میں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہے
تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے
تو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائے
وَتُعِزُّ مَن تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَآءُ
#Quran
______________________
بظاہر انسان عزت دار اور سمجھدار ہونے کا
"دکھاوا " تو کر سکتا
لیکن
اس کی اصل حقیقت سے نا صرف وہ خود بلکہ اس کے اردگرد رہنے والے خاموش تماشائی بھی بخوبی واقف ہوتے ہیں
#Rk
اللّہ تعالی سے ہمیشہ اپنے لئے علم نافع کی دعا کیا کریں
جس میں عجز/عمل شامل ہو
انسان جب خود کو بہت سیانا اور دوسروں کو کم عقل سمجھنا شروع کر دے بس پھر اس کا زوال شروع سمجھیں
اس بے چارے کو پتہ بھی نہیں چلتا اور اس کی عزت خاک میں رل رہی ہوتی ہے
کیونکہ تکبر رب تعالیٰ کو پسند نہیں
#Rk