پہلے روز ریاض شاہدچوک، ہاکی سٹیڈیم، کلیم شہید پارک، ملت چوک، فیضان مدینہ چوک،ماڈل بازار جھنگ روڑ، سپورٹس کمپلیکس سمن آباد اور الفتح سپورٹس کمپلیکس سلیمی چوک سنٹرز پر آٹا تقسیم کیا گیا، مختلف پوائنٹس کا ڈپٹی کمشنر نے دورہ کیا
#Ramadan2023#Ramzan2023#Faisalabad#FaisalabadTV
فیصل آباد میں حکومت پنجاب کی طرف سے فری آٹے کی فراہمی شروع کردی گئی ہے
اپنے موبائل پر ATA سپیس CNIC کارڈ نمبر لکھ کر 8070 پر سینڈ کریں اور پنجاب حکومت کی طرف سے فیصل آباد انتظامیہ کی طرف سے قائم کیے گئے مختلف پوائنٹس سے آٹا فری حاصل کریں
#Ramadan2023#Faisalabad#FaisalabadTV
#حرمت_قرآن اس وقت ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کر رہا ہے۔
پاکستانیوں نے حرمت قرآن پر آواز آٹھا کر یورپ کو سوچنے پر مجبور کردیا ہے کہ مقدس ہستیوں اور کتابوں کی گستاخی کسی صورت قبول نہیں ہے