ہم مولانا کے سنگ "تھے" "ہیں" اور" رہیں گے"
ان شاءاللہ
ہم دلیل سے جواب دیں گے، استقامت سے آگے بڑھیں گے اور اپنے نظریے پر ڈٹ کر کھڑے رہیں گے۔
مولانا فضل الرحمٰن صاحب قدم بڑھائیں، ہم آپ کے ساتھ ہیں!
سید اکبر شاہ ہاشمی
ناظم عمومی جے یو آئی ضلع کیماڑی
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی پشت پر لاکھوں پاکستانی عوام علماء کرام طلباء عظام اور نظریاتی کارکن کھڑے ہیں اور انکے بیانیہ اور مؤقف کی تائید کرتے ہیں، انکے ہر حکم پر لبیک کہتے ہیں اور ان شاءاللہ ساتھ تھے ہیں اور ساتھ کھڑے رہیں گے
قاری محمد لغاری
میڈیا کوآڈینیٹر ماڑیپور ٹاؤن
ہم مولانا کے سنگ "تھے" "ہیں" اور" رہیں گے"
ہماری وابستگی کسی مفاد، اقتدار یا وقتی مصلحت کی محتاج نہیں، بلکہ ایک نظریے، ایک فکر اور ایک جدوجہد کا نام ہے۔
مولانا فضل الرحمٰن قدم بڑھائیں، ہم آپ کے ساتھ ہیں
جمعیۃ علماء اسلام پاکستان پائندہ باد!
مفتی فیض الحق / قاری مظہرالدین کھوسو
ہم مولانا کے سنگ "تھے "ہیں" اور" رہیں گے"
موسم بدلنے سے وفاداریاں نہیں بدلتیں،حالات کے دباؤ سے نظریے نہیں مرتےاور مخالفت کے طوفان عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے
مولانا فضل الرحمٰن قدم بڑھائیں،ہم آپ کے ساتھ ہیں!
جمعیۃ علماء اسلام پائندہ باد
مولانا عمرصادق
امیر جے یو آئی بلدیہ ٹاؤن
ہم مولانا کے سنگ "تھے" "ہیں" اور" رہیں گے"
ان شاءاللہ
ہم دلیل سے جواب دیں گے، استقامت سے آگے بڑھیں گے اور اپنے نظریے پر ڈٹ کر کھڑے رہیں گے۔
مولانا فضل الرحمٰن صاحب قدم بڑھائیں، ہم آپ کے ساتھ ہیں!
قاضی فخر الحسن
امیر جے یو آئی ضلع کیماڑی