دسویں کلاس کے طالبعلم حکمت اللہ ولد میرصالح خان ممیتون خیل جانی خیل کو پرسوں پاکستانی فوج نے مالی خیل چیک پوسٹ پر اتار کر غایب کردیا ہے۔
حکومت پاکستان کی آئین اور قانون کے تحت کسی بھی ملزم کو 24گھنٹوں سے حبس و بےجا میں نہیں رکھا جاسکتا۔اور عدالت میں پیش کرینگے.
@mjdawar@a_siab
We strongly believe on dialogue because we have a very historical tradition of Jarga to solve the problems that’s why we are welcoming the dialogue offer by federal govt.
Pakhtuns #14JuneBlackDay is known from the darkest day of waziristan, which has done the worst economic massacre including the respect of our respected pashtuns, whose khamiyya ajay is also the Waziristanis.
#14JuneBlackDay#ShamOperationZarbeAzb
The oppressor violates our rights knowingly. Don’t expect mercy from the deep state for any Pashtun. Only by uniting, activism and raising your voice can Pashtuns stop the oppression.
#No2FCForceGhundagardi
اپریشنز کے نام پر پشتون قوم کو انتہاٸی تقلیف اور نقصانات کا سامنا پڑا ہے وہ ایک دردناک وقت تھا ..لیکن اس سے زیادہ دردناک بات یہ ہے کہ ان کے اپریشنز کا نتیجہ 0 ہے جو افسوسناک ہے۔۔
#ShamOperationZarbeAzb
حکومت کے اعلان کے باوجود کہ راہ گیروں کیلئے باڈر کا دروازہ کھلا رہے گا تو کسی کی مجال کے ایف سی کے غنڈوں کو روک سکے۔۔۔
پورہ دن اس گرم دھوپ میں بوڑھوں بچوں اور عورتوں کو بٹھائے رکھا اور تشدد الگ سے۔
#No2FCForceGhundagardi
The Frontier Corps was created in 1907 by Lord Curzon, the viceroy of British India,in order to control Pashtun Freedom Fighters
Fc have been used by Pakistan army as to loot Pashtuns /Baloch resources,Fc is directly Involved in Pashtun/baloch killing..
#No2FCForceGhundagardi
ایف سی غریب بلوچستان کی کم ترقیاتی بجٹ جو 70 ارب روپے ہے 35 ارب روپے لیتی ہے، پشتونوں اور بلوچوں کے معدنیات اور وسائل پر ان کی قبضہ ہے، ہر 5 کلومیٹر پر ان کی چیک پوسٹ قائم ہیں جو عوام سے وصولی اور ان کی تذلیل کی جاتی ہے، یہ جبر بند کر دیا جائے
#No2FCForceGhundagardi
جس طرح سابقہ فاٹا میں آرمی کی غنڈہ گردی اپنے عروج پر ہے بلُکل اس طرح جنوبی پشتونخوا میں ایف سی نے پشتونوں کا جینا حرام کیا ہے منظور پشتین نے پشاور جلسے میں ان تمام وردی اور بغیر وردی کے قاتلوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ ظلم جو بھی کرے ہم انکے خلاف ہونگے
#NoFCForceGhudagardi
جنوبی پشتونخواہ میں چیک پوسٹوں پر لوگوں کی تزلیل چمن دروازہ بندش اور ایف سی والے کا عوام کے ساتھ نارواہ عملیات کو روکا جاے
ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
#No2FCForceGhundagardi