بجلی کے بغیر10مہینے ۔۔300 سے زائد دن۔ دس مہینوں کی خانہ بدوشی..کبھی جنریٹر خراب تو کبھی یو پی ایس۔۔ لیکن ابھی تک حکومت کو لگ رہا ہے کہ شاید سبق صحیح طرح سے نہیں سکھایا گیا ۔۔بس جو بولے جو اختلاف رائے کرے اس سے جینے کا حق چھین لو ۔۔۔اس سے زندگی کی سہولیات چھین لو ۔۔جرم ایک ہی ہے خان کے ساتھ کھڑے ہونا ❗
کراچی نے پاکستان کو بہت سے بیٹسمین دیے ہیں۔۔یہ عبداللہ فضل کو بھی نیشنل ٹی 20 میں کھیلتے ہوئے دیکھا۔سب سے بڑی بات اس لڑکے کی یہ تھی کہ جہاں کا بال تھا وہیں پر کھیلا اور بیلنس بھی کمال کاتھا۔
❗انصافینز تعاون کی ضرورت ہے
پٹواریوں کی اتنی شدید رپورٹنگ کہ میری پوسٹ دو پرسنٹ فالوورز کو بھی نظر نہیں اتی اکاؤنٹ کو ٹھیک کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ چندروز اپ میری پوسٹ پر زیادہ سے زیادہ کمنٹ اور ری پوسٹ کر دیا کریں
اگر اپ کو میری یہ پوسٹ نظر ائے تو لائک رپوسٹ اور کمنٹ کر دیں
السلام علیکم انصافینز تمام بڑے اکاؤنٹس سے لے کر چھوٹے اکاؤنٹس کی ریچ بالکل ختم ہو چکی ہے اس کو واپس لانے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ اپ ایک دوسرے کے اکاؤنٹس کو سپورٹ کریں جہاں پر کوئی پوسٹ نظر ائے اس پر کمنٹ کر دیں ۔۔۔زیادہ تر لوگوں کی تو پوسٹ ہی نظر نہیں اتی پٹواریوں کی فضول پوسٹ پر کمنٹ کرنے کی بجائے ایک دوسرے کی پوسٹ پر کمنٹ کریں اور ریپوسٹ کریں