کوہِ سلیمان کے دور دراز علاقوں میں ہزاروں افراد رہائش پذیر ہیں، مگر افسوس کہ کینسر جیسے موذی مرض کے علاج کے لیے کوئی خصوصی ہسپتال موجود نہیں۔ مریضوں کو علاج کی خاطر سینکڑوں کلومیٹر دور بڑے شہروں کا رخ کرنا پڑتا ہے، جس سے انہیں شدید مالی اور ذہنی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
ہم حکومتِ پاکستان، حکومتِ بلوچستان، حکومتِ پنجاب، منتخب نمائندوں اور مخیر حضرات سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ کوہِ سلیمان میں ایک جدید کینسر ہسپتال قائم کیا جائے تاکہ غریب اور مستحق مریضوں کو اپنے ہی علاقے میں معیاری علاج کی سہولت میسر آ سکے۔
یہ صرف ایک ہسپتال نہیں،ھزاروں جان محفوظ
السلام علیکم میرےعزیز دوست کے ٹرک گاڑی نمبر TKB807 کے کیمتی کاغذات پول ڈاٹ میزان بینک سے گدای چونگی اتے ہووے گم ہو گے ہے براے مہربانی کسی بھائی کو ملے تو اس نمبر 03136777376 پر رابطہ کریں بھائی کو انعام دیا جاۓ گا شکریہ
پاک فوج ہماری قومی سلامتی کی ضامن ہے۔ سرحدوں کی حفاظت سے لے کر اندرونی استحکام تک، ہمارے بہادر جوان دن رات اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں نبھا رہے ہیں۔ قوم اپنے محافظوں پر فخر کرتی ہے۔
ڈاکٹر ماہ نور پر تیزاب حملہ صرف ایک فرد پر حملہ نہیں، پورے نظام پر ایک سوالیہ نشان ہے۔
پاکستان تحریک اے انصاف کی مرکزی صدر محترمہ کنول شوزوب سمیت پورے بلوچستان کی ویمن وِنگ اس واقعے کی بھرپور الفاظ می مذامت کرتی ہے
@PTIofficial@ImranKhanPTI@salmanAraja
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس ناک خبر: کوہ سلیمان، چوراکھڈ کے رہائشی نور بخش ولد خیر بخش مسکلانی، گوادر (بلوچستان) میں جامِ شہادت نوش کر گئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔