میرٹ اور ضرورت پر مبنی احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ کے ذریعے راولپنڈی کے محمد عثمان عمر کیلیئے اعلیٰ تعلیم کا حصول ممکن ہوا ہے۔ احساس سکالرشپ میں مکمل ٹیوشن فیس اور ماہانہ گزربسر کا وظیفہ شامل ہیں۔نصف سکالرشپ وظائف لڑکیوں کیلیئے مختص ہیں۔
#EhsaasUndergradScholarship