بزدلو! تم نے ایک بار پھر عورت پر حملہ کر دیا۔ ہم تو تمھیں بہادر سمجھتے تھے۔ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
2024 کا الیکشن ایک انقلاب تھا میں نے 10 الیکشن لڑے ہیں میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ کمپین نہ ہو امیدوار کا پتہ نہ ہو کامن سمبل نہ ہو پولنگ ایجنٹ نہ ہو اور unknown امیدوار جیتنا شروع کر دیں اور بھی massive majority سے جیتے یہ انقلاب ہوتا ہے ! شاہد خاقان عباسی ۔۔۔
@SKhaqanAbbasi
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
آواز اٹھائیں 🚨
اگر زرداری یا نواز شریف کی بیٹی گرفتار ہوتی تو بکاؤ میڈیا اور لفافے گلہ پھاڑ پھاڑ کر ان کی رہائی کے لئے کمپین چلاتے لیکن عمران خان کی بہنوں کے حوالے سے مکمل خاموشی ہیں
لہٰذا سوشل میڈیا فرض سمجھ کر خان صاحب کی بہنوں کی رہائی کے لئے بھرپور آواز اٹھائیں
ہماری فیملی اس تحریک کا حصہ ہے، اگر یہ سمجھتے ہیں علیمہ خان کی گرفتاری سے ہم ڈر جائیں گے تو یہ ان کی غلط فہمی ہے، ہم سب اس میں نکلیں گے جس کو پکڑنا ہے پکڑ لیں۔۔۔ یہ ظلم اب گھر گھر کی کہانی ہے، ہم نکلیں گے کوئی ہمیں روک نہیں سکتا، نورین نیازی کا علیمہ خان کی گرفتاری پر ردعمل
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan #AleemaKhan
"ہماری جماعت کو 8 فروری، 2024 الیکشن میں ووٹ نہیں پڑا۔ ہمیں تیسرے، چوتھے نمبر سے اٹھا کر پہلے نمبر پر لایا گیا" -
جاوید لطیف کا یہ اعترافی بیان مریم نواز کے جھوٹ پکڑنے کیلئے کافی ہے۔ 👏👏👏
وقت آ گیا ہے کہ سب اکٹھے ہو کر ظلم کرنے والوں کا محاسبہ کریں۔
اگر آج بھی خاموش رہے تو وہی درندے، جن کے منہ کو معصوم شہریوں کا خون لگ چکا ہے، ایک ایک کر کے سب کو نگل جائیں گے۔
#خان_کیلئے_متحد#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا#آزادی_یا_شہادت
🚨🚨🚨 اپنی عوام پہ سیدھی گولیاں چلانے والے یہ وہی ہیں جو سقوط ڈھاکہ کے ذمہ دار ہیں جو ظلم بنگالیوں کیساتھ کیا اب کشمیر میں ہو رہا ہے
محترم کیا اس طرح ہم اپنے ملک کو serve کر رہے ہیں @OfficialDGISPR ⁉️
Deadly clashes have erupted in Pakistan-administered Kashmir after weeks of protests and road blockades.
Protesters are demanding political reforms, including the removal of disputed assembly seats ahead of legislative elections.
مجھے معلوم ہے کہ چھبیسویں ترمیم والی عدالتیں اوپر سے لکھے لکھائے فیصلے ہی سناتی ہیں، جو قانون کے مطابق نہیں عاصم لا کے مطابق ہوتے ہیں۔ عمران خان
#pakistan@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں