Since Imran Khan has been 'for sale' pretty much throughout his political career, he thinks that masses can be bought with money as well. Here's a loud and clear public message for him 👇
#مہراں_شیر_تے_لاواں_گے
راجہ صاحب ارشاد بھٹی نے تو آج معافی بھی مانگ لی ہے این سی سی آئی کے سامنے اور کہا کہ ہم تردید بھی چلا چکے ہیں۔ہمارے اس عمل سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو ہم معذرت خواہ ہیں یہ تحریری بیان جمع کروایا ہے
اندازہ کریں یہ فرہاد غالب کی 🇮🇱 نے اکیلے اُدھم مچایا ہوا ہے ٹویٹر پہ، ہر دو گھنٹے بعد کشمیر والے معاملے پہ جھوٹی ویڈیوز جھوٹے بیان دھڑا دھڑ لگا رہا ہے
ہزاروں لوگوں کو انگیج کر رہا ہے انتشار پھیلا رہا ہے لیکن اسکو نا تو کوئی ادارہ پوچھتا نا حکومت پوچھتی ہے
بے بس ہے ریاست اسکے آگے
فیک نیوز ڈس انفارمیشن پروپیگنڈہ جھوٹ کسی بھی معاشرے کیلئے زہر قاتل ہے اور پوری دنیا اس زہر کو روکنے کیلئے قوانین کو اپڈیٹ کررہی ہے اور آج یہ ثابت ہوگیا کہ پاکستان میں بھی ایسے قوانین موجود ہیں جن سے جھوٹ پھیلانے والوں کو پکڑا جاسکتا ہے اور ناک رگڑنے پر مجبور کیا جاسکتا ہے اور اسی کی ایک مثال ارشاد پٹی کا جھوٹ بولنا اور آج کان پکڑ کر معافی مانگنا ہے اور مورخ پرامید ہے کہ ریاست اسی اصول کے مطابق فیک نیوز کے زہر کو مزید پھیلنے سے روک تھام کرسکتی ہے جبکہ دوسری جانب پاکستانی میڈیا کو چِلو بھر پانی تلاش کرنا چاہئے جو ایک فیک نیوز پھیلانے والے جھوٹے کو آج بھی سینئر تجزیہ کار کے طور پر پرائم ٹائم کا حصہ بنائے ہوئے ہے
ہائے ماں صدقے دونوں ہاتھ باندھے کھڑا ہے 😂😂
صدیق جان کو اسی نے پال رکھا ہے اب صدیق سوچ رہا ہوگا کہ بجٹ سے وفاق کو پیسہ بھی دے دیا ہے کانڑا پھر بھی اندر ہے ملاقاتیں ہو رہی ہیں
گنڈاپور پلس پلس
سوال تو یہ کہ سندھ اور پختونخواہ ایک سو ارب دے رہے ہیں جبکہ پنجاب کی سیانی وزیر پورے سات سو ارب دے آئے ہیں اب پنجاب اور سندھ کا ڈویلپمنٹ کا بجٹ ایک ہی ہے سوچیں تیرہ کروڑ آبادی والے صوبے کا حال سندھ جیسا ہو گا
پنجاب اپنے بجٹ کا 16 فیصد سے زائد حصہ تعلیم پر خرچ کر رہا ہے۔ جس کا 80% حصہ تنخواہوں ، پنشن اور دوسرے معاملات پر لگتا ہے۔ ساتھ ہی پنجاب کے سالانہ ڈویلپمنٹ بجٹ کا بیشتر حصہ ایجوکیشن سیکٹر کے وزیراعلی @MaryamNSharif کے initiatives پر لگایا جا رہا ہے۔
جب یہ وزیرِ اعلیٰ بن رہا تھا صدیق جان اور عمران ریاض جیسوں نے قیامت کا ماحول بنا رکھا تھا نفسا نفسی کا عالم بنا رکھا تھا کہ سہیل آفریدی آئے گا تو جیل کی دیواریں توڑ کر خان کو آزاد کروا کے لے جائے گا
بیچارہ آج تک خان سے ملاقات نہیں کر سکا
جبکہ چاچو جب چاہتا اپنے پاس بُلا لیتا😂
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر “لاہور ڈویلپمنٹ پلان” کے تحت واہگہ ٹاؤن سمیت دیگر علاقوں میں سیوریج لائنوں کی تنصیب اور گلیوں کو پختہ کرنے کا کام ریکارڈ مدت میں مکمل کر لیا گیا ہے۔ اس منصوبے کے ذریعے کئی سالوں سے جاری گندگی، نکاسی آب کے مسائل اور سڑکوں کی خستہ حالی کا مؤثر خاتمہ کرتے ہوئے شہریوں کو صاف ستھرا، جدید اور بہتر انفراسٹرکچر فراہم کیا گیا ہے۔
ارشاد بھٹی کو پٹہ ڈالا تو ارشاد بھٹی پیش ہوا اور غیر مشروط معافی مانگ کر بھاگ گیا اور باقیوں نے بھی الزام لگانے پر معافی مانگی ہے
ان ڈالر خوروں کو اسی طرح ٹریٹ کرنا چائیے 👍
کیا وفاقی حکومت کو پنجاب حکومت نے پالنا ہے؟ مریم نواز صاحبہ علیل تھیں لیکن ان کی جگہ مریم اورنگزیب نمائندگی کیلیے گئی تھیں اگر ایسی نمائندگی کرنی ہے تو مریم اورنگزیب صاحبہ آپ پنجاب کی نمائندگی مت کریں۔ پنجاب کو آپ جیسا نمائندہ نہیں چاہیے۔
پی پی کی سینئیر لیڈر نے یہ پوسٹ کیپٹن صفدر بارے لکھی ہے پی پی نون بارے یہ سوچ یہئ رویہ رکھتی ہے البتہ نون والے راتب خور اسے میثاق جمہوریت کا حسن قرار دیتے ہیں
آپ بھی جمہوریت کا حسن دیکھیں
جھوٹ بولو بار بار بولو اور پھر اتنا بولو کہ سچ لگنے لگ پڑے اور جب جھوٹ پکڑا جائے تو فورا پاؤں میں گر کر معافی مانگ لو
جی ہاں ناظرین عمران احمد خان نیازی کا صف اول مجاہد ارشاد پٹی ولد غلام عباس پٹی اپنے جھوٹ پر گڑگڑا کر معافی مانگ رہا ہے
زمین ملی تو بنجر پٹی ملے تو ۔۔۔۔
گلگت بلتستان کے انتخابات کے حوالے سے یہ تاثر دینا کہ مسلم لیگ (ن) کو بری شکست ہوئی ہے، حقائق کے منافی ہے۔ الیکشن کمیشن اب تک 19 حلقوں کے نتائج جاری کر چکا ہے جن میں پیپلز پارٹی 9 نشستوں پر کامیاب ہوئی ہے، جبکہ مسلم لیگ (ن) 6 نشستیں جیت چکی ہے۔ اس کے علاوہ 2 نشستوں پر وہ آزاد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں جن کی مسلم لیگ (ن) نے حمایت کی تھی۔
یعنی اعلان شدہ نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے حمایت یافتہ امیدواروں کے درمیان فرق صرف ایک نشست کا ہے (9 بمقابلہ 8)، جبکہ ابھی 5 حلقوں کے نتائج آنا باقی ہیں۔ ایسے میں ن لیگ کی شکست کے بیانیے سے زیادہ مناسب یہ ہوگا کہ مکمل نتائج کا انتظار کیا جائے۔
#GilgitBaltistan
مریم نواز صاحبہ پنجاب کا حق سرنڈر کر آئی ہیں۔
آپ سے عرض ہے کہ نون لیگ پنجاب دشمن جماعت ہے۔ اب یہ تازہ مثال دیکھ لیجیے۔ خبر ہے کہ این ای سی نے صوبوں کے ترقیاتی بجٹ میں 920 ارب روپے کی کمی پر اتفاق کر لیا ہے۔ اگر یہ درست ہے تو پنجاب کا ترقیاتی بجٹ آدھا کاٹ لیا گیا ہے۔
920 ارب میں سے پنجاب کا 702 ارب روپے جبکہ باقی سب صوبوں کا ملا کر 219 ارب کاٹا ہے۔ تیرہ کروڑ آبادی والے پنجاب اور پانچ کروڑ والے سندھ کا ترقیاتی بجٹ ایک برابر ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ پنجاب میں سرکاری ملازمین، ترقیاتی کام اور تعلیم صحت دیگر ترقیاتی منصوبے سب شدید متاثر ہوں گے۔نون لیگ نے کبھی پنجاب کے حق کے لیے سٹینڈ نہی لیا ہے
Doctors/health managers of MNHCs are paid on per patient basis. This is public money. If one doctor enters 240 patients in database in a single day/6hrs and unable to justify and verify, what should the health department do ??