ہم بگڑنے کی عمر میں بگڑے نہیں کیوں کہ ہمارے
ماں باپ نے ہم پہ پابندیاں نہیں لگائی بلکہ ہم
پہ بھروسہ کیا
ہمیں روکا نہیں، سمجھا یا ڈانٹا نہیں، عزت دی محبت دی اور یہی بھروسہ گیا
ہماری سب سے بڑی تربیت بن گیا
اگر تم چاہتے ہو
تمہارے دل کے دروازے پر میں دستک نہ دوں
تو اپنے دل کی چوکھٹ پر یہ دروازہ لگا لو
"قسمے کھٹکھٹانا کی میں ہتھ وی نی لانا"
Just for kidding
🤭🤭
#شاز
و چھوڑا۔۔۔۔۔🍂
جِنی کوشش کر لئیے !
جِنے یار بنا لئیے
جنیاں دے دکھ ونڈ لئیے
جنیاں نوں درد سنا لئیے
سارا دن ای خوش رہیٔے
ہسیٔے، تے مُسکا لئیے
شاماں ویلے فیر وچھوڑا پے جاندا اے
بندہ کلا رہ جاندا اے !
🍂🍂
آج دنیا بھر میں “یوم سانپ “ پورے جوش و خروش سے منایا گیا
سوچا آپ سب کو یاد دلا دوں 😌
تا کہ آپ سب بھی اپنی زندگی میں زہر اگلنے والے اور زہریلے سانپ کا کردار ادا کرنے والے سانپوں کو وِش کر سکیں
Happy snake day dear 🐍
#Rk✍🏻
ویسے ایلون مسک پائن نے ریپلائز، ٹویٹس، ویڈیوز اور آرٹیکلز الگ الگ کر کے کون سا تیر مار لیا؟
اصل انقلاب تو اُس دن آئے گا جب ایک بٹن آئے گا
“خاموش تماشائی”
بس پھر لسٹ کھلے گی silent stalkers کی 😂🤪
اور پھر پتہ چلے گا کہ کون کون سی ماہان ہستیاں روزانہ آپ کی ٹائم لائن کی جاسوسی کر کے چُپکے سے نکل جاتی ہیں 👀😂
مزے تے ماہیا فیر آن گے 😆😜😂🤪🤣
#Rk✍🏻