ISHQ E HAQEEQI REAL BANDGI
HAQ ALLAH HOO Too Hee Too Harr Sooo
ISLAM=SHARIAT+TAREEQAT+MAARFAT+HAQEEQAT+AHDIYAT(WILLAYT''ATTA'''BLESSING'AWARD).
BUSINESS COACH
جب امریکہ کو لگا کہ ایران جنگ میں اسرائیل کو مکمل طور پر تباہ کر دے گا تو امریکہ جنگ میں شامل ہو گیا۔ آیت اللہ خامنائی۔
یہ تو سچ ہے لیکن امریکہ بھی چونک گیا کہ باقی مسلم ممالک اسرائیل کے خلاف ساتھ ایران کے حق میں کیوں نہیں لڑ رہے جبکہ امریکہ خود جنگ میں شامل ہو گیا ہے !! اس کا جواب تھا کہ باقی مسلم ممالک بغیرت ہیں۔
کون عمر؟
وہ عمر جو جنت کے گوشے میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے قدموں میں آرام فرما ہیں اور جب لوگوں کو دوبارہ اٹھایا جائے گا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہی اٹھیں گے
رضی اللہ عنہم ورضوا عنہ
#فاروقِ_اعظم#یکم_محرم_یوم_شہادت
ٹرمپ، اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی کا اعلان یوں خودمختار نظر آر ہا ہے جیسے وہ دو سگے بھائیوں میں صلح کروا رہا ہے، وہ دونوں کا باپ، یا چچا یا ماموں ہے۔ یہ وہی ٹرمپ ہے جو غزہ کی سیز فائر کی قراردادوں کو کئی بار ویٹو کر چکا ہے۔