عمران خان نے بشری بی بی سے نکاح عدت میں کیا، بشری بی بی نے حق مہر میں بنی گالہ کا گھر مانگا، میں نہیں مانا پھر زمان پارک کا گھر اور سات کنال کا پلاٹ بشری کے نام لگایا گیا، عون چوہدری
بشری بی بی کی خاور مانیکا سے طلاق کا کوئی ڈاکومنٹ موجود نہیں۔ وہ ریحام کو طلاق دلوانے کے بعد بنی گالہ شفٹ ہو گئیں۔ انہوں نے پہلے اپنی بیٹی کا رشتہ پیش کیا۔ حق مہر میں بنی گالہ والا گھر مانگا تو عمران خان تیار تھے۔ نکاح مبینہ عدت میں ہی ہوا۔ عون چوہدری کے جاوید چوہدری کو انکشافات
سلام ہے محسن نقوی کو جس نے چند گھنٹوں میں اگلے اور پشلے راہ کو جدا کرنے والی لکیر پاڑتے ہوئے دونوں رستے ایک کردئیے ہیں جبکہ محسن نقوی کے مغر پونے دو سو ایم پی اے سپورٹ اور ووٹ بھی نہیں ہے
حمزہ صاحب کیمرہ جانب دیکھ کر ہاتھ ہلا دیں
خیبرپختونخواہ اور پنجاب اسمبلی کے بعد آج قومی اسمبلی بھی تحریکِ انصاف کے گند سے مکمل پاک ہوگئی۔
اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے تمام استعفیٰ منظور کرکے عمران خان کو گھر کا چھوڑا نہ گھاٹ کا۔
عمران خان کے مقدر میں اب سڑکیں، تھانے، کچہریاں اور جیلیں باقی بچی ہیں۔
یہ ہو نہیں سکتا عدت کے دوران نکاح کا پنکی اور نیازی نے بے دھیانی میں کیا ہو دونوں کو لازمی پتہ ہوگا اور ضرور یہ بھی کوئ ٹونہ ہوگا کالے جادو کا کوئی ٹونہ ہوگا ۔جادو گروں کو بہت سے ایسے کام کرنے پڑتے ہیں جن کی شریعت اجازت نہیں دیتی اور وہ مرتد ہو جاتا ہے
تیل کا جہاز ایل سیز نہ کھولنے سے واپس چلا گیا،دوسرا کل کا کھڑا ہے وہ بھی واپس چلا جائے گا۔30 کو پھر سعودی کمپنی کا جہاز آنا ہے،پھر PSO کا جہاز بھی آنا ہے،ایل سیز مسلسل بند،PSO مسلسل وارننگ دے رہی ہے،ملک میں تیل 18 دن کا رہ گیا،ایل سیز کھولیں،فروری میں تیل ختم ہورہا ہے،جاگیں
جس طرح آج دنیا چینل نے ارشاد بھٹی کی طرف سے لگائے جانے والے الزام پر ٹوں ٹوں لگایا اس ڈر سے کہ کہی پھر برطانیہ میں جرمانہ نہ دینا پڑ جائیں اسی طرح پنج سال پہلے شریف خاندان نے ہر چینل کو برطانیہ کی عدالتوں میں گھسیٹا ہوتا تو اس سیٹھ میڈیا سے پھیلنے والا فتنہ قابو میں رہتا ۔۔