یوکرائن نے امریکہ ، روس جیسے ملکوں کی طرف سے تحفظ وغیرہ کی یقین دہانی پر اپنے ایٹمی ہتھیارختم کردئیے تھے۔ وقت نے اسے انہی کی ٹھوکروں میں لا بٹھایا۔ اپنے ہاتھ خود ہی کاٹنے کا اور کیا انجام ہوسکتا تھا۔
صائم کے بعد فخر بھی انجرڈ۔۔فخر ٹیم کے ساتھ دبئی نہیں جا رہے۔۔دونوں کھلاڑیوں کی ایک جیسی فیلڈنگ سٹائل سے پرابلم ہوئی۔۔نان پروفیشنل فیلڈنگ اپروچ۔۔
امام الحق کو فخر زمان کی جگہ ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔
#ChampionsTrophy2025
Prime Minister’s Meeting with President of Sri Lanka*
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif met with the President of Sri Lanka, H.E. Mr. Anura Kumara Dissanayake, today This was the first in-person interaction between the two leaders.
نئے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سہ ملکی سیریز کا پہلا میچ ،چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے میئر کراچی مرتضی وہاب کی ملاقات. کراچی میں سہ ملکی کرکٹ سیریز اور چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے انتظامات کا انتظامات کا جائزہ لیا گیا
ایسے اشتہارات وزیر اعظم کی عزت بڑھاتے نہیں بلکہ کم کرتے ہیں ۔ اپ اپنی عزت اپنے کام کی وجہ سے بنا سکتے ہو اپکی عزت تب ہو گی جب پارلیمنٹ کو با اختیار بناؤ گے ۔ لیکن جب اپ اپنے تمام کام کا کریڈٹ آرمی چیف کو دو گے تو آپکو کیا حق ہے سرکاری وسائل سے ایسا اشتہار لگوانا ؟
"پنجاب سے کراچی تک سب 47 ہیں، مگر وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے بارے میں گارنٹی سے کہتا ہوں کہ 47 فارم کے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر ہیں۔"
@ARYSabirShakir@ImranRiazKhan