welcome to daily Pakhtunkhwa Twitter account we are trying our best make interesting and helpful post please follow me our accounts for getting more post Thanks
اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ.🥹😭
__
😭😭کچہ نہ رہ سکا یہاں ویرانیاں تو رہ گئ
تم چلے گئے تو کیا کہانیاں تو رہ گئ 😭💔
کچھ عرصہ پہلے ھنگو میں فائرنگ سے زخمی شہید اعجاز حسین ولد نجات حسین شلوزان آج شہید ھوگیا۔
#Pakistan#kpk#parachinar
صرف یہی نہیں بلکہ آج سے دس سال پہلے ڈاکٹر ثریا بیگم کو بھی اسی طرح راستے میں شہید کیا تھا اور کل ڈاکٹر روقیہ نجف کو بھی شہید کیا۔
تری منگل ہائی ��کول کے شہید اساتذہ سے لے کر آج تک کے شہداء کے قاتلوں میں سے کتنے قاتلین گرفتار ہوئے؟
#Pakistan #kpk #parachinar
پاراچنار سے آنے اور جانے والی مسافر گاڑیوں پر ایک ماہ میں پانچ حملوں اور بے گناہ عورتوں بچوں اور بوڑھوں کا قتل عام کون اور کیوں کررھا ھے؟
اگر اسلام آباد میں قتل ھونے والے کالعدم سپاہ صحابہ کے مقتول مولوی عثمانی کے جنازے پر ھونے والی تقریریں ریاستی اداروں نے سنی ھیں تو قاتل کو پہچان کیوں نھیں پارھےھیں؟کیا یہ تقریریں ریاست کے چہرے پر تھپڑ نھیں ھیں !!!
ٹارگٹ کرکے قتل کی گئی ڈاکٹر خاتون اور مقتول مولوی کے خون کی رنگت، جرم کی نوعیت، اور سزا میں کوئی فرق ھے؟
ایک فرقہ پرست تکفیری اپنے ہی لوگوں کے ہاتھوں ماراجائے تو قاتل کو انہی کی صفوں میں تلاش کرنے کی بجائے کیا دھشتگرد قاتل جماعت کو پاراچنار کے بے گناہ درجنوں مسلمانوں کے قتل عام کی کھلی چھوٹ دینی چاھئیے؟
ھماری ریاست کہاں ھے؟؟
ریاست کے ذمہ دارادارے کہاں ھیں؟؟
ملک کے بڑے بڑے منصف کہاں ھیں ؟؟
قاتلوں کو پکڑنے کی بجائے سیاسی مخالفین کی گھریلوں نجی زندگی کی ویڈیوز نشر کرنے والی خفیہ ایجینسیوں کو عوام کے ٹیکس سے خطیر تنخواھیں کیا اسی کام کی ملتی ھیں ؟
پاراچنار سمیت ضلع بھر میں ڈی ایس ایل ، وائی فائی اور 4 جی انٹرنیٹ سروسز کو ��ند کر دیا ہے تاکہ باقی ملک اور پوری دنیا کے لوگ ہماری چیخیں اور فریاد سننے سے قاصر ہوں۔
کیا عوام کی جان مال کی حفاظت ریاست کی زمہ داری نہیں ہے؟؟؟
#Pakistan #kpk #parachinar
#ڈاکٹر_روقیہ🚩
#شھید 🚩
#پاراچنار چاروں طرف محصور ہو چکا ہے جس کی وجہ پاراچنار کا رابطہ پوری دنیا سے منقطع ہے۔ ایک ہفتے سے انٹرنیٹ سروس معطل ہے۔ سڑکیں مکمل طور پر بند ہیں۔ ادویات اور اشیائے خوردونوش کی قلت عروج پر ہے۔
خدارا پاراچنار کے مظلوموں کی آواز بن کر آواز اٹھائیں
#Parachinar#ShiaGenocid
اج صدہ بازار میں خاتون کو نہیں مارا گیا بلکہ پختون روایت کا خون کیا گیا۔
ایک عورت کو مارنا سب سے بڑی بےغیرتی ہے ۔یہ مرد کا ک��م نہیں بلکہ ایک عورت کا کام ہے
لعنت ہو ان پر بزدل
#parachinar #kpk #Pakistan
پاراچنار
صدہ کے قریب مسلح دہشت گردوں کی مسافر کوچ اور فیلڈر گاڑی پر فائرنگ سے شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ مرکزی امام بارگاہ پاراچنار میں ادا کرنے کے بعد شہدا کی میتوں کو سپرد خاک کرنے کیلئے آبائی گاؤں روانہ کردی گئی نماز جنازہ میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی #parachinar
اگر میرا خدا مجھ سے پوچھتا کہ اس نئے سال میں تمہیں کیا چاہیے تو میں اپنے رب سے اپنے وطن کے لیے امن اور شانتی مانگتا ۔
امن زندگی ہے ۔
امن محبت ہے ��
امن ترقی ہے ۔
امن اخوت ہے ۔
امن بھائی چارہ ہے ۔
امن انصاف ہے ۔
امن سے ایمان ہے ۔#parachinar
#HappyNewYear
پیواڑ کے مظلوم عوام پر پھر اہل سنت کی طرف سے راکٹ اور لانچر ہیٹ کیئے گئے جسکی وجہ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا مظلوم پارچنار پر بار بار راتوں رات ایسے مختلف اسلخے کا استعمال ہوتا ہے جسمیں چھوٹے بچے خواتین جوان شہید ہوجاتے ہے #parachinar#Pakistan#kpk@KurramPCR