پگڑی یا دستار
قوموں کی عزت ہوتی ہے رکھی تو یہ مردوں کے سر پر جاتی مگر اٹھایا سدا عورت کے ناتواں کندھوں نے ۔جہاں ان کے قدم ڈگمگائے وہیں دھڑم سے پوری نسل پگڑی کے ساتھ گر جاتی کبھی نہ اٹھنے کے لیے
#شاز
کافی اور عورت
عورت کافی کے جیسی ہوتی ہے۔
زیادہ چینی ڈال کر اس کی کڑواہٹ مت چھپاؤ، یہ بددیانتی ہے۔
کڑوی ہے تو قبول کرو، یہی اس کا اصل ذائقہ ہے۔
اور اگر ہمت نہیں تو کپ کو ہاتھ بھی مت لگاؤ۔
#شاز
@callmefatima514 @zainjavaid2014 @alif_sahiba @MrJutt_@Mrghumman_@baajam_@gujraatan_ وہ کیا گا رہی ہیں اس کی بھی سمجھ نہیں ہے کہاں سے ہیں پتا نہیں
ان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھی نہیں پتا 😂😂😂
بس یہ سمجھ آئی لال لال ہے
😅😅😅