بھائی نے تو پریس بریفنگ میں سچ بول کر سب کو لاجواب کر دیا! 👏
"غریب کا ٹیکس کاٹ کر سم بلاک، اور دبئی میں اربوں کے اثاثے رکھنے والوں کو کھلی چھوٹ۔ حکمران طبقہ اپنے مفت پٹرول، بجلی اور گیس کے مزے کم کرنے کو تیار نہیں، سارا بوجھ بس غریب عوام پر۔"
#Budget2026#BudgetForPakistan
پچھلے سال 111 اداروں کو ٹیکس چھوٹ دی گئی ہے جس میں فوجی فاؤنڈیشن کے تمام ادارے شامل ہیں۔ ضیاء الدین ہسپتال ۔۔شفاء ہسپتال وغیرہ۔
یہ عوام پر مسلط ہائبرڈ ٹولہ نےصرف مڈل کلاس لوئر کلاس عوام کا خون چوسنا ہے ۔اور خود عیاشیاں کرنی ہیں۔
پوری کہانی کا خلاصہ یہ ہے کہ ایک طرف جنرل باجوہ اور اسکے حواری اپنی قوم سے جھوٹ بول رہے تھے،اور دوسری طرف امریکیوں گمراہ کر رہے تھے۔
آپ سائفر پڑھیں تو اس میں لکھا ہے کہ ڈونلڈ لو نے کہا کہ ہمیں پتہ چلا ہے کہ روس جانے کا فیصلہ عمران خان کا یک طرفہ فیصلہ تھا۔ جو کوئی بھی ڈونلڈ لو کو بتا رہا تھا وہ جھوٹ بول رہا تھا تاکہ ذمہ داری نا اُٹھانی پڑے۔ دوسری بات ڈونلڈ کو کس نے بتایا کہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آنے والی ہے، اس بارے میں تو پاکستان میں بھی کسی کو نہیں پتہ تھا۔
اس سائفر کی نو کاپیاں تھیں۔ آرمی اور انٹیلیجنس چیف کی کاپیاں واپس نہیں آئیں۔ عمران خان نے تو سائفر کا صرف ایک پیرا گراف پڑھا تھا لیکن اب جب ہم نے پورا سائفر پڑھ لیا ہے تو پتہ چلا کہ عمران خان سچ کہہ رہا تھا اور وہ جو کچھ کررہا تھا وہ صرف اپنی قوم کے لئے کر رہا تھا۔ وہ امن پسند انسان ہے وہ کسی کی بھی جنگ میں حصہ بننا پسند نہیں کرتا۔ اور یہی امریکیوں کو پسند نہیں آیا۔ وہ جنگ کا حامی نہیں ہے وہ کہتا ہے کہ آپ جنگ شروع توکر سکتے ہیں لیکن اسکا خاتمہ آپ کے ہاتھ میں نہیں ہوتا، وہ کہتا ہے کہ ہر مسئلے کا سیاسی حل ہوتا ہے۔ دوسرا انکا مسئلہ یہ تھا کہ وہ روس کیوں گیا جبکہ اسکو پتہ تھا کہ روس یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے۔ لیکن عمران خان روس اپنی قوم کے لئے گیا کہ وہاں سے %30 کم قیمت پر گندم اور تیل لیا جائے تاکہ مہنگائی میں کمی لائی جاسکے اور روس جانے کا فیصلہ نیشنل سیکورٹی کونسل کی میٹنگ میں لیا گیا جس میں آرمی چیف بھی تھا۔
27مارچ 2022 پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین دن جب عمران خان نے امریکی سازش کو اپنی قوم کے سامنے بے نقاب کیا “یہ جو تاریخ ہے یہ کبھی کسی کو معاف نہیں کرتی، کون کیا کردار ادا کر رہا ہے، تاریخ میں ہمیشہ یہ چیزیں سامنے آجاتی ہیں
عاصم منیر کے دور میں معیشت کس قدر تباہ کن صورتحال سے گزر رہی ہے عسکری حکومت کامران خان سے سن لیں.
”پچھلے تین برسوں میں انویسٹمنٹ ٹو جی ڈی پی ریشو صرف 13 سے 14 فیصد کے درمیان رہا ہے، جو 1970 کے بعد سے کم ترین ہے۔ ساتھ ہی فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ بھی جی ڈی پی کا صرف 0.5 سے 0.6 فیصد ہے۔ یہ اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ سرمایہ کار اب پاکستان کی معیشت پر بالکل اعتماد نہیں کر رہے-“-کامران خان
#DDA #AsimLaw
اصلی سائفر اور خان کی بےگناہی کی دھوم جاری 🚨🚨اصلی سائفر کے منظر عام پر انے کے بعد پوری دنیا میں امریکہ کے خلاف اور خان کے حق میں گواہیاں آ رہی ہیں ۔
ساری دنیا کا میڈیا بریکنگ چلا رہا ہے سوائے پاکستان کے حرام خور میڈیا کے ۔
سچ ساری دنیا جان گی لیکن ہمارا حرام خور میڈیا آج بھی سچ دیکھانے جوگا نہیں ہے ۔
#سائفر_ایک_حقیقت ثابت ہونے کے بعد ان تمام کرداروں پر آرٹیکل 6 کی کاروائی ہونی چائیے جنہوں نے پاکستان کی خودمختاری کے خلاف سازش کی- پاکستان ایک عظیم ملک ہے، اس میں رہنے والے شیری عظیم ہیں، ان کے منتخب لیڈر کے خلاف سازش کی اور پھر کھلے عام مینڈیٹ چرایا۔ سب کا ٹرائل ہونا چاہیے!
ایک معمولی فوڈ انسپکٹر نے 2 ارب 9 کروڑ 98 لاکھ روپے کی کرپشن کی ھے۔ اور آپ نے اسے نوکری سے نکال دیا۔ آپ بتائیں 2 ارب 9 کروڑ 98 لاکھ روپے کی کرپشن کے بعد اسے نوکری کی کیاضرورت ہے؟!
فوج نے عوام پر گدھ اس لیے مسلط کئیے ہیں تاکہ یہ ان گدھوں کے سامنے کوا لگیں۔
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے