عارف والا میں فوڈ سیفٹی قوانین کی مؤثر نگرانی جاری! 🚨
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ منصور احمد اور ڈپٹی کمشنر آصف رضا کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ پاکپتن کا ایکشن۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیم نے عارف والا میں پان شاپس پر معائنہ کیا اور ممنوعہ گٹکے کے خلاف کامیاب کارروائی.
CM @MaryamNSharif 's Anti-Adulteration Mission - Meat Safety Drive 🥩
October 27 Action Sheet
✅ 78,348 kg inspected
🚫 3,142 kg discarded for being unfit for consumption
⚖️ FIRs filed in Faisalabad, Bahawalnagar, Muzaffargarh, Pakpattan & Vehari
💸 ₨ 233,500 fine
@CS_Punjab
📦 Food-grade packaging made mandatory
🚓 Special Mobile Food Safety Squad deployed to monitor compliance
🌍 To be rolled out phase-wise in all districts across Punjab
@CS_Punjab
CM @MaryamNSharif's Anti-Adulteration Mission in full swing 💪
From Aug 1 – Oct 27 2025, PFA:
✅ Checked 70.44 million litres of milk
🚫 Discarded 1.5 million litres of unsafe milk
💸 Imposed ₨ 94 million in fines across 9,889 units
⚖️ Registered 607 FIRs
@CS_Punjab
ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے زیرِ اہتمام بابا فرید پارک اور میونسپل کمیٹی پارک، پاکپتن میں جشنِ بہاراں 2025 کا شاندار انعقاد کیا گیا! 🌸🍃
ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی (PFA) پاکپتن کی ہدایا�� پر، PFA ٹیم نے 5 نیوٹریشن کیمپس قائم کیے،
پنجاب فوڈ اتھارٹی پاکپتن نے مضرِ صحت گوشت کی سپلائی ناکام بنا دی، ۔ فوڈ سیفٹی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے گوشت فروشوں کے خلاف ایکشن لیا، 10 من بیمار اور بدبودار گوشت تلف کر دیا گیا۔ سپلائرز کے خلاف تھانے میں مقدمہ درج کر دیا گیا۔
#pfapakpattan
ڈی جی فوڈ اتھارٹی اور ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز کی ہدایات پر پاکپتن میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے عید کے م��قع پر بھی فوڈ سیفٹی چیکنگ جاری رکھی۔
مختلف فوڈ پوائنٹس اور پارکوں میں بچوں کے کھانے پینے کی اشیاء فروخت کرنے والے اسٹالز کی خصوصی چیکنگ کی گئی۔
یوم آزادی کے موقع پر پنجاب فوڈ اتھارٹی پاکپتن آفس میں پر وقار تقریب کا انعقاد۔۔۔
ڈپٹی ڈائریکٹر اعجاز نواز ، آپریشنز ٹیموں اور تمام عملے کے علاوہ اہل علاقہ نے بھی شرکت کی۔
فوڈ اتھارٹی کے دفتر میں ڈپٹی ڈائریکٹر کی جانب سے پرچم کشائی کی گئی اور قومی ترانہ پڑھا گیا
یونٹ کو غیر معیاری ٹافیاں بنانے، ٹافیوں میں ممنوعہ نان فوڈ گریڈ رنگ کے استعمال اور فنگس زدہ مرونڈا بنانے پر کام کرنے سے روکتے ہوئے یونٹ کی پروڈکشن بند کر دی۔
یونٹ میں موجود 100 کِلو رنگ دار ٹافیاں، 750 کِلو چینی، 120 کِلو ریوڑی، 30 کِلو بتاشہ اور 60 پیکٹ مرونڈا موقع پر ضبط- 2/2
پاکپتن میں بچوں کو مضر صحت رنگ دار ٹافیاں اور مرونڈا کھلانے کی کوشش ناکام!
ڈپٹی ڈائیریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی پاکپتن اعجاز نواز کی سربراہی میں فوڈ سیفٹی ٹیم کی پاکپتن میں کمیر روڈ پر واقع مکھانہ اینڈ ریوڑی پروڈکشن یونٹ کے خلاف کاروائی۔
مالکان کے خلاف ایف آئی آر درج-
1/2
جعلی پانی کی بوتلوں کی تیاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔
پاکپتن اور عارفوالا میں واٹر پلانٹ کی چیکنگ کے دوران 1215 لیڑر جعلی پانی کی بوتلیں ضبط اور پلانٹ کی پروڈکشن بند۔ مزید کاروائی کرتے ہوئے مالکان پر ایف آئی آر درج کروا دی گئی۔
@DcPakpattan@PFAADGOPS@SouthPfa@PFAHQOfficial
معیاری خوراک کی یقینی فراہمی کےلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگرم عمل!!!
فوڈ سیفٹی ٹیموں کی پاکپتن میں کاروائی، غیر معیاری ٹافی��ں،شوگر سیرپ اور دیگر غیر معیاری پروڈکٹس ضبط، پروڈکشن یونٹ بند،مقدمہ درج۔۔۔
https://t.co/roAOYaD87y
#PFA #regulations #inspection
@CS_Punjab