آل چاغی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں ڈپٹی کمشنر چاغی جہانزیب نور شاہوانی اور اسسٹنٹ کمشنر طاہر خان سنجرانی کھلاڑیوں میں کھیلوں کا سامان تقسیم کر رہے ہیں دوسری جانب ڈپٹی کمشنر جہانزیب نور شاہوانی فائنل کے شرکاء سے
خطاب کر رہے ہیں
@dpr_gob@CMOBalochistan@cs_balochistan
اسسٹنٹ کمشنر دالبندین طاہر خان سنجرانی نے محبوب ملنگ کو اپنی کرسی پر بٹھا کر یہ دلیل پیش کی کہ کرسی کی کوئی قیمت نہیں، اصل قیمت اس لمحے کی ہے جب ہم ایسے درویش بندوں سے محبت کریں اور ہر وقت ان کی خدمت کریں
ڈپٹی کمشنر جہانزیب نور شاہوانی نے تفتان میں بی ایچ یوز کے شعبوں کا دورہ کیا، اسٹاف کی حاضری اور ادویات چیک کیں۔ انہوں نے ہدایت دی کہ مریضوں کو فوری علاج دیا جائے، غفلت برداشت نہیں ہوگی اور غیر حاضر اسٹاف کے
خلاف کارروائی ہوگی
@dpr_gob@CMOBalochistan
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت تعلیمی شعبے میں انقلابی اقدامات جاری ہیں، جہاں ہزاروں بچوں کو دوبارہ اسکولوں میں داخل کیا جا رہا ہے اور بند اسکولوں کو فعال بنا کر نئی نسل کے لیے روشن اور باعلم مستقبل کی راہ ہموار کی جا رہی ہے۔
#LiteracyForAll#Balochistan #CMVision
ڈپٹی کمشنر جہانزیب نورشاہوانی کی زیر صدارت پمپ مالکان/زمیاد یونین کی اجلاس منعقد ایس پی محمد علی/اسسٹنٹ کمشنر مجیب الرحمن ساتکزئی موجود تھے پیٹرولیم مہنگے داموں فروخت اور ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی
@CMOBalochistan@cs_balochistan@JahanzaibShahw4@dpr_gob
ڈپٹی کمشنر چاغی جہانزیب نور شاہوانی ٹرانسپورٹرز کے ساتھ اجلاس ہواٹرانسپورٹرز نے اپنے مسائل/ مشکلات بیان کیں ڈپٹی کمشنر نے ان مسائل کو غور سے سنا اور یقین دلایا کہ ضلعی انتظامیہ سہولت کےلیے ہر ممکن اقدامات کرے گی
@CMOBalochistan@dpr_gob@cs_balochistan@JahanzaibShahw4
اسسٹنٹ کمشنر دالبندین مجیب الرحمن ساتکزئی اور ایکسیئن بی اینڈ آر علی اکبر نے پٹواری ناصر کے ہمراہ ڈسٹرکٹ اسپورٹس کمپلیکس کی جگہ کا معائنہ کررہے ہیں
@CMOBalochistan@dpr_gob@cs_balochistan
چاغی۔ڈپٹی کمشنر جہانزیب نور شاہوانی کی زیرِ صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں پی ڈبلیو ڈی اور واٹر بورڈ کے فیصلوں پر عمل درآمد سمیت زیرِ زمین پانی کے قواعد و ضوابط کے نفاذ کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
@CMOBalochistan@dpr_gob@cs_balochistan@JahanzaibShahw4
ڈپٹی کمشنر چاغی جہانزیب نور شاہوانی گرلز کالج میں BSDI پروجیکٹ کےتحت سولر سسٹم کی تنصیب کے کاموں کا جائزہ لے رہے ہیں انہوں نے کہا کہ منصوبے کے معیارپر کوئی کوتاہی برداشت نہیں ہوگی طالبات کو بہتر سہولت فراہم کی جائے گی
@CMOBalochistan@dpr_gob@JahanzaibShahw4@cs_balochistan
تفتان۔وزیرِاعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ چاغی نے ایران سے آنے والے پاکستانیوں کا پرتپاک استقبال کیا جن میں بوڑھے، بچے اور عورتیں شامل تھے، اور انہیں کھانے پینے کی اشیاء فراہم کیں۔
@CMOBalochistan@dpr_gob@JahanzaibShahw4@cs_balochistan