ہم سب نے حلف لیا ہے کہ ہم آئین پاکستان کی حفاظت کریں گے۔ آپ نے آئین روندنے میں غیرجمہوری قوتوں کا ساتھ دیا، آپ نے اپنے ووٹ کے ذریعے عدلیہ کے پر کاٹے ہیں۔
اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کا قومی اسمبلی میں خطاب جو کہ سینسر کردیا گیا
یہ حکومت آپ لوگ ہم سے زیادہ واقف ہیں کہ یہ کس طرح بنائی گئی ہے سوئے ہوئے لوگوں کو رات کو جگا کر بتایا گیا کہ اپ جیت گئے ہیں، ان کو نیند سے جگا کر اٹھایا گیا ہے کہ بھئی اتنے پیسے دو آپ یہ الیکشن جیت گئے ہیں۔ اس طرح کے الیکشن ہوئے ہیں بلوچستان کے اندر۔ جب آپ عوام کو حقیقی نمائندگی سے محروم کریں گے، ان کے ووٹ کی عزت کو پامال کریں گے اور ان کے سروں کے اوپر ایک ایسے نمونے مسلط کریں گے جن کی جڑیں عوام میں نہ ہوں تو پھر یہی بلوچستان ملے گا جو آج جس کی تصویر کشی ہو رہی ہے
ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی
تاریخ میں یہ بھی لیکھا جائیگا کہ
مظلوموں کی حمایت میں ایک اسی سالہ بوڑھے شخص کو اپنوں نے عدالت کے دروازے تک پہنچایا
هر ایک ظلم کا احساب ہوگا۔ ✌🏻
Mehmood Khan Achakzai
جس وقت قومی اسمبلی میں محترم محمود خان اچکزئی جنرل مشرف کو للکار کر نواب اکبر بگٹی کا دفاع کر رہے تھے اس وقت یہ دس دس میٹر شلوار والے غیرت مند یا تو کینٹوں میں پناہ گزین تھے یا پھر گونگے بن کر منظر عام سے غائب تھے۰
افغانستان د ټولو پښتنو ځاله ده، د ټولو پښتنو عزت او د نیکه ټاټوبی دی. څوک چې په افغانستان باندې خوا نه بدوي، هغه نه مسلمان دی او نه پښتون دی.
مشر محمود خان اڅکزی
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین و تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کا چمن میں پشتونخوامیپ کے مرکزی جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہے
بلوچ ماما اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں میں ان سے کہتا ہوں کہ آپ کے نام پر لوگ پشتونوں کی گاڑیاں جلاتے ہیں، گاڑیاں، نقدی وغیرہ چھینتے ہیں، ہمیں بتائیں کہ جب آپ آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں تو میرے لوگوں کو مارنا کون سی آزادی ہے؟ میرے گھر کے سامنے غنڈا ٹیکس چوری، لوٹ کھسوٹ یہ سب کیا ہے؟
آج قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی تقریر کی براہ راست نشریات بند کی گئی
واضح رہے کہ مشر محمود خان اچکزئی کی قومی اسمبلی کی پہلی تقریر کے بعد سے اب تک ان کی تمام تقاریر کو سینسر کیا گیا ہے
اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کى قيادت میں وفد نے اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانے میں ایرانی سفیر سے شہید آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای اور دیگر قیادت ،عوام اور معصوم بچوں کی شہادت پر تعزیت، فاتحہ خوانی اور اظہار یکجہتی کی۔
چین اور روس نے واضح طور پر کہا ہے کہ آیت اللہ خامنہ آی کا قتل ایک دہشتگردانہ حملہ ہے۔
ہمارے ہمسایہ ملک پر حملہ ہے ہم اگر خاموش رہیں گے تو کل جب ہم پر حملہ ہوگا تو کون ہمارا ساتھ دے گا؟
ایران پر امریکہ اور اسرائیل کا حملہ ایک دہشتگردانہ حملہ ہے۔
ایک ملک کا صدر کہتا ہے کہ دوسرے ملک کے لیڈر کو مارنے کا ہم نے فیصلہ کیا تو اگر کل آپ کے پیچھے بھی کوئی بدلے کیلئے آئے تو پھر یہ دنیا کیسے چلے گی؟
قائد حزب اختلاف پشتونخوامیپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کى قيادت میں اپوزيشن وفد نے اسلام آباد، ایرانی سفارت خانے میں ایرانی سفیر سے شہید آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای اور دیگر قیادت ،عوام اور معصوم بچوں کی شہادت پر تعزیت، فاتحہ خوانی اور اظہار یکجہتی کی۔
نه يي وينی که په قصد کوي شيطانه منافقه
زه مړ کيږم ته چپ يي مسلمانه منافقه
زه انسان يم که ستا په بشري حقونو کښې فرق ده
بل انسان ګڼي ما نه ګڼي انسانه منافقه
د ځوانانو اتلانو او د ښارونو قاتل ته يي
ورځ به راشي بيا به ګورو پاکستانه منافقه
#RememberingArmanLuni
پاکستان کو جوڑنے کا ایک ہی راستہ ہے اور وہ یہ کہ عوام کی منتخب پارلیمنٹ کو طاقت کا سرچشمہ بنائیں۔
پشتون، بلوچ، سندھی، سرائیکی، پنجابی عوام کے حقیقی ووٹوں سے منتخب نمائندوں کو یہاں لائیں اور پارلیمنٹ کو طاقت کا سرچشمہ بنائیں پھر پشتون، بلوچ کوئی پاگل نہیں کہ آپ سے لڑیں