Masked Pakistani police officers with concealed identities scaled the walls of Dr. Masood Khalid’s residence in Azad Kashmir and forcibly entered. Dr. Masood was asleep with his wife, seven-year-old son, five-year-old daughter, and eight-month-old infant daughter. The officers threatened his wife and children.
Dr. Masood has since released a desperate plea for help: "I am a victim of police brutality... and I fear they might kill me."
The raid was conducted due to Dr. Masood’s divergent socio-political stance from local authorities. Pakistani police used the midnight operation to penalize his dissent, enforce compliance, and intimidate him into silence. This case underscores a neglected issue in which the Pakistani state uses law enforcement to suppress local Kashmiris who express independent political views.
While global attention focuses on Indian-Occupied Kashmir, Kashmiri professionals face severe harassment and targeted raids by Pakistani police for refusing to conform.
As explained through Quranic verses, an Islamic society should be based on four principles, Justice , Freedom ,Stability and Economic wellbeing, and most importantly for all its citizens regardless of their religion.
Almost all conflicts within a society are because a section of the population feels unfairly and unjustly treated i.e; East Pakistan.
Therefore, it is justice that first leads to freedom, liberating people by protecting their rights, bringing the powerful under the law and creating peace and stability which then brings investment and prosperity.
جیسے اسرائیل جتنی مرضی کوشش کر لے، سارا مغربی دنیا کا میڈیا خرید لے وہ اپنے متعلق پھیلی ہوئی نفرت کم نہیں کر سکتا-
بلکل ایسے ہی عاصم منیر جتنے مرضی مظالم کر لے، جتنی مرضی زبان بندی کر لے، جیسے مرضی قوانین بنوا لے، یہ اپنے متعلق پھیلی نفرت کم نہیں کر سکتا-
#خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان
گجرات کے جس لڑکے کو فوت ہونے کے بعد باعزت بری کیا گیا، جب جج نے اس کو سزا سنائی تھی، وہ سٹریچر پر عدالت آیا تھا، اور جج نے کہا تھا کہ سٹریچر پر لاؤ۔ یہ جج نہ دنیا میں بچیں گے اور نہ اللہ کی عدالت سے بچیں گے۔ جج کو چاہیے کہ اس کے گھر والوں کے پاؤں پکڑ کر معافی مانگے اور اپنے عہدے سے استعفیٰ دے۔ یہ جج انصاف نہیں کر رہے، ان کو لکھا ہوا حکم آتا ہے، اس پر عمل کرتے ہیں، ان کو اللہ کا کوئی خوف نہیں ہے۔
خدارا! اسے اپنا بچہ سمجھ کر ایک بار ضرور شیئر کریں۔ 🙏
یہ معصوم بچہ “موسیٰ” نومبر 2025 میں فیصل آباد کے ڈی ٹائپ پولیس اسٹیشن کی حدود سے لاوارث حالت میں ملا تھا۔ اسے صرف اپنا نام یاد ہے، مگر اپنے والدین، گھر اور خاندان کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں۔
👇👇
🛑ضروری اطلاعات 🚨🚨 🚨
قائد کشمیر شوکت نواز میر صاحب
کی جان کو خطرہ ہے۔اطلاعات کے مطابق انھیں ٹارچر روم میں رکھا ہوا ہے۔اور گن پوائنٹ پر ان سے تحریری شکل میں بیان لے رہے ہیں۔اور ساتھ ہی ساتھ ان پر تشدد کیا جارہا ہے۔
#خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان#AJKRightsmovement
اتنے سالوں میں جو انسانوں کو انسانی زندگی کو دیکھا تو یہی نتیجہ نکالا کہ یہ بہت بے ترتیب ہے بے اعتبار ہے اور اس کا کوئی مقصد نہیں بس انسانوں کے اپنے اپنے نظریات ہیں جن کے کو وہ ابدی سچائی مان کر زندگی گزار دیتے ہئں لیکن ایک حقیقت ہے ایک سچائی ہے وہ ہے انسانیت ہے اگر آپ کئ وجہ سے کسی ایک انسان کے لئے بھی آسانی ہو گئی تو سمجھیں آپ کی زندگی کا مقصد پورا ہو گیا
یہ چار یتیم بچے ہیں ان کے ماں باپ انکو چھوٹی عمر میں چھوڑ کر چلے گئے پانچ چھ سال قبل مجھے ملے تب سے میرے ساتھ رابطے میں رہتے ہیں ان کے لئے جو کچھ آسانی کر سکتا ہوں کوشش کرتا رہتا اور یہی سب انسانوں کے لیے ہے کہ اردگرد انسانوں کے لئے کچھ اچھا جو بن پاۓ کرتے رہیں
"مجھے اکیلا مت چھوڑنا بھائی"۔
اظہار شہید کے چھوٹے بھائی کا فیس بوک سٹیٹس جب اظہار دہشتگردوں کے پاس مغوی تھا۔ انکے والد صاحب بھی چند سال پہلے فوت ہوچکے تھے۔
سانحہ مانگی، ضلع زیارت۔
#Balochistan
لودھراں میں افسوسناک واقعہ، 23 سالہ اقرار اسلام آباد میں ایلومینیم کی دکان پر کام کرتا تھا، ماں کے پاس گیا ہوا تھا جو سلائی کڑھائی کا کام کرتی تھی، بجلی کا بل لگاتار دوسرے مہینے 10 ہزار سے زائد آیا تو ماں نے اپنا موبائل فروخت کرکے ادا کیا، لڑکے سے ماں کی بے بسی دیکھی نہیں گئی، ماں سے معافی مانگی اور خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی،جسم کا 75 فیصد حصہ متاثر ہوا،
20 گھنٹے ہسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد دم توڑ گیا۔
مبینہ طور پر کے ٹو کارگو کا دفتر حادثے کے فورا بعد امریکی دھمکی پر سیل کیا گیا ہے تاکہ طیارہ کو نشانہ بنانے کی واردات کور کی جاسکے۔
جہاز اس طرح کروزنگ بلندی سے سیدھے چند سیکنڈ میں نیچے نہیں جا گرتے۔ Air Transit Airbus 330 glided 120 kilometres with both engines failed in Aug 2001
دونوں انجن فیل ہوجائیں تب بھی آگزیلیری انجن جو دُم میں لگا ہوتا ہائیڈرالیک پاور مہیا کرتا ہے اور کمو بیش ایسے صورت میں سو سے ڈیڑھ سو کلومیٹر کی گلائیڈ مل جاتی ہے۔
Two Baloch students, Rubina Bezanjo and Bahram Baloch, were reportedly forcibly disappeared from Islamabad on July 2. Their families deserve answers, and their whereabouts must be disclosed.
#SaveBalochWomen#EndEnforcedDisappearances
“مجھے بار بار ڈیل آفر ہوئی اور کہا گیا کہ ملک چھوڑ کر چلا جاؤں یا خاموش ہو جاؤں تو میرے کیسز ختم کر دئیے جائیں گے، لیکن پہلے دن سے میرا موقف ہے کہ میں ان مقدمات کا سامنا عدالتوں سے کر کے ہی باہر آؤں گا کسی ڈیل کے نتیجے میں ہرگز نہیں۔ اسی لیے مجھ پر بے بنیاد 300 مقدمات بنائے گئے ہیں۔ کوئی بھی اور شخص ہوتا تو ان مقدمات کا سامنا نہیں کر پاتا لیکن میں جانتا ہوں کہ میں بے گناہ اور حق پر ہوں۔
اب توشہ خانہ کا جھوٹا کیس بھی مکمل طور پر زمین بوس ہو چکا ہے۔ پراسیکیوشن کی جانب سے پیش کیے گئے گواہان برگیڈیر احمد اور کرنل ریحان نے اقرار کیا ہے کہ توشہ خانہ کے تحفے میرے گھر نہیں گئے بلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے گئے اور ان کے کاغذات مکمل ہیں۔
اب اس مقدمے میں ایک دن میں بریت ہو جانی چاہیئے، خصوصی طور پر بشرٰی بیگم کی ضمانت تو ہو جانی چاہیئے کیونکہ وہ خاتون ہیں اور اس کیس میں ان پر aiding and abetting کا ہی جھوٹا الزام ہے۔
مجھے معلوم ہے کہ چھبیسویں ترمیم والی عدالتیں اوپر سے لکھے لکھائے فیصلے ہی سناتی ہیں جو قانون کے مطابق نہیں عاصم لأ کے مطابق ہوتے ہیں۔ ترتیب بھی یوں رکھی جائے گی کہ پہلے توشہ خانہ 2 میں سزا سنائی جائے گی پھر القادر میں ضمانت کا فیصلہ آئے گا۔ یہی سکرپٹ ہے اور عدلیہ فی الحال قانون کے بجائے سکرپٹ پر ہی چل رہی ہے”
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ اور وکلأ سے گفتگو(24 ستمبر، 2025)
2/2
كيف تحوّل أنبوب تغذية طفلة إلى مصدر ألم يهدد حياتها؟
نجوى حجاج، 7 سنوات، تحتاج إلى أنبوب تغذية جديد، لكن بسبب الحصار الإسرائيلي ومنع إدخال المستلزمات الطبية، تعذّر استبداله. أصبح الأنبوب القديم مصدر ألم والتهابات بدلًا من أن يكون وسيلة لإنقاذ حياتها.
“يما… بطني بيوجعني، الأنبوب تعبني، ومفيش بديل.”
حالة نجوى لا تحتمل الانتظار. هي بحاجة إلى إجلاء طبي عاجل خارج غزة قبل فوات الأوان.
ملک کو کہاں لا کر کھڑا کر دیا ہے۔48 سینٹی گریڈ اور یہ باپ اپنے بچے کو ساتھ لیکر آئسکریم بیچنے نکلا ہوا ہے۔پتہ نہیں گھر میں کیا مجبوری ہو گی جو اس معصوم کو بھی گرمی میں ساتھ رکھا ہوا۔کرپشن نے ملک کی جڑیں کھوکھلی کر دی ہیں۔غریب طبقے کے بارے کوئی نہیں سوچ رہا۔کاش یہ بھی کبھی ایسا ٹف ٹائم دیکھیں کبھی زندگی میں۔
@Imran_Nawaz_@KismatZimri
بلوچستان کے شہداء کے والدین
جوان بیٹے مارے گئے ہیں
کہیں سات بہنوں کا اکلوتا بھائی مارا گیا ہے
پاکستانی میڈیائی چکلوں پر لعنت جو اس بربریت پر بول نہیں سکتا
یہ کیسی ریاستی پالیسی ہے کہ خبر نہ نکلے