🔴 پروفیسر جیانگ:
ایران نے امریکی اڈے پر پچاس ہزار ڈالر کی لاگت کا ڈرون بھیجا۔ امریکہ نے 1 ملین ڈالر کا میزائل فائر کیا۔ میزائل ہدف سے چوک گیا، اس لیے دو اور میزائل پھینکے گئے۔ 50000 ڈالر کے ڈرون کو تباہ کرنے پر 3 ملین ڈالر لاگت آتی ہے۔
ایران روزانہ 500 ڈرون تیار کرتا ہے اور ان کے پاس 80000 ڈرونز کا ذخیرہ موجود ہے۔ سستے ڈرون۔ مہنگے میزائل۔ یہ ریاضی نہیں ہے۔
🚨پروفیسر جیانگ نے 2024 میں تین پیش گوئیاں کی تھی
پہلی ٹرمپ الیکشن جیتے گا
دوسری ٹرمپ ایران پر حملہ کرےگا
تیسری امریکا یہ جنگ ہار جائے گا
پروفیسر جیانگ کی پہلی دو پیش گوئیاں سچ ثابت ہوئی وہ اپنی تیسری پیش گوئی پر قائم ہیں ایران یہ جنگ جیت جائے گا👍💔
🚨🚨🚨ایران نے چلتے پھرتے ٹرکوں پر بیلسٹک میزائل لگا دیے ۔ اسرائیل تم اب کس کس جگہ ہمارے میزائلوں پر بمباری کرو گے ؟ ایران نے ایک عام ٹرک پر میزائل لگا کر اسرائیل پر داغنے کی ویڈیو جاری کردی 🚀🚀🔥🔥🔥
اے زمین! ان پھولوں کو نرمی سے ڈھانپنا، یہ ابھی بہت چھوٹے ہیں، انہوں نے تو ابھی ٹھیک سے جینا بھی نہیں سیکھا تھا۔ انسانیت آج مر گئی، اور ہم سب کے کندھوں پر ننھے جنازوں کا ناقابلِ برداشت بوجھ رہ گیا۔💔
ایران میناب اسکول پر امریکی-اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والی 160 سے زائدمعصوم طالبات کی تدفین سے پہلے اُن کے والدین آخری مرتبہ اُنہیں الوداع کر رہے ہیں۔ 🇮🇷💔
ہر بندہ اپنے بس کے مطابق لڑرہا🚨
اسرائیلی چینل کو پاکستانی ایک ہیکر نے ہیک کرلیا تب جب اسرائیلی فورسز کے ترجمان پریس ٹاک کررہے تھے ایران اور پاکستان کا جھنڈا چینل پر لگا دیا !!