سب سے خوبصورت مناظر یہ ہیں کہ ایران میں وہیل چئیر پر بیٹھی ایک بوڑھی خاتوں پاکستان کا پرچم ہاتھ میں تھامے۔۔جنگ بندی کا جشن منارہی ہے۔ شکریہ شہباز شریف ، شکریہ فیلڈ مارشل ۔۔۔۔یہ بات میں ایک ماہ پہلے سے کہہ رہا ہوں کہ انشااللہ پاکستان کی کوشش کامیاب ہوگی۔
#Pakistan#Ceasefire
پاکستانی قیادت کی کوششیں رنگ لے آئیں۔ ایران نے کہا ہے کہ وہ ہمسائیہ ممالک پر حملہ نہیں کرے گا۔ امید ہے اگلے ہفتے میں گلف ممالک کی پوزیشن بہتر ہو جائے گی۔
کچھ بھی لکھنے یا بولنے سے پہلے 10 دفعہ سوچنا چاہیے۔ویڈیو بنانا اور اس کو سوشل میڈیا پر لگا دینا بہت بڑی ذمہ داری ہے۔انسان کو ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے اور عاجز رہنا چاہیے۔فتح انشااللہ پاکستان کی ہے لیکن ہم کسی کو طعنہ کبھی نہیں دیں گے۔یہی پاکستان کا اصول ہے۔
جنگ خواہش نہیں ہے۔ نا ہی جنون۔ مجبوری ہے۔نا ہی ہم اپنے کسی ہمسائے کے خلاف ہیں۔ جو کچھ پاکستانی افواج کر رہی ہیں یہ اپنے دفاع میں ہے۔ کسی معاملے پر کب تک خاموش رہا جا سکتا ہے۔ ہمارے معصوم بے گناہ لوگ جب دہ ش ت گردی کا شکار ہوتے ہیں تو دکھ ہوتا ہے۔
#pakistanZindaAbad
نیٹو کی افواج کے انخلاء کے بعد یہ توقع کی جاتی تھی کہ افغانستان میں امن ھو گا اور طالبان افغانُ عوام کے مفادات اور علاقہ میں امن پہ توجہ مرکوز کر��ںُ گے۔مگر طالبان نے افغانستان کو ھندوستان کی کالونی بنا دیا۔ ساری دنیا کے دھشت گردوں کا افغانستان میں اکٹھا کر لیا اور دھشت گردی کو ایکسپورٹ کرنا شروع کر دیا۔ اپنی عوام کو بنیادی انسانی حقوق سے محروم کر دیا ۔ خواتین کو جو حقوق اسلام دیتا ھے وہ چھین لیے۔
پاکستان نے براہ راست اور دوست ممالک کے ذریعہ حالات نارمل رکھنے کی پوری کوششیں کیں۔ بھر پور سفارت کاری کی۔ مگر طالبان ھندوستان کی پراکسی بن گئے آج جب پاکستانُ کو جارحیت کا نشانہ بنانے کی کوشش کی الحمدوللہ ھماری افواج اسوقت فیصلہ کن جواب دے رہی ھیں۔ ماضی میں پاکستان کا کردار مثبت رہا ھے۔ 50لاکھ افغانیوں کی 50سال سےمہمان نوازی کی۔ آج بھی ھماری سر زمین پہ افغان لاکھوں کی تعداد روزی کما رہے ھیں۔ ھمارا صبر کا پیمانہ لبریز ھو چکا۔ اب ھماری تمھاری کھلی جنگ۔ اب دما دم مست قلندر ھو گا۔ ��اکستان کی فوج سمندر پار سے نہیں آئی ھوئی۔ ھم تمہارے ھمسائے ھیں تمہاری اوقات جانتے ھیں۔ اللہ اکبر
آپریشن غضب الحق
۔
انشااللہ پاکستان ہمیشہ زندہ باد
پاکستان کی بہادر افواج نے افغانستان کی شرپسند کاروائیوں کے خلاف جوابی حملوں کا آغاز کر دیا۔ یہ کام بہت پہلے ہو جانا چاہیے تھا۔ لیکن چلیں دیر آید درست آید۔ پوری پاکستانی قوم وطن کی خاطر لڑنے والے جوانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔
#Pakistan
If you are looking for Basant Festival for kids , go to @PunjabWildlife Safari Basant Festival at Safari Zoo. Lot of activities , well managed , superb cleaniness - well done @MaryamNSharif@GovtofPunjabPK
@fawadchaudhry چوہدری صاحب آپ کی کوئی نہیں سنے گا کیونکہ سنتے ہی دوکانداری بند ہو جائے گی۔ ملاقات کے بعد بھی آفریدی صاحب ویسا ہی غیر ذمہ دارانہ بیان دیں جیسا وزیراعظم کی فون کال کے بعد دیا تھا کہ کہتے ہیں پوچھ کے بتاوں گا۔ سوشل میڈیا کے ہاتھوں یرغمال ہیں۔
Salute and prayers for soldiers of Pak Army who are fighting against terrorism. Your courage is our pride and Your sacrafices will never be https://t.co/fBWTApz8b0 are true heroes of this pak Dharti , Pakistan -
پاک دھرتی زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
.
#PakistanZindabad
ٹیم سے محبت کا عالم یہ ہے کہ ابھی سو��ل میڈیا پر لوگوں کے کرکٹ کے بارے میں سٹیٹس دیکھ کر گوگل کھول کر دیکھا ہے کہ کونسا میچ چل رہا ہے۔آپ سے اب کوئی امید نہیں ہے لیکن پھر بھی آپ کے لیے دعا ہے دوستو۔ اللہ کرے جیت جائیں۔
۔
#Cricket
جس انداز میں سعودی طیاروں نے وزیراعظم کو پروٹوکول دیا ۔وہ کمال تھا لیکن اصل انداز شہبازے کا تھا جس نے سعودی زبان میں شکریہ ادا کیا۔
#PakistanSaudiPartnership
الحمداللہ،مئی میں دشمن کی شکست کے بعد ہر گزرتا دن سفارتی لحاظ سے پاکستان کے لیے بہت بہتر ہے۔آج جو پروٹوکول ملا اور جو دفاعی معاہدہ طے پایا ہے وہ پورے پاکستان کے لیے خوشی اور فخر کا باعث ہے۔اور اس کا سارا کریڈٹ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کو جاتا ہے۔PakistanSaudiPartnership
@BBhuttoZardari is very apt & well suited choice for leading a delegation who will represent Pakistan Case for peace in international arena. Good decision by @CMShehbaz@MediaCellPPP
Exactly one week back , we all were afraid & worried abt Coutry situation.Then Allah helped us & we got victory.Thanks to political leadership & Pak Army for making it possible especially our Jawans who turned the table upside down.
@CMShehbaz@OfficialDGISPR#یوم_تشکر