر شہریارقمر،DPO عتیق شاہ،،AC ہیڈکوارٹر ڈاکٹر حرا احسن اورTMO ظہوراحمدنےڈگر جیل ،امن کورڈگراور DHQ ہسپتال ڈگر کا دورہ کیا
ڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ڈگر، اشفاق علی نے مقررہ کرایہ نامہ پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے مختلف پسنجر گاڑیوں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر زائد کرایہ وصولی اور حکومتی ہدایات کی خلاف ورزی پر متعلقہ ڈرائیورز کو تنبیہ کرتے ہوئے مسافروں کو ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت جاری کی گئی
عید الاضحیٰ کی تیاریوں کےسلسلے میں ڈپٹی کمشنر بونیرشہریارقمر کی زیرِصدارت انتظامی افسران اورتحصیل میونسپل افسران کا اہم اجلاس
صفائی ستھرائی قربانی کےجانوروں کی آلائشوں کی بروقت تلفی، ڈمپنگ پوائنٹس،عوامی سہولیات اورعید کےدوران مؤثرمانیٹرنگ کےحوالے سے تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشرڈگراشفاق علی کی تحصیل ڈگر میں انتظامی سرگرمیاں:
مویشی منڈی کا معائنہ: عید الاضحیٰ کے انتظامات کے سلسلے میں لنڈئی (انغاپور) مویشی منڈی کا دورہ کیا۔
پرائس چیکنگ اور کارروائی: تحصیل ڈگر کے مختلف بازاروں میں نان شاپس، ہوٹلوں اور دکانوں کا اچانک معائنہ کیا۔
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر خدوخیل نوید حسین
پرائس چیکنگ: مختلف بازاروں اور بیکریوں کا معائنہ۔
مویشی منڈی دورہ: عید الاضحیٰ انتظامات کے سلسلے میں طوطالئی (جنگدرہ خوڑ) مویشی منڈی کا دورہ کیا
ٹرانسپورٹ و ٹریفک چیکنگ: غورغشتو اڈہ پر گاڑیوں کی چیکنگ اور مسافروں سے کرایوں کی تصدیق۔
شہریار قمر نے ڈپٹی کمشنر بونیر کا چارج سنبھال لیا 🇵🇰
معزز شہریارقمر (PAS) نے باقاعدہ طور پر ڈپٹی کمشنر بونیر کے عہدے کا چارج سنبھال کر اپنی دفتری ذمہ داریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ بونیر عوام کی خدمت اور گڈ گورننس کے تسلسل کو برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔