@mjdawar تم اپنے علاقے کے ایم این اے ہو تمہیں چاہیے کہ وہاں کے لوگوں کے لئے جو مسئلہ ہے وہ حل کرو نہ کہ افغانستان کے فکر کرو
تیرا افغانستان سے کیا لینا دینا تم اپنے کام سے کام رکھو اپنے علاقے کے لوگوں نے تجھے اپنے علاقے کی خدمت کے لیے ووٹ دیا ہے نہ کہ افغانستان کے فکر کے لیے
وزیر اعلی سردار علی آمین گنڈاپور اور اس کے بھائی چلا رہے ہیں
صوبائی وزیر صحت قاسم علی شاہ کا کہنا وزیراعلی کے ساتھ مزید نہیں چل سکتے ،
کابینہ کے مزید 5 وزراء آج رات ہی استعفی دینے کو تیار ہیں، ذرائع
پاکستان تحریک انصاف کے مزید دو وزارء مستعفی
صوباٸی وزیر تعلیم فیصل تراکٸی اور صوباٸی وزیرصحت قاسم علی شاہ نے استعفی دے دیا
وزیر صحت قاسم علی شاہ کا کہنا ہے محکمہ صحت وزیر اعلی ہاوس سے چلایا جارہا ہے ،
وزیر صحت قاسم علی شاہ کا کہنا محکمہ صحت میں نگران حکومت کی کرپشن پر
پورے پاکستان کا میڈیا دہائیوں سے عمران خان کے ذکر کے بغیر نہیں چلتا، نہ ہی ملکی سیاست عمران خان کے بغیر مکمل ہوتی ہے-
آج بھی عمران خان اس چھوٹی سی کوٹھڑی میں بیٹھ کر ملکی سیاست کو چلا رہا ہے-
#سیاست_کا_گڑھ_اڈیالہ
وزیر اعلی ہاوس کی جانب سے پردہ ڈالا جارہا،
صوبائی وزیر صحت کا کہنا ہے کہ
ایم ٹی ائی ہسپتالوں میں فنڈ کی عدم دستیابی پر ملازمین اور مریضوں کو کافی مشکلات کا سامنا ہے ،
صوبائی وزیر صحت قاسم علی شاہ کا کہنا پاکستان تحریک انصاف کے منشور میں تعلم اور صحت ہے جبکہ محکمہ صحت کی وزارت
پاکستان ہمارا پیارا وطن ہے جس سے ہمارے اباؤ اجداد میں لاکھوں قربانیوں کے بعد حاصل کیا اس کی حفاظت ہم سب کی زمہ داری ہے کیونکہ یہ سب کا پاکستان ہے
#یوم_آزادی_مبارک
نوٹ : کچھ وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جیسے ہی منظور پشتین نے اپنی گاڑی بھگائی۔اسکے کچھ منٹ بعد ہی #چمن_پرلت میں منظور پشتین کے فسادی پرامن دھرنے میں لگاتار داخل ہورہے ہے ۔ساتھ ہی منظور پشتین کے فسادی کارکن دھرنے( #چمن_پرلت ) میں لگاتار اسلحہ لیکر آرہے تھے
#Ban_PTM
روکنے کے لہے انکے ٹائر پر فائرنگ کی تاکہ انکو روکا جاسکے مگر منظور پشتین نے جان بوجھ کر اپنی گاڑی کا رخ ہزاروں کی تعداد میں بیٹھے چمن کے دھرنے کی طرف کیا۔منظور پشتین اسی وقت چمن شہر سے نکل سکتا تھا مگر نہیں اس نے اپنی گاڑی اور اسلحہ بردار ساتھیوں کا رخ چمن دھرنے کی طرف کیا
خیبر پختونخوا روانہ کر دیا گیا
منظور پشتین #چمن شہر میں فساد اور خانہ جنگی کرانے آیا تھا اگر آج پولیس انتظامیہ، ایف سی اور چمن شہر کے قبائلی لوگوں نے ہوشیاری اور حاضر دماغی سے کام نا لیتے تو اللہ نا کرے چمن شہر بلخصوص #چمن_پرلت ہو لہان ہوتا۔
#Ban_PTM
تربت جانے کے راستے بند ہوگئے ہے تو اس نے ایک اور منصوبہ بنایا ۔اس منصوبہ کے مطابق وہ جان بوجھ کر بغیر نمبر بیلٹ والی گاڑی میں اپنے اسلحہ بردار ساتھیوں کے ساتھ نکل پڑا ۔جب سیکیورٹی فورسز نے انکی گاڑی روکنی چاہی تو منظور پشتون کے ساتھیوں نے گولیاں چلانی شروع کی۔۔حکومت نے انکی گاڑی
منظور پشتین کو بلوچستان میں بدامنی پھیلانے کا ٹاسک ملا تھا
اس کام کو سرانجام دینے کے لئے اسکے پاس دو راستے تھے ۔
۔1️⃣ چمن میں جاری دھرنے (#چمن_پرلت ) میں موجود پشتونوں کو اکسانا یا پھر کچھ ایسے حالات پیدا کرنا کہ پشتون خانہ جنگی پر آئے
2️⃣ تربت میں جاری دھرنے میں پہلے سے
چمن شہر میں جاری دھرنے میں موجود پشتونوں کو ایف سی #FC کے قلعے پر حملہ کرنے پر نہیں اکسا سکا تو اس نے اپنے دوسرے ٹارگیٹ یعنی #تربت کے دھرنے میں جانے کا فیصلہ کیا مگر جلد ہی حکومت نے منظور پشتن کو تربت میں جاری دھرنے میں جانے کی اجازت نہیں دی۔جب منظور پشتین کو لگا کہ اسکے لئے
اصغر خان اچکزئی اور پی ٹی ایم #PTM محمود خان اچکزئی کے خلاف ایک خاص گھٹ جوڑ بنایا ہے۔موجودہ حالات میں چمن شہر بلخصوص چمن میں جاری دھرنے کے 85 فیصد لوگ محمود خان اچکزئی اور جمیعت کی طرف ہے ۔جسکا صاف مطلب ہے کہ اکثریت منظور پشتین اور خوشحال خان کاکڑ کے خلاف ہی ہے۔ جب منظور پشتین
موجود ماما قدیر کے ساتھ مل کر تربت شہر میں فسادات پھیلانا ۔
جب منظور پشتین چمن گیا تو وہاں پر موجود عوام کو خود کے حق میں نا پایا ۔اسکی ایک وجہ محمود خان اچکزئی اور خوشحال خان کاکڑ (شیہد عثمان خان کاکڑ کا بیٹا ) کے درمیان جاری اختلافات ہے ۔اس وقت پشتون بیلٹ میں خوشحال خان ،
#پی_ٹی_آئی_ختم_شد
کہتے ہیں کہ جھوٹ اور دھوکہ دلفریب ضرور ہوتا ہے مگر اس کی عمر بہت مختصر ہوتی ہے۔ یہ قول پی ٹی آئی کی اصلیت پر عین فٹ آتا ہے۔ عوام الناس سے جھوٹے وعدے کرکے اور لوگوں کو سبز باغ دکھا کر اقتدار پر قابض ہونے والی پی ٹی آئی کو خیبر
ایک پنکی کے دونوں سانڈ جیل میں
پنکی کا سابقہ شوہر خاور مانیکا ایئرپورٹ سے گرفتار۔چور کے نعرے لگانےوالےخود چور نکلے۔ایک کوجج نےچوری ثابت ہونے پر جیل بھیج دیااور دوسرا ایئرپورٹ سے فرار ہوتے ہوئے گرفتارپنکی نے دونوں کابیڑہ غرق کیادونوں جیل میں اور خود مزے میں
#پی_ٹی_آئی_ختم_شد
ریاست پاکستان کےساتھ تحریک انصاف کی دشمنی ڈھکی چھپی نہیں ہے۔یہ اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کےلیےاقتدار میں آٸی تھی اور جب اقتدار چھوڑا تو پاکستان کی معیشت کو تباہی کےدھانے پہ لا کھڑا کیا تھا
پاکستانی نوجوانوں کو گمراہی اور نشئے کے لت میں ڈالنے والا عمران نیازی
#پی_ٹی_آئی_ختم_شد
یوتھیوں کے سوتیلے پاپا خاور مانیکا ملک سے فرار ہونے کی کوشش میں تھے کہ FIA حکام نے ائیرپورٹ سے ہی گرفتار کر کے اینٹی کرپشن کے حوالے کر دیا ہے حساب اب سب کا ہوگا✅
اگلی باری پنکی پیرنی پھر انشاء اللہ صاف شفاف ہوگا پاکستان
#پی_ٹی_آئی_ختم_شد
عمران خان کے دور میں ملک کی مجموعی قرضوں میں 76 فیصد کا اضافہ ہوا
اس کے باوجود ایک بھی میگا پروجیکٹ شروع نہیں ہوا اگر کوئی کام ہی نہیں ہوا تو یہ پیسے کدھر گئے
#پی_ٹی_آئی_ختم_شد
پاکستانی عوام عمران نیازی سے سخت ناراض ہے اور خاص کر پشتون قوم ۔ پشتون قوم کا کہنا ہے کہ ہم جعلی تبدیلی اور نئے پاکستان کے عذاب سے سخت تنگ ہیں اور اس سے چھٹکارا پانے کے لیے آئندہ الیکشنز میں اسے بلکل ووٹ نہیں دیں گے
#پی_ٹی_آئی_ختم_شد