Remembering the father of the nation, Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, on his birth anniversary.
His remarkable leadership and vision remain a guiding light for Pakistan.
Let's uphold his ideals of unity, faith, and discipline as we strive for a better tomorrow.
#QuaidDay
The 3rd Gwadar Youth Festival will be held on 13th December to 15th December,2023 at 9:00 AM GDA Public Higher Secondary School Gwadar.#Directorateofyouthaffairsbalochistan
روشن مستقبل کے امکانات کی تلاش اور شراکت داری کو فروغ دینے کیلئے آج MFU کے وفد کے ساتھ، ہم نے یونیورسٹی آف بلوچستان، SBK یونیورسٹی، اور Buitems یونیورسٹی میں طلباء کے اسکالرشپ، اسکالر کے دوروں، اور MOUs کے ذریعے تعاون کے امکانات کے بارے میں بات چیت کی۔ بلوچستان کی تعلیم اور نوجوانوں کے لیے آنے والا مستقبل آج سے بہت بہتر ہونے والا ہے۔
اہم اعلان، تمام یوتھ آف بلوچستان کل کوئٹہ یوتھ فیسٹیول کی افتتاحی تقریب ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں پیپلزپارٹی کے اجتماع کی وجہ سے دوپہر 12:00 بجے سر سید بلاک اورنج ہال BUITEMS میں منتقل کردی گئی ہے تاہم یکم دسمبر سے 2 دسمبر تک میر نوری نصیر خان میں ہوگی۔
بلوچستان میں ہونے جا رہا ہے تاریخ کا پہلا کوئٹہ یوتھ فیسٹیول، جو 30 نومبر سے 2 دسمبر تک جاری رہے گا۔ میری پوری کوشش ہے کہ بلوچستان کے نوجوانوں کو محرومیوں سے دور کرکے اُن کو بیرونِ ممالک کی تمام سہولیات بلوچستان میں مہیا کروں۔ اس فیسٹیول میں شامل ہو کر بیرونِ ممالک جا کر تعلیم حاصل کرنے سے متعلق سکالرشپس کے بارے میں جان کر اپنا مستقبل بہتر بنانے کیساتھ ساتھ ای کامرس جیسی جدید دنیا کے بارے میں جاننے کے اہم ترین مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔
Are you ready Youth of Balochistan
1st Youth Festival will be held in Mir Naseer Khan Auditorium Spiny Road at 10:00 to 3:00 PM from 30th November to 3rd December,2023.
بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار یوتھ افئیرز ڈیپارٹمنٹ کوئٹہ میں 30 نومبر سے لے کر 3دسمبر تک میر نصیر خان نوری ہال سپینی روڈ یوتھ فیسٹیول کا انعقاد کر رہا ہے، میں بلوچستان کے ہر مقطبہ فکر سے تعلق رکھنے والے نوجوان کو اس ایونٹ میں مدعو کرتا ہوں۔ بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے۔
بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار یوتھ افئیرز ڈیپارٹمنٹ کوئٹہ میں نومبر سے لے کر دسمبر 3 تک یوتھ فیسٹیول کا انعقاد کر رہا ہے، میں بلوچستان کے ہر مقطبہ فکر سے تعلق رکھنے والے نوجوان کو اس ایونٹ میں مدعو کرتا ہوں۔ بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے یہ فیسٹیول کئی اہم مواقع لے کر آرہا ہے جس میں خاص طور پر بیرونِ ممالک جا کر پڑھائی کرنے جیسے مواقع بھی شامل ہیں- اس فیسٹیول سے بلوچستان نوجوان نسل کافی مستفید ہو سکتی ہے۔
آج تھائیلینڈ میں اپنی یونیورسٹی MEA FAH LUANG University کے چانسلر سے مُلاقات کی، یہ وہ یونیورسٹی ہے جہاں سے میں نے گریجوئیشن کی ڈگری حاصل کی۔ یونیورسٹی کے صدر سے ملاقات کے دوران بلوچستان کے سٹوڈنٹس کیلئے سکالرشپس کی بات زیرِبحث لائی گئی جس پر ہم متفق ہوئے۔
یوتھ افئیرز ڈیپارٹمنٹ بلوچستان کےنوجوانوں کیلئےہنرمندی کے نئےمواقع لانےکیساتھ ساتھ ٹریننگ سیشنز پر بھی توجہ دے رہا ہے،اسی لیے کل صبح 10 بجے یوتھ افئیرز ہال ایوب اسٹیڈیم میں ڈیجیٹل میڈیا سیمینار کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔بلوچستان کےنوجوان اس ایک روزہ انٹرنشپ سیمینار کا ضرور حصہ بنیں
بینکاک: ڈپٹی پرائم منسٹر اور وزیر کا مرس تھائی لینڈ فو متھم ویچا ئیچائی نگران صوبائی وزیر برائے کھیل، ثقافت اور امور نوجوانان بلوچستان نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی کو تحفہ دے رہے ہیں، فوکل پرسن برائے ثقافتی امور میر نوروز خان جمالدینی بھی ان کے ہمراہ موجود ہیں۔
علامہ اقبال نے نوجوانانِ برِصغیر اور مسلمانوں کو ایک نئی سوچ دی جس پر عمل کرتے ہوئے ہمارے آباؤاجداد نے پاکستان جیسا خوبصورت وطن حاصل کیا اور اُنکے افکار پر عمل کرکے ہم اسے عظیم ملک بنائیں گے۔