Ex. Central Secretary General SYP/Ex.President State Youth Parliament - Sindh / Central President Youth Spring / Teacher / Doing ACCA / Speaker / Accountant
When the most elite special forces Unit of IEA, Badri 313 recreated the American Rising flag image by US Marines of Iwo Jima in WW2. Badri 313 Battalion is equipped with state of the art gear. Second picture is Joe Rosenthal’s Pulitzer winning image from WW2
سخن میں سوز، الہی کہاں سے آتا ہے
یہ چیز وہ ہے کہ پتھر کو بھی گداز کرے
ہوا ہو ایسی کہ ہندوستاں سے اے اقبالؔ
اڑا کے مجھ کو غبارِ رہِ حجاز کرے
محمد اقبال علیہ رحمتہ
#Hajj2022
Iqbal is no more among us, but had he been alive
He would have been happy to know that we did exactly what he wanted us to do
~~Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah
#IqbalDay
قومی ترانے کے خالق ابولاثر جناب حفیظ جالندھری صاحب کی برسی 21 دسمبر۔۔
ان کے اشعار۔۔
محمد مصطفٰی محبوب داور سرور عالم
وہ جس کے دم سے مسجودِ ملائک بن گیا آدم
وہ نورِ لَم یزل جو باعث تخلیقِ عالم ہے
خدا کے بعد جس کا اسمِ اعظم اسم اعظم ہے
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ۔۔
جن لوگوں کو یہ سوجھ رہی ہے کہ یہ مارچ اصل میں سعد بھائی کی رہائی کے لیے ہے نا کہ ناموس رسالتﷺ کے لیۓ تو ہم ساتھ کیوں کھڑے ہو؟ تو میرا ان سے سوال ہے کہ سعد رضوی جیل میں کس لیے ہے ؟ اپنے لیے؟ یا ناموس رسالتﷺ کے لیۓ؟
عقل ہوئے تے سوچا ای سوچا
نا ہوئے تے موجاں ای موجاں
#TLPDharna
مالکوں کو نوکروں کی کمی نہیں
آج کی چپ صدیوں کی سزا میں بدلی گی
بزدلی کو حکمت کہہ کر رسول اللّهﷺ کے صدقے نعمت کھانے والے حشر میں کس منہ سے حضورﷺ کے سامنے جائے گے؟
یہ سوال تمام مذہب کے نام پر کھانے والو سے ہے
#لبیک_ناموس_رسالت_مارچ
ہم حکومتِ سندھ کو یقین دلاتے ہیں کہ جس طرح #coronavirus حکومتی ایوانوں نیز پارلیمانی محفلوں سے دور رہتا ہے اسی طرح تعلیمی اداروں سے بھی دور رہے گا- آپ حوصلہ کریں اور تعلیمی ادارے کھول دیں تاکہ سکھر کو پیرس بنانے کے بعد دوسرا بڑا احسان کر سکے آپ قوم پر۔
#تعلیم_بچاو_نسلیں_بچاو
کر پہلے مجھ کو زندگی جاوداں عطا
پھر ذوق و شوق دیکھ دلِ بیقرار کا
کانٹا وہ دے کہ جس کی کھٹک لازول ہو
یا رب وہ درد جس کی کسک لازوال ہو
محمد اقبال علیہ رحمتہ