@ribas212 مظہر عباس پشاور؛کرک شفٹ کیوں نہیں ہوتا دن رات Pti کی تعریف کرتا ہے۔اپنے فیملی کے ساتھ پختونخوا شفٹ ہوجائے-DHA؛کینٹ کے علاقوں میں سندھ حکومت سڑکیں تعمیر کرے گی؟یہ سوال dha؛وفاقی حکومت سے پوچھے؟جس جگہ پورٹ ھوتا ہے وہاں پہ پورٹ خرچہ کرتی ہے۔وفاق کو چاہیے کہ یہاں کی سڑکیں ٹھیک کرے۔
@ChRizwan43 یہ وہی بزدل عمران ہے جس نے امریکا کے کہنے پہ طالبان رہنمائوں کو رہا کیا اور امریکا کے کہنے پہ کشمیر کا سودا کیا۔اس وقت انڈیا پہ حملا کرنے کی بجائے بزدلوں کی طرح لیٹ گیا ۔اور جب ٹرمپ نے جنرل سلیمانی کو قتل کیا تو عمران نے امریکا، یھودیوں کو خوش کرنے کیلئے ٹرمپ کو مبارک باد دی ۔
@HamidMirPAK ایک جج بتاؤ جیسے قاضی نے بغیر میرٹ کے لگایا ھو؟ تاریخ کا سب سے اِنصاف پسند؛ ایماندار جج تھا ۔ قاضی دوسرے ججوں کی طرح چہرہ دیکھ کر فیصلہ نہیں کرتا بلکہ آئین کے تحت کرتا ۔پٹی کو کس نے کہا تھا کہ پارٹی انتخابات نہ کرواو؟ قاضی نے چور عمران سے کہا تھا کہ کرپشن کرلو؟
@Asad_Umar آپ وہی ہیں نہ جو کہتا تھا ک پنڈی, لاہور میٹرو دس ارب میں بنتی ہے اور آج پشاور BRT پہ سو ارب سے زیادہ خرچ ہوئے اور اب تک پورا نہیں ہوا دس سالوں سے اس پہ کام جاری ہے؟ اج تک اُسکے خلاف تو کسی نے بات نہیں کی؟ ایسی طرح کوھستان میں جو چالیس ارب کی کرپشن ہوئی اس پہ سب کیوں خاموش ہیں؟؟
@Matiullahjan919 مشرف حلف لینے والے اور نظریہ ضرورت کے تحت فیصلے کرنے والا آج بڑا نظریاتی بنا ہوا ۔اس آرٹیکل میں موصوف کو ایک پریذیڈنٹ کی کرسی چاہیئے۔یہ وہی ہے جس نے کرپٹ لوگوں کو باہر جانے کی اجازت دی اور جب SECP کا آفیسر Pti دور میں aghwa ہوا تو اس نے سماعت ایک مہینے کیلئے ملتوی کر دیا ۔
Today, I had a constructive discussion with Mufti Taqi Usmani Sahib on digital assets and the ongoing conversation around their Shariah status.
We are united on one fundamental objective: protecting Pakistanis from fraud, exploitation, and financial harm.
I shared that blockchain, digital assets, stablecoins, and tokenized real-world assets represent a broad spectrum of technologies and use cases. As such, they merit careful technical assessment alongside rigorous Shariah examination, rather than being viewed through a single lens.
As this field continues to evolve, I look forward to continued engagement between respected scholars, regulators, and industry experts so that Pakistan’s approach is guided by both Islamic principles and a comprehensive understanding of emerging technologies.
@siasatpk@haroon_natamam جس وقت یہ اور اسکا چور لیڈر عمران فیض حمید؛ باجوہ کے جوتے پالش کرتا تھا تو تب قاضی اکیلا انکے ساتھ کھڑا تھا ۔یہ جسٹس ثاقب نثار؛ بندیال؛ اعجاز ال احسان کے کرپشن کے خلاف کیوں خاموش تھا انکی تو آڈیو بھی موجود ہے؟ جو قانون کی بجائے شکل دیکھ کر فیصلہ کرتے ۔
@fawadchaudhry بکواس بند کرو کوئی پابندی نہیں گلگت کے الیکشن میں بھی Pti کو کسی نے ووٹ نہیں دیا آور نہ ہی کشمیر میں کوئی اسے ووٹ دیگا ۔کشمیر والے تو لعنت بھیجتے ہیں عمران پہ کہ اس نے اپنے وقت میں ہم کشمیریوں کا سودا کیا اور امریکا؛ اسرائیل کے کہنے پہ کشمیر کو انڈیا کے حوالے کیا
@miandawoodadv@J_R9999 یہ فتوٰی تین سال پہلے دیا گیا ہے YouTube پہ آج بھی موجود ہے مگر ہماری میڈٰیا نے ایسے آج کیوں اوچلا؟ اور crypto کو کیوں حرام قرار دیا گیا یہ وجہ کسی نے نہیں بتائی؟ صرف ایک بغض کی وجہ سے اسے شیئر کر رہے ہیں۔
@saqibbashir156 یہ فتویٰ تین سال پہلے دیا تھا مگر اچانک کیوں میڈیا والے ایسے اچھال رہے ہیں اور تین سال پہلے یہ YouTubers اس پہ کیوں خاموش تھے اور کسی دانشور نے یہ وجہ نہیں بتایا کہ کرپٹو کیوں حرام ہے اور اسے حلال ہونے کیلئے شرائط کیا ھیں؟
@Aasma_Official بکواس بند کرو یہ پارک پہلے سے ہی موجود تھا Pti نے صرف تحتی بدلی ارب نیاز سٹیڈیم کی طرح۔جب Pti وجود میں بھی نہیں تھی تب سے حیات آباد کالونی آباد ہے۔اسکے پارکس زیادہ تر Anp نے بنائیں ہیں۔تیرہ سالوں میں Pti والے نہ کوئی نئی کالونی بنا سکے نہ کوئی نئی یونیورسٹی، نہ کوئی نیا ہسپتال
بتایا جارہا ہے کہ پشاور کے ایک اسسٹنٹ کمشنر کے سکیورٹی گارڈ بغیر خاتون پولیس اہلکار کے ایک گھر میں داخل ہوئے
گھر کے سربراہ کو گالیاں دیتے ہوئے باہر نکالا اور گاڑی میں ڈالنے کی ویڈیو آپ کے سامنے ہے
جرم کیا ہے ، کیا بے لگام افسر شاہی کو اس طرح کے اختیارات قانون نے دئیے ہیں یا پھر انہوں نے اپنی ریاست قائم کی ہے
@ShamaJunejo Zidane's performance at the 2006 World Cup was simply stunning. He outclassed a prime Brazil and almost single-handedly carried France to the final. For me, Zidane is the greatest footballer of all time. Messi, Ronaldo, Nazario and Ronaldinho are nothing compared to him.