علی آمین گنڈاپور نے استعفی دے دیا ہے اس کے بعد گورنر کی مجاز نہیں کہ اس استعفے کو روکے، تھوڑی دیر میں وزیراعلٰی کا الیکشن کروائیں گے۔
آگر اپوزیشن stay لینے کی کوشش کرتے ہیں تو میں پشاور ہائیکورٹ میں موجود ہوں
بریسٹر علی ظفر کی گفتگو 🔥
نہ صرف کامن ویلتھ بلکہ یورپی یونین نے بھی پاکستان کے 2024 الیکشن کی رپورٹ چھپائی ہے۔ جب چند پاکستانی نژاد یورپی شہریوں نے اس رپورٹ کے اجراء کی درخواست دی تو کہا گیا کہ ایسا کرنے سے پاکستان سے تعلقات خراب ہو سکتے ہیں اور پاکستان میں کُہرام مچ جائے گا۔ @worqas کا @Ali_Mustafa کے پروگرام میں انکشاف۔
سیدھی سی بات ہے۔ عوام کا حقِ رائے دبایا گیا، جس پارٹی کو عوام نے ووٹ دیا اُسے پارلیمنٹ سے باہر رکھنے کی ہر ممکن کوشش ہوئی اور عالمی اداروں نے بھی سچ کو چھپانے میں اپنا کردار ادا کیا۔
اب آپ ہی بتائیں، یہ مداخلت تھی یا سازش؟؟
#SeatsBelongToPTI
ریٹائرڈ جنریلوں کی گھر وآپسی کا سلسلہ شروع - کمرہ عدالت کے منظر
جج بابر ستار نے میجر جنرل ریٹائرڈ حفیظ الرحمن کو چیئرمین پی ٹی اے کے عہدے سے برطرف کردیا
پاکستانی فوج نے الیکشن کے ایک ہفتے بعد کامن ویلتھ سے رابطہ کر کے اس بات کی ترغیب دی کہ الیکشن کے حوالے سے رپورٹ شائع نہ کی جائے کیونکہ نئی حکومت کو ہزیمت اٹھانا پڑے گی اور اس کی قانونی حیثیت پر سوال اٹھیں گے اور اس سے ایک سیاسی انتشار بھی پھیل سکتا ہے ! مطیع اللہ جان ۔۔۔
خدیجہ شاہ کے خلاف FIR-109 کے عدالتی فیصلے میں سزا کی وجوہات کے لیے جو کچھ دیا گیا ہے وہ نہایت چونکا دینے والا اور ناقابلِ دفاع ہے۔
فیصلے میں تسلیم کیا گیا ہے کہ خدیجہ شاہ احتجاج کے مقام پر بھی نہیں تھیں لیکن پھر بھی جج نے لوگوں کو ان کی سوشل میڈیا پوسٹس کو پسند کرنے اور انہیں ٹک ٹاک پر تلاش کرنے پر مجرم ٹھہرایا جہاں ان کا کوئی اکاؤنٹ بھی نہیں ہے۔
کسی جمہوری ملک میں کوئی جج ایسا فیصلہ دیتا تو کسی کی غلط سزا دینے پر ساری زندگی جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزارتا، لیکن ہمارے ملک میں جج اور دلال میں کوئی فرق نہیں رہ گیا ہے!
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
علیمہ خان اڈیالہ جیل کے باہر بیٹھی انتظار کر رہی ہیں، ایسی ویڈیوز محفوظ کرتے جائیں تاکہ مستقبل میں کوئی woman کارڈ استعمال نہ کرے
یہ وقت بھی گزر جائے گا 💔
🚨🚨#BREAKING: #JusticeBabarSattar terminated appointment of chairman #PTA Gen (r) Hafeez ur Rehman in 99 pages judgement, declared “entire process of appointment of Chairman PTA has been found to suffer from malice in law being the product of an unconstitutional and illegal recruitment process.”
وکیل بنا۔۔۔ڈگری درست
ڈپٹی پراسیکیوٹر بنا۔۔۔ڈگری درست
ڈپٹی اٹارنی جنرل بنا ۔۔۔ڈگری درست
ایڈوکیٹ جنرل بنا ۔۔۔ڈگری درست
اسلام آباد ہائی کورٹ کا جج بنا ۔۔۔ڈگری درست
اسلام آباد کے تین قومی حلقوں کے فارم ۴۵ کھولے تو ڈگری جعلی ہو گئی
طاقت کے آگے سر نگوں کرنے سے انکار کیا تو ڈگری جعلی
Stand with justice
Stand with Justice @Tariq Mehmood Jahangiri
تحریک انصاف کے کتنے رہنماؤں نے کامن ویلتھ کی الیکشن 2024 لیکڈ رپورٹ پر سوشل میڈیا کے ذریعے اس آرگنائزیشن کے ارکان، ممبران اور اس رپورٹ پر دستخط کرنے والے نمائندوں سے سوال جواب کرنے اور دیگر عالمی اداروں کو عوامِ پاکستان کے خلاف کامن ویلتھ کی اس حرکت سے آگاہ کرنے کی کوشش کی ہے؟
مجھے stock exchange کا نہیں بتانا مجھے سب معلوم ہے میں اس پر بات نہیں کر سکتا کیونکہ بزدل ہوں پاکستان میں رہتا ہوں اس کے علاؤہ پاکستان کا کوئی ایک شعبہ بتا دیں جو ترقی کر رہا ہو
کیا زراعت میں کوئی بہتری آئی ؟
کیا انڈسٹری میں کوئی بہتری آئی ؟
کیا کاروبار میں کوئی بہتری آئی ؟
صدیق جان کے تلخ سوالات