پاکستانیو! فاشسٹ قبضہ مافیا اور غنڈہ راج نے پہلے بلوچستان کو قدرتی وسائل سے محروم کیا گیا اور اب وہی عمل خیبر پختونخوا (KP) میں دہرایا جا رہا ہے۔
موجودہ حکمران اور فیصلہ ساز عوام کے مینڈیٹ کو کچل کر صوبے کی دولت لوٹنے اور خوف کا ماحول پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
وقت کا تقاضا ہے کہ تمام پاکستانی متحد ہو کر اس ظلم اور غنڈہ راج کے خلاف اپنی آواز بلند کریں کیونکہ ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے!
#گولی_کیوں_چلائی
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
گورنر راج کا نفاذ ہمیں کمزور نہیں کر سکتا! حالات چاہے کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں، عوام کے حوصلے اور اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہونے کے عزم کو دبایا نہیں جا سکتا۔ یہ جدوجہد کسی عہدے یا حکومت کی نہیں، بلکہ عوام کے مینڈیٹ اور جمہوریت کی بالادستی کی ہے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
گورنر راج کا نفاذ ہمیں کمزور نہیں کر سکتا! حالات چاہے کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں، عوام کے حوصلے اور اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہونے کے عزم کو دبایا نہیں جا سکتا۔ یہ جدوجہد کسی عہدے یا حکومت کی نہیں، بلکہ عوام کے مینڈیٹ اور جمہوریت کی بالادستی کی ہے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
گورنر راج اور خیبر پختونخوا میں انسداد دہشتگردی کے نام پر ہونے والے نام نہاد اقدامات کی حقیقت۔
11 سے 13 اکتوبر 2026ء کے دوران صوبے میں سیاسی رہنماؤں کی گرفتاریوں، میڈیا بلیک آؤٹ، انٹرنیٹ کی بندش اور بنیادی حقوق کی پامالی کا احوال۔
حقیقت: دہشتگردی تو صرف بہانہ ہے، تحریک انصاف سے سیاسی انتقام لینا نشانہ ہے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
#گولی_کیوں_چلائی
ہر ظلم اور دھمکی کے باوجود عمران خان کی بہنیں بھائی کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی رہیں۔ خاموش نہ کرا سکے تو قید کر دیا، مگر وہ نہ جھکیں گی، نہ رکیں گی اور نہ اپنے بھائی کے حق کی جنگ چھوڑیں گی!
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
Every ISPR press conference follows the same script: “The Army has no role in politics.”
Yet elected governments are toppled, CMs are abducted, and political puppets are installed to do the generals’ bidding.
Lecturing the public while ruling through proxies has become the norm.
No one believes the rhetoric anymore.
If you’re not involved in politics, stop pulling the strings and let the people decide their own future.
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
”خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے بعد خیبر کے علاقہ میں صورتحال کنٹرول سے باہر ہے۔ عوام نے سخت ردعمل دیا تو اس پر پولیس اور دیگر فورسز کی جانب سے سیدھی فائرنگ کی گئی۔ آج علاقے میں عوام سے زیادہ فورسز کی نفری کو تعینات کیا گیا ہے۔ کرفیو لگا کر حالات اسی طرح کے بنائے جا رہے ہیں جیسا کہ 26 نومبر ڈی چوک اور آزاد کشمیر میں بنائے گئے تھے۔“ صابر شاکر
@ARYSabirShakir
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
For three years, Asim Munir has systematically denied Imran Khan the right to a fair trial, subjected him to prolonged solitary confinement, and restricted his access to medical care and visitation rights.
The chaos in Khyber Pakhtunkhwa, amid Khan’s prolonged isolation, raises serious questions about whether these developments are being used to divert public attention from his plight.
Khan’s isolation is an injustice that demands accountability. Those responsible must answer. What is the Field Marshal trying so desperately to keep out of public view?
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
ہمارے آپ کے ساتھ سیاسی اختلافات ضرور تھے لیکن آپ نے ہم الزام لگایا ہے اور پختون پر جب الزام لگتا ہے تو نسلیں ختم ہو جاتی ہیں لیکن الزام کا جواب دے کر چھوڑتی ہیں۔ ہم چاہتے ہیں ملک متحد ہو ، ملک میں یکجہتی ہو ، ریاست ہماری ہے فوج ہماری ہے ، ملک ہمارا ہے سب کچھ ہمارا ہے۔ لیکن کیا ہم اس ملک کے نہیں ہیں یا نہیں ہیں ؟ آج ہمیں بتاؤ ایک ملک میں دو دستور نہیں چلیں گے۔
بیرسٹر گوہر علی خان
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔”
- عمران خان
#FascismUnderAsimLaw
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
تم نہ صرف گورنر راج ختم کرو گے بلکہ ہم سے معافی مانگو گے ہماری نسلیں تمہارا پیچھا کریں گی ہمارا لیڈر ایسا نہیں ہے جو تم نے ہم پر الزام لگایا ہے۔
بیرسٹر گوہر علی خان نے حضرت یعقوب علیه السلام کا واقعہ بھی سنایا اور کہا کہ ہم سب کچھ ہوسکتے ہیں دہشت گرد نہیں ہو سکتے اس الزام پر تمہیں معافی مانگنی ہوگی !
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا