🌺السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ
🌞 صبح بخیر
🌺يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوٓا اَطِيْعُوا اللّـٰهَ وَاَطِيْعُوا الرَّسُوْلَ وَلَا تُبْطِلُوٓا اَعْمَالَكُمْ🌺
🍃(33)سورہ محمدؐ 🍃
🌺اے ایمان والو!
🌺🍃اللہ🍃کا حکم مانو اور اس کے رسول کا حکم مانو اور اپنے اعمال کو ضائع نہ کرو🌺
🌹 *ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*🌹
🌍 *رشتے اور تعلق فرصت کے نہیں بلکہ عزت کے محتاج ہوتے ہیں. جتنی عزت دی جاۓ اتنے ہی گہرے ہوتے جاتے ہیں ۔ !!!*
👑 *ﺳــدا مســـكراتـﮯ رﮨـﯿﮟ . . . 🍃💐*
آمیـــــن
#شب_بخیر
🌾السلام علیکم ورحمۃ اللہ
🌞صبح بخیرزندگی
🌾وَمِنْهُم مَّن يَقُولُ رَبَّنَاآتِنَا فِي الدُّنْيَاحَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ🌾
🍃اےہمارے رب🍃
🌾ہمیں دنیا میں نیکی دے
اور آخرت میں بھی بھلائی عطافرما
اور ہمیں عذاب جہنم سےنجات دے🌾
🍃آمین ثم آمین🍃