یہ ہے سابق جنرل باجوہ کے جھوٹے بیٹے ہیں آپ نے تین سال کی عمر میں دن رات محنت کر کے 17 ارب کی کمپنی بنالی تھی سب بھائی زیادہ سے زیادہ شئیرکریں تاکہ چھوٹے باجوہ صاحب کا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ آ سکے۔
میرے 26 کروڑ پاکستانیو
یہ قہقہے تمہیں سونے کیسے دیتے ہیں؟
پارلیمنٹ میں گونجتے حکمرانوں کے مکروہ قہقہے تمہاری روح پر چابک کی طرح کیوں نہیں لگتے؟
تم جاگتے کیوں نہیں میرے پاکستانیو؟