@Ali_MuhammadPTI لوگ تو آپ کو چی گویرا سمجھنے لگے تھے لیکن افسوس آپ جیسے بہت سارے " بروٹس" ہی نکلے. لہٰذا اپنے زریں خیالات آپ اپنے پاس ہی رکھ لیں، کسی کو کوئی سروکار نہیں کہ آپ کیا سوچتے ہیں اور کیا نہیں. کیونکہ پاکستانیوں کے آنکھوں کا الحمداللہ کامیاب آپریشن ہو چکا ہے.
@ImranRiazKhan ایسے ہی کنجروں کی وجہ سے تو پاکستان اس حالت تک پہنچا ہے. ورنہ پاکستان میں کس چیز کی کمی ہے؟ کمی ہے تو صرف غیرت کی، حمیت کی، اپنے ذاتی مفاد پر قومی مفاد کی ترجیح کی کمی ہے.
@ahmad__bobak تو پھر چمٹے کیوں ہیں، استعفیٰ دے کر گھر بیٹھ جائیں. عوام اب پی ٹی آئی کے پارلیمینٹرینز کی نورا کشتی بھی سمجھ چکی ہے. ان کو بھی جھنڈا لگی گاڑیوں کی لت لگ چکی ہے. باقی عوام جائیں بھاڑ میں.
@QayyumReports@meherbokhari صرف تمہارے ابے کا صحیح ذکر بھی نہیں ہونا چاہیے باقی خیر ہے. لیکن ابا جان کی ذکر پر کاٹنا بنتا ہے. ویسے ایک بات ہے کہ اگر یہ راتب نہ ہوتے تو کتے کھاتے کیا؟
@BakhtawarBZ A time will come as i see that DNA tests of politician's kids would be carried out by abducting them to prove themselves right and other wrong.
ویسے یہ دھرنا بھی بڑا سمجھدار ہے جب غریب کا ہوتا ہے ہے تو سڑکوں پر، اور جب امیر کا ہو تو پھر پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر سرخ کارپٹ پر.. اب اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا.
@rizwanghilzai 50 سال تک آپ کونسلر نہ بن سکے ، لیکن کسی کے طفیل ایم این اے بن گیا. کسی کا ہاتھ اوپر تھا تو آپ ہیرو تھے، ہاتھ ہٹا تو زیرو ہو گئے.
ان سب میں عقل والوں کے لیے نشانیاں ہیں.