پنجاب گورنمنٹ کے نوٹیفیکیشن پر عمل کیا جائے یا ڈپٹی صاحب کی مانی جائے۔۔ڈپٹی صاحب فرماتے ہیں کہ آفٹرنون سکول میں اگر پچاس بچے ہیں تو ٹیچرز کو %50 پیمنٹ کی جائے ۔ کلاس فور کے ملازم کو بھی ایک ماہ کی سیلری دی جائے۔۔۔
@DrMuradPTI@JhangDea@AUKhan2u@BolnaZarooriHai
🌹 اَلسلام علیکم🌹
🌺جسطرح بیمار ہونےکی صورت میں کھانےکی لذت محسوس نہیں ہوتی، اسی طرح گناہوں کی موجودگی میں بھی عبادات کی لذت محسوس نہیں ہوتی
اللہ کریم ہمارےسجدوں میں اپنی محبت کی لذت اور چاشنی پیدا فرمائے ہمیں گناہوں سےمحفوظ رہنےکی توفیق عطا فرمائے
💕آمین یارب العالمین💕
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پاک کا مفہوم:
مؤمنوں میں ایمان کے لحاظ سے کامل ترین وہ لوگ ہیں جن کااخلاق اچھا ہو اور ان میں سب سے بہتر وہ ہیں، جو اپنی بیویوں کے لیے بہتر ہیں۔
مسند احمد 9153
*سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ*
*سُبْحَانَ اللَّه الْعَظِيم*
السلام علیکم🦋
ایمان بخیر 🦋
موت کی سختی یاد رکھیں دنیا کی تلخیاں بےذائقہ لگنےلگیں گی,روح نکلنے کے بعد اپنی اوقات سوچیں آس پاس کا منظرغیر اہم ہو جائےگا,کفن میں خالی ہاتھوں کاخیال کریں ہر شےاپنی وقعت کھو دےگی اور قبر کی پہلی رات یاد رکھیں زندگی کا ہر دن روشن ہوجائے گا
🌸🦋
چھوٹے اکاونٹ والے دل چھوٹا نہ کریں
آؤ سب مل کر فلورز بڑھائیں
اس ٹویٹ کو Retweet کریں
کمنٹ میں IFB لکھیں
ریٹویٹ اور لائیک کرنے والوں کو میرے
ساتھ مل کر سب فالو کریں
اور سب ایمانداری سے فالو بیک دیں
میرا فالو بیک پکا ہے 💯
تو پھر جلدی سے 🔁 Retweet کریں