اب کے مشہد سے جو پلٹی ہوں تو میرے محسن
سانس لینا مجھے اچھا نہی لگتا لیکن
پھر بھی ہے یہ سکون میں کہیں بھی رہوں
دل وہیں ہے میرا یا امام رضا (ع) ❤️ — feeling missing in Lahore https://t.co/palKOe0WdN
الدلام علیک یا اباالحسن یا امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ سلام ❤
مولا یہ سلام آخر نہ ہو 🙏😥 — at النجف الاشرف - الامام علي عليه السلام https://t.co/QwnaOPipfS
عجب سفر ہے عشق کا سکون آبلوں میں ہے
نجف سے کربلا تلک یہ شور قافلوں میں ہے
🙏🏻😇🙏🏻
اربعینِ حسینی (ع) — feeling blessed at النجف الاشرف - الامام علي عليه السلام https://t.co/GSCDL5Rou9