میں ٿرپارکر پیپلزپارٹی کا جیالا ہوں میری پہچان میرا تعارف ہی پیپلزپارٹی ہے مجھے فخر ہے کہ میں شہیدوں کی پارٹی کا حصہ ہوں 💗
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ
گلگت بلتستان میں حکومت بنانے کے حوالے سے پراعتماد ہوں، بجٹ کے حوالے سے اسحاق ڈار سے آج ملاقات ہوئی ہے، آگے بھی ملاقاتیں ہوں گی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی میڈیا نمائندگان سے غیررسمی بات چیت
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی کے ہمراہ ملاقات، بجٹ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے وفد نے صدر افضل بٹ کی سربراہی میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ان کے دفتر میں ملاقات کی، اس موقع پر آزادی اظہار رائے، صحافیوں کے حقوق اور آزاد کشمیر سے متعلق صورت حال پر گفتگو ہوئی۔
@BBhuttoZardari@Bhuttoiest
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی کے ہمراہ ملاقات، بجٹ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
@BBhuttoZardari@sherryrehman
فٹبال کا جنون، ایک جذبہ، ایک دل، ایک کھیل!
لیاری انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں برازیل اور مراکش کے سنسنی خیز مقابلے سے لطف اندوز ہوتے لیاری کے فٹبال شائقین۔ ہزاروں تماشائیوں نے ورلڈ کپ کا جوش و خروش اپنے شہر میں محسوس کیا۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ@Bhuttoiest
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے لئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی کے ہمراہ ان کے دفتر آمد، بجٹ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں اراکین پارلیمان سے ملاقات کررہی ہیں اس موقع پر سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال بھی ہوا۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ@Bhuttoiest
Chairman PPP @BBhuttoZardari appealed today directly to the protesters in AJ&K, urging them to end their demonstrations peacefully, adding that at a time when international attention is focused on Pakistan, unrest in AJ&K damaging Pakistan’s reputation.
https://t.co/OZrePwUzD6
فٹبال کا جنون، ایک جذبہ، ایک دل، ایک کھیل!
لیاری انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں برازیل اور مراکش کے سنسنی خیز مقابلے سے لطف اندوز ہوتے لیاری کے فٹبال شائقین۔ ہزاروں تماشائیوں نے ورلڈ کپ کا جوش و خروش اپنے شہر میں محسوس کیا۔
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے لئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی پارلیمنٹ میں ان کے دفتر آمد، دونوں کے درمیان ملاقات
@BBhuttoZardari
تنخواہوں میں ان شاء اللہ اضافہ ہوگا، شیری رحمان
پیپلز پارٹی کل سے دونوں ایوانوں کی فنانس کمیٹیاں بھی چلائے گی، چیئرمین بلاول خود بھی بجٹ کے حوالے سے تقریر کریں گے، شیری رحمان
@sherryrehman
پیپلز پارٹی کے بائیکاٹ کے حوالے سے جو خبریں چل رہی ہیں ان میں کوئی صداقت نہیں، شیری رحمان
پیپلز پارٹی ہمیشہ عوام دوست بجٹ چاہتی ہے، شیری رحمان
پیپلز پارٹی ہمیشہ ان سیکٹرز کے لیے آواز اٹھاتی ہے جو بھاری ٹیکسز اور لیوی کا شکار ہوتے ہیں، شیری رحمان

اسلام آباد، نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کی پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو
پیپلز پارٹی کی جانب سے بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ نہیں کیا جا رہا، شیری رحمان
چیئرمین پیپلز پارٹی نے ہمیں ہدایت کی ہے کہ ہم سب لازمی بجٹ اجلاس میں شریک ہوں، شیری رحمان

ہم پر جتنا چاہیں ٹیکس لگا دیں، لیکن غریب اور متوسط طبقے پر ٹیکسوں کا بوجھ کم کیا جائے تاکہ ان کی زندگی میں آسانی اور سکون آ سکے۔ ریاست کی اصل ذمہ داری عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہے، نہ کہ مہنگائی اور ٹیکسوں کے بوجھ تلے دبانا۔
رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی پی کا مشترکہ پارلیمانی اجلاس، بجٹ، گلگت بلتستان انتخابات اور آزاد کشمیر سے متعلق صورت حال پر بات ہوئی
@BBhuttoZardari