@DrDanish5 آپ سب کو صحیح غلط پہ حیرت ھے ادھر یہ بتائیں ایسی کونسی چالیں جو یہ ذاتی حیثیت میں کر رہے اور پبلک بھی نہیں کرسکتے۔۔۔ امریکہ و آرمی ۔۔ یہی وہ ھیں جو خود پبلک نہیں ھوتے
عمران خان کی امریکہ سے دوستی/دشمنی ایسی ھے جیسی اسامہ بن لادن کے نقصان مسلمان کا ھوا۔
@srashidrizvi بھائی یی پنجاب ھے اللہ اس قوم کی تقدیر نہیں بدلتا جو خود بدلنا نہیں چاھے
اس شخص کو صوبہ کا وزیراعلی بنایا ھوا ھے جس نے متنازعہ بل پیش ھونے میں راہ ھموار کی تھی شاید شیعوں کو یاد نہیں۔۔ اسی فتنہ پرور بل کے بعد ایف آئی آر کاٹنا شیعہ کے خلاف عام ھوا۔
@FaisalJavedKhan Really its a truck hotel ... with tower air conditioned.
کون کہتا ھے سوچتا ھے پاکستان دیوالیہ ھونے والا ھے اس طرح کے ھوٹل وہ بھی ٹرک والوں کے لئے۔۔۔ ماشااللہ
@HamidMirPAK مکافات عمل۔۔۔
ویسے کتنی عجیب بات ھے جنکی کابینہ ۔۔گورنر اسٹیٹ بینک امپورٹڈ تھا وہ امپورٹڈ کا ڈھنڈورا پیٹ رھے تھے
9 سال سے جس صوبہ میں حکومت ھے وہاں کونسا رول ماڈل دیا؟
انا للّہ وانا اليه راجعون
مولاؑ کا عزادار، ثنا خواں، مدح خواں، سلام گزار “ماسٹر غلام عبّاس” مولاؑ کی بارگاہ میں حاضر ہوگۓ ۔ نمازِ جنازہ کل بعد نمازِ ظہرین بارگاہ خُراسان(سولجر بازار) میں ادا کی جاۓ گی تمام مومنین سے شرکت کی گُزارش ہے۔
#shia#NEWS#masterghulamabbas
حکومت پاکستان فوری کچھ اقدامات کرے
تیل کی درآمد پہ خرچ ھونے والے ڈالر کو کنٹرول کرے۔
الیکٹرک سے چلنے والی گاڑیاں اور سولر پینل کی درآمد پہ ڑیوٹی ختم کرے سال کےلئے۔
2000 سی سی سے زیادہ کی پیٹرول
ڈیزل کار کی درآمد پہ پابندی
چائے کا ��ستعمال کم کریں۔
#Pakistani @PakPMO
چلڈرن اسپتال لاہور میں ڈاکٹروں کا بڑا کارنامہ
چارہ کے ٹوکہ مشین سے کٹنے والے 5 سالہ بچے کے دونوں ہاتھوں کی کامیاب سرجری
بصیر پور اورکاڑہ کے رہائشی 5 سالہ بچے کے دونوں مشین میں ہاتھ کلائی تک کٹنے سے الگ ہوئے
بچے کا آپریشن کامیاب ہوا اور وہ روبصحت ہے ،ڈاکٹر اسلم