🚨 BREAKING NEWS:
Pakistan has announced plans to acquire the Chinese J-35A fifth-generation stealth fighter.🛩️
Featuring advanced stealth technology, cutting-edge sensors, and superior air combat capabilities, the J-35A is set to significantly boost the Pakistan Air Force’s strength and air superiority. 🦾
This landmark deal marks a major milestone in Pakistan-China defence cooperation and a new chapter in the PAF’s modernization drive.��
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, COAS & CDF of Pakistan
Balochistan is Pakistan’s Destiny !
Operation Shaban Continues💥
#AsimMunir#COAS#ISPR
قابض افغان طالبان رجیم کیخلاف مزاحمت کی نئی لہر، صوبہ بدخشاں میں حالات پھرکشیدہ
غیرقانونی طالبان رجیم کےامن وامان کے جھوٹے دعوے زمین بوس، اپنا ہیڈ کوارٹرزبھی نہ بچا سکے
صوبہ بدخشاں کے ضلع یفتل میں ضلعی ہیڈ کوارٹرزپرمخالف گروپ نے حملہ کرکے طالبان اہلکاروں کا اسلحہ چھین لیا
طالبان مخالف مسلح گروہ نے ضلع یفتل کےمرکزپر حملہ کرکے کئی گھنٹے تک علاقے کا کنٹرول سنبھالے رکھا
طالبان مخالف فورسز نے ضلع یفتل کے مرکز میں داخل ہو کراپنا پرچم بھی لہرا دیا
حملہ آورگروپ ضلعی ہیڈ کوارٹرزسے بڑی مقدارمیں اسلحہ، گولہ بارود اورفوجی سازوسامان ساتھ لے گیا
طالبان مخالف دوعسکری تحریکیں فریڈم فرنٹ اورنیشنل ریزسٹنس فرنٹ بدخشاں سمیت کئی صوبوں میں سرگرم ہیں
بدخشاں میں مزاحمت کی نئی لہرغیرقانونی افغان طالبان رجیم کےجبری اورغیر جمہوری تسلط سے عوامی بیزاری کا ثبوت ہ��
صوبہ بدخشان میں جاری تنازع افغان طالبان رجیم کے اندر گہرے ہوتے نسلی اور سیاسی اختلافات کو بھی واضح کرتا ہے
🏥 A New Era of Healthcare Begins in Chagai 🇵🇰
A major milestone for the people of Chagai as the Taftan Hospital has been officially inaugurated in Station Killi through the joint efforts of the district administration, local elders, and FC Balochistan (South).
Inauguration was led by the Assistant Commissioner Taftan and Wing Commander Taftan Rifles, with a large gathering of community elders and residents in attendance.
During the visit, the Wing Commander met with doctors and medical staff, reviewed the hospital's facilities, and expressed satisfaction with the quality of healthcare services being provided.
This is the first hospital of its kind in Chagai District, offering access to specialist healthcare, including:
👩⚕️ Gynecology services for women
🦴 Orthopedic surgery
🩺 Multiple specialist doctors across key medical fields
A significant step toward improving healthcare access and quality for the people of one of Pakistan's most remote regions.
#Balochistan #Chagai #Taftan #FCBalochistanSouth
فیلڈ مارشل نے درست کہا تھا کہ بلوچستان پاکستان کے ماتھے کا جھومر ہے۔ آج ایک بار پھر بہادر بلوچ عوام نے یہ ثابت کر دیا کہ وہ اپنے وطن کے ساتھ کھڑے ہیں۔ مقامی لوگوں نے بھارت کی سرپرستی میں کام کرنے والے دہشت گرد گروہ BLA کے متعدد عناصر کو پکڑ کر ان کی حقیقت بے نقاب کر دی۔ اس موقع پر فضا “پاکستان زندہ باد” اور “بھارت مردہ باد” کے نعروں سے گونج اٹھی، جو اس بات کا واضح پیغام ہے کہ بلوچستان کے عوام ہر قسم کی دہشت گردی اور بیرونی سازشوں کو مسترد کرتے ہوئے پاکستان کے امن، استحکام اور سالمیت کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
زیارت کے شہداء کی عظیم قربانیوں کو قوم ہمیشہ یاد رکھے گی۔ دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کے لیے سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں پوری قوت سے جاری ہیں اور یہ سلسلہ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہے گا۔
#Ziarat#Quetta#Balochistan#FitnaAlHindToHell
ایک شہید کے والد نے ڈیزل کو اس کی اوقات یاد کرواتے ہوئے کہا کہ تم کونسے ٹیکس کی بات کرتے ہو، ساری زندگی مدرسے کے پیسے، حلوے اور حرام کمائی کمانے میں لگا دی۔
تمہاری اوقات ہی نہیں کہ تم شہید کا نام لے سکو، تم ہے ہی بیغیرت ہو
خالی تقریریں کرنے والے اور چندے خیرات پر موجیں کرنے والے ہزاروں مل جائیں تو بھی اس ایک جوتے کا قرض نہیں اتار سکتے۔
پاکستان کی حفاظت پر مامور افواج پاکستان کو خراج تحسین و شہداء پاکستان کو سلام عقیدت
مودی نے نیوزی لینڈ میں فخر سے کہا کہ بھارت دنیا کا دوسرا بڑا بیف پیدا کرنے والا ملک ہے۔
مگر اپنے ہی ملک میں بیف کے محض الزام پر مسلمانوں کو ہجومی تشدد، نفرت اور قتل کا نشانہ بنایا جاتا ہے، جبکہ مودی کے حامی "بیف" کا لفظ سن کر بھی نفرت کا اظہار کرتے ہیں۔
#مولانا_کی_للکار
کیا آپ چند ہزار کے لیۓ سینے پر گولی کھا سکتے ہیں؟
تم لوگوں میں اتنی جرات ہے کیا؟ ��یا یہ سب صرف پیسوں کے لیئے ہے؟تم لوگ جذبہ شہادت کے قریب سے بھی نہیں گذرے
میں، میرے بھائی بہن، میرے آنی والی تمام بسلیں میرے وطن پر قربان ہو جائیں تو ہمیں ملال نہیں، بلکہ انتہائی عزت کی بات ہوگی
“Pakistan has sent me funding of 40 Rs to take a rikshaw and attend this protest.”
😂😂😂
The youth in Delhi protest is taking Modi government and Godi Media to the cleaners on accusing that #CocroachJantaParty activists are funded by Pakistan.
#IndiaTV#BreakingNews#IndiaNews