پنجاب کی سرزمین کے ان دلیر رہنماؤں کو سلام !!
ان رہنماؤں نے 9 مئی کے بعد ثابت کیا کہ پنجاب دلیروں اور ڈٹ جانے والوں کی سرزمین ہے
ان رہنماؤں نے بدترین جبر برداشت کیا لیکن وقت کی فرعون کی بیعت نہیں کی، ان رہنماؤں نے پنجاب کا مان بڑھایا ہے
@RShahzaddk احساس تمہیں اب بھی نہیں ہو گا کیونکہ یہ کھیل تم بہت شوق سے کھیلتے تھے کہ اسکو اٹھاؤ اسکو اٹھاؤ جس کے گھر پر ایسا ہوتا تھا تم اسکو مذاق اڑاتے تھے
اللہ کی لاٹھی بڑی بے آواز ہوتی ہے ابھی تو تم جیسے پیادوں کے ساتھ شروع ہوا ہے باقی سب بھی پکڑ میں آئیں گے
آج چند تقریریں گلگت بلتستان سے نظر سے گزریں سننے کے بعد اندازہ ہوا ہے کہ یہ ہے اسٹیبلشمنٹ کی چہیتی جماعتوں کی ایلیٹ کلاس جن کی خاظر سارا پاکستان قبضے میں کیا ہوا ہے
اور انکی خاطر عوام پر ظلم کیا جا رہا ہے
باقی سرکار آپکی مرضی ہے ہم کر ہی کیا سکتے ہیں
@United_Africana There is no specific way
You have to train your whole body with diet and discipline and you will see results surely
Apart from that there is no specific exercise which will flat the tummy only